| فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ممبئی (اے پی پی) بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس لارا دتا نے ممبئی میں بھارتی ٹینس سٹار مہیش بھوپاٹی سے شادی کرلی۔ لارا دتا کی شادی ان کی ممبئی میں ذاتی رہائش گاہ پر ہوئی‘ شادی میں دولہا اور دلہن کے قریبی عزیز رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ شادی کے موقع پر دونوں نے سفید لباس زیب تن کر رکھا تھا جب شادی کے منڈپ کو سرخ اور سفید پھولوں سے سجایا گیا تھا۔ لارا دتا کے مینیجر کے مطابق انہوں نے سنگیت کی محفل میں شرکت کیلئے اداکارہ پریانکا چوپڑا‘ روینہ ٹنڈن‘ دیا مرزا‘ ہدایتکار ڈیوڈ دھون‘ رتیش دیش مکھ کو دعوت نامے بھجوائے ہیں۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ٹھکانے لگے یہ بھی
اب مل کے رام رام کریں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
او نہیں یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کیلئے, کرلی, ٹینس, لباس, موقع, محفل, مطابق, اداکارہ, بھارتی, بالی, تھا۔, دیش, دونوں, دوستوں, داروں, دعوت, ذاتی, رکھا, رشتہ, سفید, سٹار, سابق, شادی, شرکت, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|