واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


آزاد خیال ادبی فورم کا اجلاس، بینظیرکی شہادت پر اظہار تعزیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:41 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آزاد خیال ادبی فورم کا اجلاس، بینظیرکی شہادت پر اظہار تعزیت

آزاد خیال ادبی فورم کا اجلاس، بینظیرکی شہادت پر اظہار تعزیت

آزاد خیال ادبی فورم کا اجلاس، بینظیرکی شہادت پر اظہار تعزیت



کراچی(پ ر) آزاد خیال ادبی فورم کے زیر اہتمام ایک خصوصی اجلاس میں پیپلز پارٹی کی چیئرمین اور ملک کی نامور سیاستداں بے نظیر بھٹو کی شہادت پر انتہائی رنج کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی مذمت کی گئی ہے۔ اجلاس میں قرار داد منظور کی گئی جس میں ادیبوں اور شاعروں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ایک کمیونٹی کی صورت میں خود کو سول سوسائٹی کا حصہ بنائیں اور سیاست میں تشدد کے رجحان اور دیگر قومی معاملات کے سنگین پہلوؤں سے عوام کو اپنی تخلیات کے ذریعے آگاہ کریں اور ان مسائل کے خلاف قومی سوچ پیدا کرنے میں اپنا مئوثر کردار ادا کریں۔ اجلاس کی صدارت سرور جاوید نے کی جنہوں نے کہا کہ شاعر اور ادیب مسائل سے آگاہی حاصل کیے بغیر ادبی تخلیق کا حق ادا نہیں کر سکتے۔ اجلاس میں قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کرنے والوں میں جو اہل ادب شریک تھے ان میں صادق مدہوش ، حسن سلیم، احمد امتیاز، احمد صغیر صدیقی، فیاض علی، ثاقب انجان، نور محمد شیخ، حجاب عباسی ، حامد علی سید، اختر عبدالرزاق، انجم جاوید، پروین حیدر، حمیرا راحت، مسرت افزا روحی، سحر علی، م م مغل، خیام قادری، ریحان رامش، نشاط غوری، عظمیم انصاری، توقیر تقی، مقبول زیدی، میاں سعید غلام محی الدین قریشی، منصور سمیر، شکیل احمد، عمران نرمی شامل تھے۔ اجلاس میں محترمہ بے نظیر بھٹو کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, مسائل, احمد صغیر, بے نظیر, حسن, خلاف, خصوصی, عمران, صادق, صدارت, صغیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تعزیت M A Ansari آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 4 01-03-11 06:05 PM
وائرس، اسپائی وئیر، ٹروجن ہارس، ایڈ وئیر سے متعلق مدد کے لیئے shafresha Ask Experts ماہرین کی رائے 23 07-09-10 04:08 AM
شیخ صاحب سے تعزیت ھارون اعظم سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 36 29-07-10 01:07 AM
تعزیت عدنان دانی اردو ادب سے اقتباسات 0 22-01-10 10:05 PM
مراکش کے شاہ ششم کا بے نظیر کے قتل پر اظہار تعزیت ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 11:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger