| فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ بہت بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس بات کا ؟
|
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ميں كوئي مفتي تو ہوں نہيںالبتہ ميري رائےميں اس پر كسي فتوي كي ضرورت نہيں۔۔۔فتوي اس معاملے ميں ديا جاتا ہے جس ميں عامة المسلمين كے ليے ديني حكم كو واضح كرنا مقصود ہوتا ہے۔۔۔۔ اور بےحيائي اور بے شرمي كا جو يہاں تذكرہ ہو رہا ہے۔۔ ميرا خيال نہيں كہ اس پر عامة المسلمين كو حكم شرعي كےحوالے سے كسي قسم كي الجھن ہے۔
باقي فتوي كي اہميت كچھ موسمي مفتيوں نے ختم كر دي اور رہي سہي كسر لوگوں نےختم كر دي۔۔۔جو فتوي كو اپنےمقاصد كے ليےاستعمال كرتے ہيں۔۔۔يہي وجہ ہے كہ تمام مكاتب فكر كے جيد علماء كرام پر مشتمل مستند دار الافتاء سےعموما اس قسم كے فتاوي نہيں شائع نہيںہوتے۔۔۔اگر كبھي ہوں بھي تو ان كےالفاظ بہت محتاط اور نپے تلے ہوتے ہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (04-12-11), ھارون اعظم (04-12-11), نبیل خان (05-12-11), محمد یاسرعلی (05-12-11), مرزا عامر (05-12-11), احمد نذیر (05-12-11), عبدالقدوس (04-12-11), عبداللہ آدم (06-12-11), عروج (05-12-11) |
|
|
#35 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
میڈیا والے بھی خود کو سچا ثابت کرنے والے کسی مسکین سے مولبی کو پکڑ کر اپنے پروگرام میں لے آتے ہیں اور پھر مولبی بیچارے کو فرنگی زبان کی سمجھ بھی نہیں آرہی ہوتی وہ کیا مناظرہ کرے گا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (05-12-11) |
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا میں کتنی ہی مسلمان عورتیں اس طرح کے کاروبار میں ملوث ہیں۔ لیکن آج ہماری روح صرف وینا پر ہی کیوں پھڑک اٹھی ؟؟ ایسا درد ہمارے سینوں میں تمام مسلم امہ کی عورتوں کے لیئے کیوں نہیں ہے ؟؟
جب تک ہم وطن کے خول میں قید رہیں گے اسلام کو عالمگیری مذہب کی حیثیت نہیں دلوا سکیں گے ۔ وطن سے آگے بڑھ کر سوچیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#37 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 32
کمائي: 504
شکریہ: 20
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ زہنی مریض ہے
اس کا یہ سستی شہرت حاصل کرنے کا طریقہ ہے |
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() |
ہم خود ہی انکو اہمیت دیتے ہیں اور پھر بھگتتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا جی
|
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
I used to wear a burqa in school: Veena Malik – The Express Tribune
وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ اسکول میں برقعہ پہنا کرتی تھیں۔ آٹھویں میں دوپٹہ اور میٹرک میں اسکرٹ شروع کیا۔ حالیہ تصاویر کے ملک کے ممتاز ماہرین تعلیم نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غالبا یہ تصاویر گریجوایشن فئیر ویل کی ہیں۔ ماہرین نے مزید خدشہ ظاہر کیا کہ اگر وینا ملک نے اپنا تعلیمی سفر یونہی جاری رکھا تو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ ہائير ایجوکیشن نے وینا ملک کو مزید تعلیم کے حصول سے باز رکھنے کے لیےسہ رکنی کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (05-12-11), حیدر (05-12-11), رضی (05-12-11), شمشاد احمد (06-12-11), عبداللہ آدم (06-12-11) |
| کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-12-11 | حیدر | ماہرین نے مزید خدشہ ظاہر کیا کہ اگر وینا ملک نے اپنا تعلیمی سفر یونہی جاری رکھا تو کچھ بھی ہو سکتا ہے hahahahaha | 10 |
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ویسے اس کے تھریڈ کا پاکنیٹ پر یوں زور و شور سے چلنا اس کو مفت کی پبلسٹی نہیں دے رہا۔ جو لوگ نہیںبھی جانتے اس کے کرتوتوں کے بارے میںوہ دلچسپی لے کر پڑھ اور دیکھ رہے ہیں۔ مغرب میںاگر کوئی کام باعث بدنامی ہوتا ہے تو اسے میڈیا اور پبلک سے غائب کیا جاتا ہے جیسے گدھے کے سر سے سینگ ، اور ہم ہیں کہ اس کو ہر مقام پر موضوع بنا کر اپنی عزت کا خود ہی کباڑا کرتے ہیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-12-11), ھارون اعظم (05-12-11), حیدر (05-12-11), حسنین ایوب (05-12-11), رضی (05-12-11), شمشاد احمد (06-12-11), عبداللہ آدم (06-12-11), عروج (05-12-11) |
|
|
#42 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان کی ایک ماڈرن خاتون ر۔۔۔۔۔۔۔ بغیر کپڑوں کے میرا خیال اتنی بے غیرتی اس سے پہلے کسی فنکارہ نے نہیں کی جنرل ضیا کا دور ایک بہترین دور تھا اس نے لیڈی نیوز اینکرز کو بھی حجاب پہنا دیا تھا جبکہ آج کل تو ساری روشن خیال بنی ہوئی ہیں نہ سر پر دوپٹہ ہے نہ سینے پر اور آج کل کی خواتین تو یہ پوچھتی ہیں کہ یہ مرد ہمیں گھور گھور کر کیوں دیکھتے ہیں یار جب آپ میک لگا کر خوبصورت بن کر باریک اور چڑھتے ہوئے کپڑے پہن کر اور بغیر حجاب کے گھر سے باہر نکلیں گی تو اور کیا ہو گا جب عورتیں مردوںکے شانہ بہ شانہ ہوں گی تو بے حیائی نہ ہو گی تو اور کیا ہوگی
Last edited by حسنین ایوب; 06-12-11 at 04:28 AM. |
|
|
|
| حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (05-12-11) |
|
|
#45 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ وینا کا ذاتی فعل ہے اس کے اور اسکے فعل کے متعلق میں بات کرنا بھی پسند نہیں کروں گی لیکن اس کے فعل پر تمام عورتوں کو ڈسکس کرنے اور لتاڑنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے
اس طرح بہت سےمرد بے غیرتی کا ثبوت دیتے ہیں اس پر تمام مردوں کو برا بھلا نہیں کہا جاتا ہے لیکن اگر ایک عورت غلط فعل کرتی ہے توعورت عورت بول کر تمام خواتین کو برا بھلا بولنا شروع کردیتے ہیں
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| entertainment, ہوتا, کرتے, گئی, پہلے, پاکستانی, پسند, ویڈیو, ویب, وقت, لوگ, چینل, نظر, میڈیا, میل, ملک, بے, بدل, تصویر, حصہ, دیں, دے, عباس, غلط, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوشہرہ،پولیس وین پر خودکش حملہ،2ہلاک | A Nawaz Khan | خبریں | 0 | 28-10-11 02:49 PM |
| گڈ بائے فیس بک ایند ویلکم گوگل پلس | محمد یاسرعلی | گپ شپ | 53 | 10-07-11 06:57 PM |
| بھارت:ٹرک اور وین کے درمیان تصادم، چوبیس افراد ہلاک | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:22 PM |
| ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 09:14 AM |
| حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 09:39 AM |