واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > فنون لطیفہ اور تخلیقات



فنون لطیفہ اور تخلیقات فنون لطیفہ اور تخلیقات


لطیفے ہی لطیفے

اس موضوع کے 18 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 370 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-09, 03:30 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 15
کمائي: 1,732
شکریہ: 12
15 مراسلہ میں 46 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لطیفے ہی لطیفے

لطیفے ہی لطیفے

ایک سردار دوکان دار کے پاس سامان خریدنے جاتا ہ تو دکاندار پوچھتا ہے کے آپ کا ایک دانت "نیلا" کیوں ہے؟
تو سردار بولتا ہے اؤے پگلے آج کل Bluetooth کا زمانہ ہے
================================================== =======================================

ڈاکٹر: ہاں بتائیے آپ کو کیا تکلیف ہے؟
مریض: جب میں سو کر اُٹھتا ہوں تو آدھے گھنٹے تک میرے سر میں‌درد ہوتا ہے۔
ڈاکٹر: تو آپ آدھے گھنٹے بعد اُٹھا کریں
================================================== =======================================

ایک کنجوس نے اپنے بچوں سے کہا "جو رات کو کھانا نہیں کھائے گا اُسے ایک روپیہ ملے گا" سب بچے روپیے لیکر سو گئے۔ جب صبح کو اُٹھے تو کنجوس نے کہا "جو بچہ روپیہ دے گا صرف اُسے ہی ناشتہ ملے گا۔"
================================================== =======================================

رکشوں کے پئچھے عام طور پر کچھ نا کچھ لکھا ہوتا ہے۔
ایک رکشے والے نے اپنے رکشے کے پیچھے لکھا ہوا تھا کے
"ہم نے کچھ نہیں لکھوایا"
================================================== =======================================

مالک نوکر سے، "جلدی سے کوئی خالی رکشہ لے آؤ"
نوکر (واپس آ کر) جناب کوئی خالی رکشہ ملتا ہی نہیں، ہر کسی میں‌ ایک آدمی ضرور بیٹھا ہوتا ہے۔
================================================== =======================================

ایک چور کے گھر میں‌ راشن ختم ہو گیا تو اُس کی بیوی نے کہا "راشن لے آؤ" تو چور بولا "زرا صبر کرو، دُکانیں تو بند ہونے دو"
faresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 9 صارفین نے faresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Twins (03-07-09), فیصل ناصر (02-07-09), ف۔قدوسی (06-11-09), محمد کاشف حبیب (06-11-09), ابو عمار (01-07-09), ابرارحسین (01-07-09), رضی (01-07-09), سحر (01-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 01-07-09, 03:34 PM   #2
Administrator

 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,678
کمائي: 73,174
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,346
2,323 مراسلہ میں 7,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذبردست بھئی فارھہ
آپ نے تو کمال کردیا
پڑھ کر مزہ آیا ۔
جیتی رہیے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (02-07-09), Twins (03-07-09), ف۔قدوسی (06-11-09), رضی (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 02-07-09, 12:56 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 15
کمائي: 1,732
شکریہ: 12
15 مراسلہ میں 46 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا بہت بہت شکریہ سحر انٹی۔
faresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے faresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رضی (03-07-09), سحر (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 12:15 AM   #4
Member
اجنبی
 
Twins's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 41
کمائي: 11,199
ميرا موڈ:
شکریہ: 69
39 مراسلہ میں 170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Twins کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا بہت بہت شکریہ
خوب ہنسی آ ئی
ہم بھی ایک لطیفہ سناتے ہیں
Twins آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Twins کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رضی (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 12:18 AM   #5
Member
اجنبی
 
Twins's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 41
کمائي: 11,199
ميرا موڈ:
شکریہ: 69
39 مراسلہ میں 170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Twins کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بچہ غلطی سے پین نگل گیا
امی پریشان ہوکر ڈاکٹر کو فون کرتی ہیں میرے بچے نے پین نگل لیا اب کیا کروں ڈاکٹر صاحب
ڈاکٹر صاحب : فلحال پنسل سے کام چلائیں
Twins آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 9 صارفین نے Twins کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (03-07-09), فیصل ناصر (03-07-09), ف۔قدوسی (06-11-09), ام طلحہ (08-07-09), ابو عمار (08-07-09), رضی (03-07-09), سحر (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09), طاھر (03-07-09)
پرانا 03-07-09, 02:23 AM   #6
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,653
کمائي: 35,245
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,898
2,617 مراسلہ میں 6,489 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو بچو ایک دوسرے کو لطیفے سناؤ ہم تو چلے ،
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Twins (09-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 10:53 AM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,765
کمائي: 57,550
ميرا موڈ:
شکریہ: 972
1,422 مراسلہ میں 3,693 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر وہ والے ۔۔۔ اور وہ دوسرے والے ۔۔۔
اور وہ تیسرے والے۔۔ بھا ئی اور انکل ۔۔۔

اگر نا راض نہ ہوں تو۔۔۔
ایک میرا ثیو ں کا لطیفہ سنا دوں۔۔۔۔

۔۔۔ بے فکر رہیں ۔۔ آپ کا نا م نہیں آئے گا۔۔۔
اچھا پھر سنا دوں۔۔

میر ا ثیوں کا با با فوت ہونے کے قریب ہو تا ہے۔ سا نس جھٹکے لے رہی ہوتی ہے۔
سا رے میراثی رشتہ دار خا موش بیٹھے ہوتے ہیں۔

اچانک ایک میراثی بولتا ہے۔
" بھا ئیو ۔۔ با با جی تو شا ید مر نے میں ابھی وقت لیں گے۔ ہم سب فا رغ بیٹھے ہیں۔
کیں نہ با با کو اتنی دیر تک نہلا لیں۔۔۔ بعد میں بھی تو یہ کا م کر نا ہی ہے۔"
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (03-07-09), Twins (03-07-09), فیصل ناصر (03-07-09), ف۔قدوسی (06-11-09), رضی (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 11:48 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 170
کمائي: 2,776
ميرا موڈ:
شکریہ: 63
112 مراسلہ میں 237 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک کنجوس کو کرنٹ لگا بیگم نے پوچھا کچھ ہوا تو نہیں ؟
کنجوس نے کہا مجھے چھوڑو باہر جاکر دیکھو یونٹ کتنے گرے ہیں.
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے دین محمد وطن پال کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (03-07-09), Twins (09-07-09), ف۔قدوسی (06-11-09), ابو عمار (08-07-09), رضی (03-07-09), سحر (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 11:14 PM   #9
Member
اجنبی
 
Twins's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 41
کمائي: 11,199
ميرا موڈ:
شکریہ: 69
39 مراسلہ میں 170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Twins کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اندھے فقیر سے ایک آدمی نے پوچھا
" بابا کیا تم کو بلکل نظر نہیں آتا" ؟
فقیر بولا
"وہ سامنے ایک پیڑ تمہیں نظر آرہا ہے" ؟
آدمی بولا "ہاں"
فقیر بولا " وہ ہم کو نظر نہیں آرہا"
Twins آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے Twins کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ف۔قدوسی (06-11-09), ابو عمار (08-07-09), رضی (04-07-09), سحر (05-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 12:36 AM   #10
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,573
کمائي: 63,006
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,871
2,855 مراسلہ میں 6,680 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست بچو ، بھئی بہت پیارے لطیفے ہیں ہمیں تو بہت ہنسی آئی
ہاں بڑوں سے گزارش ہے کہ ان بچوں کی حوصلہ افزائی کیجئیے اور لطیفے اگر آپ نے سنانے بھی ہیں تو وہ ایسے ہونے چاہئیں جو ان بچوں کی عمر اور ذہنی سطح کے مطابق ہوں تا کہ وہ بھی انہیں انجوائے کر سکیں ،
میری جانب سے آپ سب بچوں کے لئیے
wallpaper27dec1-jpg

ہمیشہ خوش رہیں
آپ کا چاچو
معظم شاہ
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
faresha (18-07-09), shafresha (04-07-09), Twins (04-07-09), ف۔قدوسی (06-11-09), رضی (04-07-09), سحر (05-07-09)
پرانا 04-07-09, 01:10 PM   #11
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,765
کمائي: 57,550
ميرا موڈ:
شکریہ: 972
1,422 مراسلہ میں 3,693 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک سر دار جی بیما ر ہو گئے اور ہسپتا ل میں داخل تھے۔
ان کا چھوٹا بھا ئی گا وں سے سردار جی کا حا ل پتہ کر نے آیا ۔ سردار جی نے اپنے گھر والو ں کے با رے پوچھا ۔


اچانک سر دار کو خیا ل آیا کہ ڈرپ ختم ہونے والی ہے۔ تو اپنے چھوٹے بھا ئی سے کہا " جائو اور سسٹر کو لے آئو"
چھو ٹا سردار گیا ، گیا اور دو دن بعد واپس آیا۔
بڑے سردار نے پو چھا " میں نے تمہیں سسڑ کو بلا نے کا کہا تھا ۔ تو دو دن کہاں غا ئب ہو گیا۔"
چھوٹا سردار" بھا ئیا ۔ میں سسڑ کو لینے کیلئے گا ئوں چلا گیا۔ ابھی آرہا ہوں ۔ سسٹر با ہر رکشے میں ہے"
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
faresha (18-07-09), Twins (04-07-09), ف۔قدوسی (06-11-09), ابو عمار (08-07-09), سحر (05-07-09)
پرانا 06-07-09, 01:12 AM   #12
Member
اجنبی
 
Twins's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 41
کمائي: 11,199
ميرا موڈ:
شکریہ: 69
39 مراسلہ میں 170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Twins کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماں: بیٹا! تم کتاب کی جلد کو صابن سے کیوں دھو رہے ہو۔

بیٹا: اس لیے کہ صابن جلد کی حفاظت کرتا ہے۔

Twins آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے Twins کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (06-07-09), ف۔قدوسی (06-11-09), ماسٹر مقسود (11-07-09), ابو عمار (08-07-09), رضی (06-07-09), سحر (06-07-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 08-07-09, 02:19 PM   #13
Member
اجنبی
 
Twins's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 41
کمائي: 11,199
ميرا موڈ:
شکریہ: 69
39 مراسلہ میں 170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Twins کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک دوست دوسرے دوست کو اپنی بہادری کا قصہ سناتے ہوے کہنے لگا
کہ کل میں نے ڈائیناسور کو گھونسا مارا
دوسرا دوست: پھر کیا ہوا ؟؟؟
پہلا دوست: کیا ہونا تھا ٹی وی ہی ٹوٹ گیا
Twins آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Twins کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
faresha (18-07-09), فیصل ناصر (08-07-09), ابو عمار (08-07-09), سحر (08-07-09)
پرانا 08-07-09, 07:07 PM   #14
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,226
کمائي: 117,753
شکریہ: 14,156
5,230 مراسلہ میں 11,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بچو
اسی طرح لگے رہو
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Twins (09-07-09), فیصل ناصر (08-07-09), ابو عمار (09-07-09), شاہ جی 90 (08-07-09)
پرانا 09-07-09, 05:39 PM   #15
Member
اجنبی
 
Twins's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 41
کمائي: 11,199
ميرا موڈ:
شکریہ: 69
39 مراسلہ میں 170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Twins کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیوی کی ملازمت کے لیےایک نوجوان سے انٹرویولیا جا رہا تھا
کہ اگر سمندر میں طوفان آجائے تو آپ کیا کریں گے ؟
میں فوراًن لنگر ڈال دوں گا ۔
اگر ایک اور طوفان آجائے ؟
میں ایک اور لنگر ڈال دوں گا ۔
اسی طرح اگر چار طوفان آجائیں ؟
میں چار لنگر ڈال دوں گا۔
لیکن آپ اتنے لنگر لائیں گے کہاں سے ؟
جہان سے آپ اتنے طوفان لائیں گے۔
Twins آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے Twins کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
faresha (18-07-09), shafresha (09-07-09), فیصل ناصر (09-07-09), ف۔قدوسی (06-11-09), ابو عمار (09-07-09), سحر (09-07-09), شاہ جی 90 (10-07-09)
جواب

Bookmarks

Tags
bluetooth, color, کمال, پیارے, قصہ, لطیفہ, چور, نظر, ماں, آج, آدمی, بچوں, جلد, خوش, دیکھو, دوست, رات, زمانہ, سردار, صابن, صبح, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ہاتھیوں کی محبت “ میں گھاس کچلنے کے لطیفے پر امریکی والدین برہم عبیداللہ عبید خبریں 0 28-01-09 10:48 AM
عید پیکج کاغزی لطیفے ماموں نعمان کا قہقہے ہی قہقے 18 07-10-08 08:39 PM
2 فرصی لطیفے ماموں نعمان کا قہقہے ہی قہقے 3 10-08-08 08:21 PM
لطیفے ہی لطیفے champion_pakistani قہقہے ہی قہقے 1 18-05-08 05:21 PM
ریلائنس نے لطیفے پر معافی مان لی چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 04:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger