واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


اسے کیا کہا جائے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-10, 10:13 PM   #1
محسن
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شرم تم کو مگر آتی نہیں "پاکستانی فنکاروں کے لئےپیغام"

اسے کیا کہا جائے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Sara Raza Khan's Site
پاکستانی بیٹی کی اس پرفارمنس پر آپ کی کیا رائے ھے ؟

YouTube - Tere Ishq Nachaya - Sara Raza Khan

Last edited by نوبل1976; 16-10-10 at 10:37 PM.
نوبل1976 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نوبل1976 کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), مرزا عامر (12-07-10), حیدر (13-07-10), شاہ جی 90 (17-10-10), غلام خان (15-10-10)
پرانا 26-06-10, 02:13 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قرآن کی آیت کا مفہوم ہے کہ
یہ یہودی عیسائی کبھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے

پاکستانی فنکاروں کی پہلی بھی انڈیا میں تزلیل کی جاتی رہی ہے جیسے ایک پروگرام میں عاطف اسلم کی بہت ہی برے طریقے سے تذلیل کی گئی لنک یہ ہے
YouTube - Atif Aslam insulted by abhijeet part 1
تو پھر کہاں گیا ان کا یہ نظریہ کہ فن کی حدود نہیں ہوتیں۔ پاکستان کے قیام کی جتنی تکلیف انڈیا کو ہے شاید ہی کسی اور کو ہوئی ہو۔ پھر بھی سمجھ نہیں آتی کہ ہمارے فنکار بھاگ بھاگ کر انڈیا ہی کیوں جاتے ہیں اور نہ صرف اپنی بلکہ پورے پاکستان کی تذلیل کا باعث بنتے ہیں۔

شاید یہ پاکستانی فنکار ایک مخصوص طبقے سے تعلق رکھتے ہیں‌جن کو ہم عرف عام "کنجر" کہتے ہیں۔(کوئی بھی با غیرت یا با عزت آدمی اپنی بہن یا بیٹی کو اس قسم کے پروگرامز میں شرکت کے لئے بیرون ملک تو کیا گھر سے باہر بھی نہیں نکلنے دے گا۔) اور ایسے لوگوں کا نہ تو کوئی کردار ہوتا ہے اور نہ ہی خودی۔ ان لوگوں کو اپنی عزت کا تو کوئی خیال نہیں ہوتا تو یہ پاکستان کانظریاتی دفاع یا عزت کا کیا خاک خیال رکھیں گے۔

میرے خیال سے پاکستان کی حکومت کو انڈیا میں پرفارمنس پر پابندی لگا دینی چاہئے۔

Last edited by مسٹر رائٹ; 26-06-10 at 02:20 PM.
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), shafresha (28-06-10), پاکستانی (26-06-10), ھارون اعظم (05-07-10), یاسر عمران مرزا (26-06-10), محمد عاصم (01-07-10), محمدمبشرعلی (16-10-10), مرزا عامر (05-07-10), احمد بلال (11-07-10), حیدر (13-07-10), رانا امر (27-06-10), شاہ جی 90 (17-10-10), غلام خان (15-10-10)
پرانا 26-06-10, 02:42 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Angry

یہ سارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں ان کے لئے پیسے ہی سب کچھ ہیں مجھے تو نفرت ہے ایسے دوغلے انسانوں سے۔ شاید ان کو پاکستانی بھی کہلاوانے کا حق بھی نہیں ہونا چاہیے ہے جو کہ اپنے ملک کے ملی نغمے کو بھی اپنے گندے مقاصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں
اس ویڈیو کو دیکھیں پھر بات کرتے ہیں
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), محمد عاصم (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), احمد بلال (11-07-10), شاہ جی 90 (17-10-10), عبدالقدوس (01-07-10), غلام خان (15-10-10)
پرانا 26-06-10, 04:15 PM   #4
محسن
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے ضمیر اور بے غییرت لوگوں پر لاکھوں بار لعنت جو صرف پیسے اور شہرت کےلئے پاکستانی ملی نغمے میں سے لفظ پاکستان بولنے پر شرمندگی محسوس کر رہے ہیں اور صرف اس لئے پاکستان کا نام نہیں لیا کہ کہیں جیوری اور متعصب انڈین ان کے خلاف نہ ہو جائیں اور اسی پر ان کی مقابلے میں جیت کے امکانات کم نہ ہو جائیں۔ جو صرف جیت کے لئے ہی پاکستان کا نام نہ لیں کیا ان کو پاکستان کا نام استعمال کر کے ایک انڈین مقابلے میں شرکت کرنی چاہیے یا ان کو پاکستانی کہلانے کا کوئی حق ہے؟
میری منتظمین سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ کو سر ورق پر چسپاں کر دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ محب وطن پاکستانیوں کو ان غلیظ سوچ والے گلوکاروں اور سرحد کو مٹانے والے گھٹیا لوگوں کی سوچ کا پتہ چل سکے۔
باقی ممبران سے بھی گزارش ہے کہ اس قسم کے مواد کو سرچ کر کے یہاں پر شئیر کریں۔

شکریہ!
نوبل1976 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نوبل1976 کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), shafresha (28-06-10), مرزا عامر (05-07-10), احمد بلال (11-07-10), شاہ جی 90 (17-10-10), غلام خان (15-10-10)
پرانا 26-06-10, 06:57 PM   #5
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل میں پاکستان بنانے سے پہلے ان " دانشوروں " اور "" مفکروں "" سے مشورہ نہیں کیا گیا تھا ناں ۔۔۔
اس لیے یہ "" غلطی "" ہوگئی ۔۔۔
میں تو ان لوگوں کی پرفامنس کو پاکستان میں بھی نہیں سراہوں گی جو صرف انڈایا جا کر دینے پر اعتراض کروں ۔۔
یہ سارے گویے لوگوں کو اپنے فرائض سے غافل کرنے کے سوال اور کیا کرہے ہیں ۔۔۔ پاکستان کیا اسی مقصد کے لیے وجود میں لایا گیا تھا ؟ کہ یہاں بھی آزادی کے ساتھ وہی سارے کام کئے جائیں تو انڈیا میں ہورہے رہیں ۔۔
جو لوگ پاکستان سے جا کر انڈیا میں ہندوؤں سے شادیوں رچا ہرے ہیں وہ ہمارے ہیرو بنے ہوئے ہیں تو ظاہر ہے پھر شہ تو ملی گی ناں انھیں ۔۔۔ اور یہ شہ کوئی اور نہیں ہم ہی دے رہے ہیں
عاطف اسلم کے گانے جو پاکستان میں بناھئے گئے ہیں کیا وہ اس قابل ہیں کہ انھیں سنا جا سکے ۔۔۔ اس کی چاعری ہی ایسی ہوتی ہے جس میں کھلم کھلا شرک ہوتا ہے لیکن پھر بھی لوگ ان کے فین ہیں ۔۔۔!
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), shafresha (28-06-10), ھارون اعظم (05-07-10), نوبل1976 (26-06-10), محمد عاصم (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), احمد بلال (11-07-10), سحر (01-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10), غلام خان (15-10-10)
پرانا 26-06-10, 07:34 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
شاید یہ پاکستانی فنکار ایک مخصوص طبقے سے تعلق رکھتے ہیں‌جن کو ہم عرف عام "کنجر" کہتے ہیں۔(کوئی بھی با غیرت یا با عزت آدمی اپنی بہن یا بیٹی کو اس قسم کے پروگرامز میں شرکت کے لئے بیرون ملک تو کیا گھر سے باہر بھی نہیں نکلنے دے گا۔) اور ایسے لوگوں کا نہ تو کوئی کردار ہوتا ہے اور نہ ہی خودی۔
مسٹر رائٹ، کیا تجزیہ کیا ہے
خاص طور پر کنجر والی بات، پرفیکٹ سوٹ ایبل
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), shafresha (28-06-10), محمدمبشرعلی (27-06-10), مرزا عامر (05-07-10), احمد بلال (11-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10)
پرانا 26-06-10, 07:55 PM   #7
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے ضمیر اور بے غییرت لوگوں پر لاکھوں بار لعنت
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), shafresha (28-06-10), مرزا عامر (05-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10)
پرانا 26-06-10, 09:34 PM   #8
محسن
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کی بے غیرتیاں اور بھی ملاحظہ فرمائیں۔
لنک ا
YouTube - Muslim students riot

لنک 2

YouTube - The reason of Mumbai blast, Hindu terriosts, Muslim students in India.

لنک 3 ( اس میں آپ کو پتہ چلے گا کہ فن اور فنکار کی کوئی سرحد ہوتی ہے یا نہیں (

YouTube - truth about indian muslims

افسوس صد افسوس۔

Last edited by نوبل1976; 26-06-10 at 10:04 PM.
نوبل1976 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نوبل1976 کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), shafresha (28-06-10), مرزا عامر (05-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10)
پرانا 27-06-10, 07:14 AM   #9
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے ضمیر اور بے غییرت لوگوں پر لاکھوں بار لعنت

اللہ تعالی ان لوگ کوھدایت دیں۔
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), shafresha (28-06-10), مرزا عامر (05-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10)
پرانا 01-07-10, 05:51 PM   #10
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
شاید یہ پاکستانی فنکار ایک مخصوص طبقے سے تعلق رکھتے ہیں‌جن کو ہم عرف عام "کنجر" کہتے ہیں۔(کوئی بھی با غیرت یا با عزت آدمی اپنی بہن یا بیٹی کو اس قسم کے پروگرامز میں شرکت کے لئے بیرون ملک تو کیا گھر سے باہر بھی نہیں نکلنے دے گا۔) اور ایسے لوگوں کا نہ تو کوئی کردار ہوتا ہے اور نہ ہی خودی۔ ان لوگوں کو اپنی عزت کا تو کوئی خیال نہیں ہوتا تو یہ پاکستان کانظریاتی دفاع یا عزت کا کیا خاک خیال رکھیں گے۔

میرے خیال سے پاکستان کی حکومت کو انڈیا میں پرفارمنس پر پابندی لگا دینی چاہئے۔
بہت خوب مسٹر رائٹ،
آپ نے واقعی رائٹ بات کی ہے، اللہ آپ کو خوش رکھے۔
آپ کا خیال اچھا ہے مگر اس حکومت کا کوئی اچھا خیال نہیں ہے جو یہ ایسی کوئی پابندی لگائے، یہ حکمران تو چاہتے ہی یہی ہیں کہ عوام بس اسی طرح موج مستی میں غرق رہے اور ہم کو موقعہ ملا رہے پاکستان کو لوٹنے کا
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), shafresha (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), احمد بلال (11-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10), غلام خان (15-10-10)
پرانا 01-07-10, 06:35 PM   #11
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
بہت خوب مسٹر رائٹ،
آپ نے واقعی رائٹ بات کی ہے، اللہ آپ کو خوش رکھے۔
آپ کا خیال اچھا ہے مگر اس حکومت کا کوئی اچھا خیال نہیں ہے جو یہ ایسی کوئی پابندی لگائے، یہ حکمران تو چاہتے ہی یہی ہیں کہ عوام بس اسی طرح موج مستی میں غرق رہے اور ہم کو موقعہ ملا رہے پاکستان کو لوٹنے کا
بالکل درست کہا آپ نے ۔۔۔ حکومت ایسا کوئی کام نہیں کریں گی۔
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), shafresha (01-07-10), مرزا عامر (12-07-10), احمد بلال (11-07-10), غلام خان (15-10-10)
پرانا 05-07-10, 09:12 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسراراحمد چوہدری مراسلہ دیکھیں
بے ضمیر اور بے غییرت لوگوں پر لاکھوں بار لعنت

اللہ تعالی ان لوگ کوھدایت دیں۔
بھائی یا تو ہدایت کی دعا کریں یا لعنت بھیجھ دیں دونوں میں سے ایک کام کریں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), کنعان (11-07-10), احمد بلال (11-07-10)
پرانا 05-07-10, 09:50 PM   #13
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
بھائی یا تو ہدایت کی دعا کریں یا لعنت بھیجھ دیں دونوں میں سے ایک کام کریں
اچھا بھائی

بے ضمیر اور بے غییرت لوگوں پر لاکھوں بار لعنت
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), مرزا عامر (12-07-10)
پرانا 10-07-10, 05:50 AM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (12-07-10)
پرانا 10-07-10, 07:58 AM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسے روشن خیالی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آ زاد روی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندہ دلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔بے غیرتی، کچھ بھی کہا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سب کو ہدایت اور فکر اخرت نصیب فرمائیں۔امین
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-07-10), احمد بلال (11-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10)
جواب

Tags
aisa, com, feature, sara, special, url, کہا, گھر, گئی, ھے؟, قرآن, watch, www, you, youtube, آدمی, اسے, بیٹی, دوست, عیسائی, عاطف, عرف, عزت, غیرت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 15 02-03-10 03:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger