واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > فنون لطیفہ اور تخلیقات



فنون لطیفہ اور تخلیقات فنون لطیفہ اور تخلیقات


ہاں وہ مرا خدا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-11, 11:42 PM   #1
ہاں وہ مرا خدا ہے
سیپ سیپ آف لائن ہے 12-02-11, 11:42 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

جس نے بنائی دنیا
جس نے بسائی دنیا
ہاں وہ مرا خدا ہے

مجھ کو بھی زندگی دی
تجھ کو بھی زندگی دی
ہاں وہ مرا خدا ہے

اُس نے بنائے سارے
یہ چاند اور تارے
سورج کو روشنی دی
پھولوں کو تازگی دی
ہاں وہ مرا خدا ہے

لیتا ہوں نام اُس کا
کرتا ہوں اُس کی پوجا
وہ میرا رہنما ہے
وہ میرا آسرا ہے
ہاں وہ مرا خدا ہے


از صوفی غلام مصطفیٰ تبسّم
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 801
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-11-11), فرخ ظفر (12-05-11), نبیل خان (04-11-11), بنت حوا (04-11-11), حسن قادری (04-11-11), ذوالفقار علی (10-05-11), غلام خان (23-06-11)
پرانا 10-05-11, 07:36 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
ذوالفقار علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
کمائي: 1,916
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرینگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
ذوالفقار علی آف لائن ہے   Reply With Quote
ذوالفقار علی کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (04-11-11)
پرانا 12-05-11, 10:31 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-05-11, 10:50 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویری ویری گڈو بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-11, 10:29 PM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مانگتا ہوںاسی سے وہ دیتا ھے مجہے
وہ داتا میرا ھاں وہ میرا خد ا ھے
قوت بیناءی و گویائ سب اسکی عطاھے

ھر ا یک کی سنتا و ہ ہر صد ا ھے ھاں وہ میرا خدا ھے

Last edited by حسن قادری; 05-06-11 at 10:32 PM.
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-11-11), نبیل خان (04-11-11), بنت حوا (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 04:33 AM   #6
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی نظم لکھی ہے عزیزم ، اس کو پڑھ کر خلیل صاحب کی نظم بھی یاد آگئ ، اللہ ہے بس پیار ہی پیار
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (04-11-11), بنت حوا (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 04:38 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-11, 06:14 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ھے ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہاں, گڈو, ھے, یک, ویری, ورحمتہ, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, چاند, نام, مرا, مصطفیٰ, اللہ, السلام, اچھی, بنائی, بنائے, خد, خدا, رہنما, روشنی, زندگی, شکریہ, شیرنگ, غلام, صوفی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger