واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > فنون لطیفہ اور تخلیقات



فنون لطیفہ اور تخلیقات فنون لطیفہ اور تخلیقات


چنا منا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-10, 03:13 PM   #1
چنا منا
ام طلحہ ام طلحہ آف لائن ہے 08-02-10, 03:13 PM

بچپن میں کورس کی کتاب میں پڑھی گئی ایک نظم آج جانے کیوں یاد آگئی۔
شاید آجکل یہ نہیں پڑھائی جاتی۔ سوچا آجکل کے بچوں کے ساتھ وہ یاد داشت شئیر کروں
چنا منا دو چوزے تھے
اک دن دونوں گھر سے نکلے
دانہ چگنے باغ میں آئے
چنا اک دانے پہ لپکا
منے نے اک کیڑا دیکھا
پتلا پتلا لمبا لمبا
منے نے چنے کو بلایا
دونوں نے مل کر زور لگایا
کیڑا باہر کھنچتا آیا
کھنچتا آیا کھنچتا آیا
باہر نکلا تو کیا دیکھا
اتنا موٹا تازہ چوہا
چنا منا ڈر کر بھاگے
چنا پیچھے منا آگے
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین

 
ام طلحہ's Avatar
ام طلحہ
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 254
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-02-10), یاسر عمران مرزا (09-02-10), ڈاکٹرنور (08-02-10), نیلم خان (08-02-10), ابن جلال (09-02-10), باسط (08-02-10), راجہ اکرام (08-02-10), رضی (08-02-10), شیراز حسن (25-06-10)
پرانا 08-02-10, 03:18 PM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ
کیا خوب یاد کرا دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ بچپن کا زمانہ۔۔۔

بہت اچھی شیرنگ
زبردست

----------”
اور ہمارے پیارے چنے منے کیسے ہیں؟
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-02-10), ام طلحہ (09-02-10)
پرانا 08-02-10, 03:31 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
ہمارے دور میں تو یہ نظم نہیں تھی لیکن ہمارے بعد جب میرے چھوٹے بھائی پرائمری میں تھے تو ان کی کتاب میں یہ نظم تھی
لیکن مجھے چنا منا کے بجائے چنو منو یاد ہے۔۔۔۔۔ لیکن اتنی پرانی بات ہے غلطی کا احتما ل ہے

آتا ہے یاد مجھ کو ۔۔۔۔۔ بچپن کا وہ زمانہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (09-02-10)
پرانا 08-02-10, 08:07 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,167
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اعلیٰ شئیرنگ اور بچپن یاد آ گیا
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (09-02-10)
پرانا 08-02-10, 11:59 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ نظم آج کل نصاب کا حصہ تو نہیں‌مگر اکثر انگلش اور پرائیویٹ اسکولز کے "ریسورسز" میں‌اب بھی استعمال کی جاتی ہے!

Last edited by shafresha; 09-02-10 at 12:07 AM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 08:57 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
بہت اعلیٰ شئیرنگ اور بچپن یاد آ گیا
اوہو۔۔۔
اچھا نہیں کیا بہن ام طلحہ
خواہ مخواہ نیلم کو اتنا ۔۔۔ اتنا ۔۔۔ پرانا بچپن یا د کرا دیا

ہماری تو خیر ہے۔ ہمارا بچپن گذرے تو زیا دہ عرصہ نہیں ہوا۔۔۔

۔--------۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 10:52 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
واہ واہ
کیا خوب یاد کرا دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ بچپن کا زمانہ۔۔۔

بہت اچھی شیرنگ
زبردست

----------”
اور ہمارے پیارے چنے منے کیسے ہیں؟
بہت بہت شکریہ۔ مزہ آیا نا؟؟
مجھے بھی آج بھی مزہ آتا ہے جب میں یہ نظم اپنے بچوں کو سناتی ہوں
چنے منے آپکی دعا سے بالکل ٹھیک ہیں۔ طلحہ صاحب خیر سے 7 فروری کو پورے دو برس کے ہو گئے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (09-02-10), راجہ اکرام (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 10:54 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہت خوب
ہمارے دور میں تو یہ نظم نہیں تھی لیکن ہمارے بعد جب میرے چھوٹے بھائی پرائمری میں تھے تو ان کی کتاب میں یہ نظم تھی
لیکن مجھے چنا منا کے بجائے چنو منو یاد ہے۔۔۔۔۔ لیکن اتنی پرانی بات ہے غلطی کا احتما ل ہے

آتا ہے یاد مجھ کو ۔۔۔۔۔ بچپن کا وہ زمانہ
کیا بات کر رہے ہیں بھائی!! آپکے بچپن کا زمانہ کتنا پرانا ہے؟؟
میں تو آپکو بہت چھوٹا بھائی سمجھتی رہی مگر آپ تو---------
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 11:00 AM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
بہت اعلیٰ شئیرنگ اور بچپن یاد آ گیا
شکریہ۔ کیا زمانہ تھا بچپن کا۔ ہے نا؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 11:02 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یہ نظم آج کل نصاب کا حصہ تو نہیں‌مگر اکثر انگلش اور پرائیویٹ اسکولز کے "ریسورسز" میں‌اب بھی استعمال کی جاتی ہے!
شکریہ۔ان نظموں میں ایک جاذبیت تھی جو بچوں کیلئے نصاب میں دلچسپی پیدا کرنے میں مددگار ہوتی تھی۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 11:04 AM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
اوہو۔۔۔
اچھا نہیں کیا بہن ام طلحہ
خواہ مخواہ نیلم کو اتنا ۔۔۔ اتنا ۔۔۔ پرانا بچپن یا د کرا دیا

ہماری تو خیر ہے۔ ہمارا بچپن گذرے تو زیا دہ عرصہ نہیں ہوا۔۔۔

۔--------۔۔
واہ نور بھائی!! راجہ بھائی ایک دم بڑے بن گئے اور آپ-------
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (09-02-10), راجہ اکرام (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 11:54 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
کیا بات کر رہے ہیں بھائی!! آپکے بچپن کا زمانہ کتنا پرانا ہے؟؟
میں تو آپکو بہت چھوٹا بھائی سمجھتی رہی مگر آپ تو---------
چھوٹا تو میں آپ سے کافی ہوں

ویسے اگر چھوٹے بھائی کا بچپن اتنا پرانا ہے تو بڑی بہن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قبل مسیح
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 12:42 PM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بٹن دبانے کی ہڑتال ہے کیا؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (09-02-10), راجہ اکرام (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 01:16 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں میں نے بھی پڑھی تھی یہ کہانی اور ساتھ تصویریں‌بھی تھیں شاید۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 01:31 PM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہانی نہیں‌بھائی نظم تھی
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-02-10)
جواب

Tags
color, purple, size, کورس, کتاب, گھر, گئی, پہ, پیچھے, ڈر, لمبا, نکلا, نظم, آگے, آج, بچپن, بچوں, باہر, باغ, جانے, دونوں, دانے, زور, سوچا, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger