واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > فنون لطیفہ اور تخلیقات



فنون لطیفہ اور تخلیقات فنون لطیفہ اور تخلیقات


بچوں کی بنائی ہوئی فلم!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-11, 04:04 AM   #1
بچوں کی بنائی ہوئی فلم!!!
shafresha shafresha آف لائن ہے 13-06-11, 04:04 AM

دوستوں ہمارے گھر کے بچوں نے میری وائف کے موبائل سے ایک فلم بنائی۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ہمیں اس بات کا قطعاً علم نہیں‌تھا۔

یہ فلم ایک شرارتی بچے "عارش" کے بارے میں‌ہے جو اسکول میں‌پڑھنے والے دیگر بچوں‌کو تنگ کرتا ہے اور وہاں اُس کی اپنی ایک گینگ بھی ہے۔

فلم کا نام= وارث اینڈ کو
فلم کے کردار= عارش، عامش، احمد فارہہ اور اریبہ
فلم کا رورانیہ= 5:23 منٹ
فلم کا سائز= تقریبا 12.4 MB
فلم کا فارمیٹ= AVI




یہ فلم میری بیٹی، بھتیجوں اور بھتیجیوں کی کاوش ہے!!

نوٹ:
اس فلم کے اسکرپٹ یا فلم بندی سے کسی بڑے کا کوئی بھی تعلق نہیں ہے۔ یہ فلم بچوں کی اپنی ذاتی تخلیق ہے جو اُن کی آبزرویشن کو ظاہر کرتی ہے!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 13-06-11 at 04:17 AM.. وجہ: ایک سطر کا اضافہ!

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 635
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (13-06-11), قاسم کیانی (13-06-11), نورالدین (03-07-11), موجو (03-07-11), سحر بٹ (13-06-11), طارق راحیل (11-09-11), عبدالقدوس (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 04:14 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوب کام کیا بچوں نے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 08:45 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑا کانفڈینس ہے بچوں میں۔۔۔۔۔ گڈ‌ ورک
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-06-11)
پرانا 13-06-11, 10:13 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 39
کمائي: 775
شکریہ: 39
22 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشااللہ اچھی کوشش ہے
قاسم کیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسم کیانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-06-11)
پرانا 13-06-11, 11:58 AM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے کچھ دن پہلے چھوٹے بھتیجے بھتیجیوں کی حرکات و سکنات کا مشاہدہ کیا۔ وہ اپنے امی ابو کی نقل کر رہے تھے، اور کیا خوب کر رہے تھے۔ افسوس کہ اس وقت مجھے خیال نہیں آیا کہ میں اس کی ریکارڈنگ کر لوں ورنہ بچوں کی کریٹوٹی اور ٹیلنٹ دکھاتا آپکو۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-11), فیصل ناصر (13-06-11), نورالدین (03-07-11)
پرانا 13-06-11, 03:19 PM   #6
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

keep it up kids
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-06-11)
پرانا 13-06-11, 06:11 PM   #7
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیت پیارے اور عقل مند بچے ہیں شاباش بچوں
بھائی شیئرنگ کا شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-06-11)
پرانا 13-06-11, 07:07 PM   #8
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

داغ تو اچھے ہوتے ہیں ۔ اج کل کے بچے بہت تیز ہیں ۔ نت نئ شرارتیں ایجاد کرتے ہیں۔
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-11), نورالدین (03-07-11)
پرانا 13-06-11, 08:45 PM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی کاوش ہے، میرے خیال میں استانیوں کو پردے میں آنا چھاہئے تھا۔ ۔ ۔ ۔ آپ کیاکہتے ہیں
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-06-11)
پرانا 03-07-11, 01:12 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


ما شا اللہ کیا ہی تیز اور ذہین بچے ہیں ۔
یعنی ایسے بچے آگے چل کر منزل کو خود حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

کیا یہ بچے سچ مچ کے کیمرے کو یعنی ڈرامہ / کرشل ریکارڈنگ والے کیمرے بھی فیس کر سکتے ہیں ۔؟
کیوں کہ اپنے ماحول میں تو ہر کئی اعتماد کا مظاہرہ کرسکتا ہے
مگر کیمرے کے سامنے ہکلانا شروع ہو جاتے ہیں

یہ میں اس لیے پوچھ رہا ہوں ۔ کہ
بعض ریکارڈنگ اور کمرشلز کے لیے ہمیں بچوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
میں ان بچوں کے پورٹ فولیو کو اپنے ریکارڈ میں شامل کرنا چاہتا ہوں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-07-11)
جواب

Tags
color, size, فلم, فارمیٹ, کوئی, کردار, گھر, یا, وارث, نام, موبائل, اُن, اُس, اپنی, احمد, اسکول, بڑے, بچوں, بچے, دیگر, دوستوں, ذاتی, سائز, شرارتی, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger