| فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاہور( کلچرل رپورٹر) تھیٹر فلموں اور ٹی وی کے اداکار خیام سرحدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ گزشتہ شام وہ ڈیفنس میں واقع اپنے ایک دوست کے ہاں بیٹھے تھے کہ ان پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
خیام سرحدی نے فن اداکاری کے حوالوں سے مصروف اور بھرپور زندگی گزاری، ان کے تھیٹر اور ٹی وی کے ڈراموں کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔ البتہ انہوں نے بہت کم فلموں میں کام کیا۔ انہوں نے جن ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ان میں جیو ٹی وی کی ڈرامہ سیریل میری ذات ذرہ بے نشان چند ماہ قبل کی سیریل ہے۔ ان کی دیگر سیریلز میں غلام گردش، غریب شہر،خواب عذاب، ستم، ہر فن مولا، ٹیلی فلم نہ جندں رہا نہ پری، من چلے کا سودا اور دوسرے ڈرامے اور سیریلز شامل ہیں۔ خیام سرحدی کی عمر 57 برس تھی۔ انہوں نے دوشادیاں کیں، پہلی شادی اداکارہ عطیہ اشرف سے ہوئی ان سے ایک بیٹی ہے۔ دوسری شادی اداکارہ صاعقہ سے کی، صاعقہ سے ان کی تین بیٹیاں ہیں ان کی فنی خدمات کے صلہ میں حکومت پاکستان نے انہیں تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا۔ خیام سرحدی کا تعلق ایک ادبی اور فنکار گھرانے سے تھا، برصغیر کے معروف براڈکاسٹر اور موسیقار رفیق غزنوی ان کے نانا تھے۔ وہ برصغیر کے معروف فلمساز ڈائریکٹر اور مصنف ضیاء سرحدی کے بیٹے تھے۔ ضیاء سرحدی نے بالی وڈ میں ہم لوگ جیسی کلاسیکی فلم بھی بنائی تھی۔ پاکستان میں انہوں نے ریگذر کے نام سے ترقی پسندی کے موضوع پر فلم بنائی جو سنسر کی زد میں آگئی تھی۔ اداکارہ سلمی آغا ان کی کزن ہیں۔ خیام سرحدی کی نماز جنازہ نماز جمعہ کے بعد 406 ڈی ڈی ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔ تھیٹر اور ٹی وی کے حلقوں نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انَّا للّٰہِ وانّا الیہِ راجعون۔ موصوف اداکاری میں ایک اکیڈمی کی حیثیت رکھتے تھے۔ انکا کام تا قیامت سراھا جاتا رھے گا۔ اے اللہ انپر رحم کا معاملہ کرنا ۔آمین۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک شاندار شخصیت کا مالک اداکار رخصت ہو گیا۔ اللہ اس پر رحم فرمائے اور جنت فردوس میں جگہ دے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انَّا للّٰہِ وانّا الیہِ راجعون۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
he was really great actor his play SAT PARAI and manchly ka soda was awesome
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قدرتی انداز میں اداکاری کرنے والا بہت بڑا اداکار اور ایک اچھا انسان دنیا سے چلا گیا، اللہ پاک مغفرت فرمائے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون
آہ۔۔۔۔ پاکستان کی فنون لطیفہ کی تاریخ میں ایک منفرد انداز رکھنے والا آرٹسٹ اب اس دنیا میں نہیں رہا اللہ پاک مرحوم کی تمام لغزشوں سے درگزر فرماتے ہوئے انھے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔۔۔ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ راجعون
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, فلموں, فنی, کلاسیکی, پہلی, پاکستان, لوگ, نماز, نام, بے, ترقی پسندی, ثابت, جیو ٹی وی, جیسی, جائے, حسن, دوست, دل, زندگی, سودا, شام, عطیہ, غلام, غم, غریب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|