واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > فنون لطیفہ اور تخلیقات



فنون لطیفہ اور تخلیقات فنون لطیفہ اور تخلیقات


یہ بات یہیں دبا دو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-11, 07:21 PM   #1
یہ بات یہیں دبا دو
زارا زارا آف لائن ہے 11-02-11, 07:21 PM

استاد شاگرد سے: آپ کل اسکول کیوں نہیں آئے تھے؟
شاگرد: سر مجھے برڈ فلو ہو گیا ہے۔۔
استاد: برڈ فلو تو مرغیوں کو ہوتا ہے۔
شاگرد: میں اب انسان نہیں*رہا، سر، کیوں کہ آپ مجھے ہر روز مرغا جو بنا دیتے ہی


بیٹا: ابو ایک گلاس پانی دے دو۔

باپ: خود لے لو۔

بیٹا: پلیز دے دو نا۔

باپ: اب مانگا تو تھپڑ ماروں گا۔

بیٹا: جب تھپڑ مارنے آؤ تو پانی لیتے آنا
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
ایک پولیس انسپیکٹر اپنے بیٹے سے:

“تمہارا رزلٹ اچھا نہیں آیا۔ آج سے تمہارا کھیلنا اور ٹی۔وی دیکھنا بند۔“

بیٹا:

“یہ 50 روپے پکڑو! اور اِس بات کو یہیں دبا دو
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (12-02-11), شبنم (13-02-11), عروج (13-02-11)
پرانا 12-02-11, 08:10 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 02:40 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبرررررررردست شئیرنگ پر شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, فلو, گلاس, پکڑو, پولیس, پانی, یہیں, لے, آؤ, آج, اِس, اپنے, انسان, ابو, اسکول, استاد, بیٹے, بنا, برڈ, خود, دے, رہا،, روز, رزلٹ, شاگرد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger