واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


وینا کی ’عریاں‘ تصویر، بازو پر آئی ایس آئی کندہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-11, 04:24 PM   #16
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرعام اس کی چھترول کرنی چاہئیے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 04:39 PM   #17
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خاموش تماشائی مراسلہ دیکھیں
سرعام اس کی چھترول کرنی چاہئیے
سرعام آپ اس کو ہاتھ بھی نہیں لگا سکیں گے یہ میرا چلینج ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-12-11), رضی (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 04:39 PM   #18
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ہممممم اسی ایشو پر کل فیس بک پر بھی بحث ہوئی ہم ممبرز کی ایک گروپ میں

پہلی بات تو یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ کسی معاشرے میں مرد با حیا ہوں اور وہاں کی عورتیں بے حیا اور بے پردہ رہیں ۔

مرد حضرات شرٹس اتار کر فوٹو شوٹ کرواتے ہیں اور کئی کام الگ سے ہوتے ہیں

وہیں عورتیں بھی اب اس لائن میں آ گئیں گو کہ مرد و عورت میں فرق ہے ستر کا بھی فرق ہے

لیکن مرد کا بلائی حصہ بھی چھپانا بہتر اور عورت کا لازمی کے شہوت کا سلسلہ رہے ہی نہ


کچھ باتیں ہیں اس سے نہ میں انکار کر سکتی ہوں نہ آپ کیوں کہ انکار کرنے پر ہماری ایمان خطرہ میں آ سکتا ہے



حدیث شریف:- اپنی ران کو برہنہ نہ کرو اور نہ کسی زندہ یا مردہ کی ران دیکھو

ابو داؤد جلد 2 حدیث 1363

کیا ان فلمسٹار کی حرکات ٹھیک تھی کہ ہم کہہ دیں چھوڑو جانے دو بھئی ہمارا کیا ہے؟

ران عورت چھپانے کی چیز ہے

دارمی جلد 2 حدیث 2684

جو عورت اپنا لباس اپنے گھر کے علاوہ کہیں اتارتی ہے تو اللہ اس سے اپنی رحمت کا پردہ ہٹا دیتا ہے

مسند احمد حدیث 26631

جب لوگ بری بات دیکھ کے اسے روکنے کی کوشش نہ کریں تو ان پہ اللہ کا عذاب عام ہو جاتا ہے

ابن ماجہ جلد 2 حدیث 1803

باقی چھوڑو جانے دو اس کا فعل تھا کیا ہم اللہ کے عذاب پانے کے لیے تیار ہیں بجائے اس کے برے فعل کو روکیں؟

بیشک جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلے اس کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے اور اللہ تعالی ایسع لوگوں کے عذائم جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

سور النور آیت 19

__________________


بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (04-12-11), skjatala (04-12-11), ہادی (05-12-11), محمد یاسرعلی (04-12-11), محمدمبشرعلی (04-12-11), محمدعدنان (04-12-11), مرزا عامر (04-12-11), ایکسٹو (04-12-11), اجمل (04-12-11), بلال الراعی (04-12-11), حسنین ایوب (05-12-11), شمشاد احمد (04-12-11), عروج (05-12-11)
پرانا 04-12-11, 04:44 PM   #19
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مرد کو اللہ عزوجل نے مضبوط بنایا ہے عورت کی حفاظت کے لیے معاشی ذمہ داریاں اس پرعائد کی تا کہ غلط پر روکے اسے

علامہ اقبال کا قول ہے

جس قوم نے عورتوں کو ضرورت سے زیادہ آزادی دہ وہ کبھی نہ کبھی اپنی غلطی پر پیشمان ہوئی

اور وہی ہوا پہلا حق اس کے والدین کا تھا اس پر سختی کرتے میڈیا میں آنے سے روکتے

لیکن یہاں بھی بیٹی کو بیڑیوں سے باندھا جائے یا سختی کی جائے تو نام نہاد حقوق والے اور نا جانے کون کون سی تنظیم چیل کے مانند جھپٹ پڑتی بنا ریزین جانے

اکثر دیکھا گیا ہے جب ایسی کسی بات پر ہم بولتے ہمیں ہی ٹوکا جاتا ہے اپنا آپ پہلے ٹھیک کرو

ہمیں خود سے سوال کرنا چاہیے

معذرت خواں ہوں پہلے ہی بہت سخت الفاظ استعمال کرنے لگی ہوں

ہم کیا یہ پسند کرتے ہیں؟ یا کریں گے کہ ہماری بیٹی بہن بیوی یا کویہ بھی عز والی یہ فوٹو شوٹ کروائے یقینا نہیں بلکہ اگر کوئی محرم ایسا سوچے بھی تو اس کا گلا دبانا بہتر جانا جائے گا ایسا ہی ہے نہ کیونکہ وہ ہماری عزت ہوگی

اس سے ثابت ہوا کے ہم اس فعل کے حق میں نہیں منع کریں گے اور نہی عن المنکر کرنے والے پر یہی اہم ہے کہ جس سے منع کرے خود وہ نہ کرے

باقی اللہ ہی اسے ہدایت دے کام برحال اس کا کچھ وکھرا ہی تھا
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (05-12-11)
پرانا 04-12-11, 04:48 PM   #20
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کرتوت ان کے ہوتے ہیں بدنام سب آدم کی بیٹیاں ہوتی ہیں

برحال انتظامیہ کو کچھ برا لگا تو معذرت خواں ہوں

جزاک اللہ فی امان اللہ
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (05-12-11)
پرانا 04-12-11, 05:35 PM   #21
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
وہ کونسا دودھ کے دُھلے ہوئے تھے
بے شک دودھ کے دھلے ہوئے نہیں تھے،لیکن کہا ایک مولوی اور کہا یہ بے حیا عورت۔مولوی صاحب کی کوئی تک نہیں تھا بنتا ایسی عورت کے ساتھ مناظرہ کرنا۔۔وہ پنجابی میں کہتے ہیں نہ،،شرم دا گھا ٹا۔۔
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ --
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 05:40 PM   #22
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

381072_276435212408815_100001270150709_878067_677810080_n.jpg


00000000000000
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-12-11), احمد نذیر (05-12-11), شمشاد احمد (04-12-11), عبدالقدوس (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 06:28 PM   #23
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سیدھی سی بات ہے وینا مزید پبلسٹی اور شہرت چاہتی ہے۔ آج کل اس طرح کا حساب ہے کہ کنجروں کی بھی اچھی خاصی عزت ہوتی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 07:00 PM   #24
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



اکثر و بیشتر اس کی خبریں اور انٹرویوز مطالعہ میں رہتے ہیں جس سے میری اس پر رائے یہ ھے کہ یہ اب پاکستان میں رہنا ہی نہیں چاہتی، بلکہ انڈیا میں ہی پرمننٹ رہائش اختیار کرنا چاہتی ھے اور اس پر ایک ہی قانون ھے جس سے یہ وہاں پر پرمننٹ رہائش اختیار کر سکتی ھے جس کا یہ استعمال کر رہی ھے اس کے علاوہ انڈیا میں پرمننٹ رہائش کا دوسرا کوئی راستہ نہیں۔ اسطرح کی حرکتیں کرنے سے ہی اس پر پاکستان کی طرف سے پابندی لگے گی، اسے ملک بدر یا قتل کا فتوٰی صادر ہو گا جس سے یہ انڈیا میں یا کسی بھی دوسرے ممالک میں اسائلم کرنا بھی آسان اور لیگل سٹیٹس بھی پہلی پیشی میں مل جائے گا۔

پاکستانی ڈراموں کی فیمس اداکارہ انیتا ایوب تھی، 1980 کے قریب کی بات ھے اس نے لندن البرٹ ھال میں اپنی سہیلی کے ساتھ مل کر ایک شو میں ؟؟؟ ڈانس کیا تھا اخبارات میں بھی آیا اور سٹارڈس میگزین میں اس کی تصاویر بھی لگی تھیں۔ اس پر بھی پاکستان میں فتوے اور پابندی لگ گئی تھی اس سے اسائلم کرنا آسان ہو گیا، ابھی کچھ سال پہلے دوبارہ اسے کچھ ڈراموں میں دیکھا تھا۔

اسی طرح کچھ لوگ زندگی میں کچھ حاصل کرنے کے لئے بہت کچھ کر جاتے ہیں۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-12-11), یاسر عمران مرزا (05-12-11), مرزا عامر (04-12-11), ایکسٹو (04-12-11), ابن آدم (05-12-11), احمد نذیر (05-12-11), ارشد کمبوہ (04-12-11), بنت آدم (04-12-11), شمشاد احمد (04-12-11), عبدالقدوس (04-12-11), عروج (05-12-11)
پرانا 04-12-11, 08:42 PM   #25
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان بھائی یہ والد والی نیوز کس نیوز پیپر میں ائی
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (04-12-11), یاسر عمران مرزا (05-12-11)
پرانا 04-12-11, 09:00 PM   #26
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سارے نیوز پیپروں میں آئی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 09:25 PM   #27
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت آدم مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی یہ والد والی نیوز کس نیوز پیپر میں ائی
نیوز کا لنک

-------------
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 09:53 PM   #28
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اُلو کی پٹھی۔
اور پاکستانی میڈیا نے بھی اس خبر کے بہانے عریانی و فحاشی کی ترویج کا بیڑا اُٹھا رکھا ہے۔
اب میں سنجیدگی سے پاکستانی چینلز کو بھی بند کرنے کا سوچ رہا ہوں۔
ہزاروں خواہشيں ايسي كہ ہر خواہش پہ دم نكلے
بہت نكلے ميرے ارماں مگر پھر بھي كم نكلے
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 09:57 PM   #29
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خاموش تماشائی مراسلہ دیکھیں
سرعام اس کی چھترول کرنی چاہئیے
اگر ايسا ہوا تو لوگ كہيں گے خاموش تماشائي كا نہيں خاموش طالبان كا كام ہے۔۔۔ أور كرے تماشائي اور ذمہ داري طالبان قبول كر ليں گے۔
ويسے آئيڈيا برا نہيں۔

كافي دنوں سے طالبان سے بھي كوئي ذمہ داري قبول نہيں كي۔۔۔۔۔ يا ۔۔۔ يوں كہہ ليں كہ امريكہ نے كوئي نئي ذمہ داري دي نہيں



خيال رہے پاكستاني طالبان كي بات كر رہا ہوں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-12-11), عبدالقدوس (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 09:59 PM   #30
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس عورت پر فتوی کیا لگے گا شمشاد بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
entertainment, ہوتا, کرتے, گئی, پہلے, پاکستانی, پسند, ویڈیو, ویب, وقت, لوگ, چینل, نظر, میڈیا, میل, ملک, بے, بدل, تصویر, حصہ, دیں, دے, عباس, غلط, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوشہرہ،پولیس وین پر خودکش حملہ،2ہلاک A Nawaz Khan خبریں 0 28-10-11 02:49 PM
گڈ بائے فیس بک ایند ویلکم گوگل پلس محمد یاسرعلی گپ شپ 53 10-07-11 06:57 PM
بھارت:ٹرک اور وین کے درمیان تصادم، چوبیس افراد ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:22 PM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger