واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


انٹرنیٹ پر نئے ڈائریکٹرز کی کھوج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-08, 03:46 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow انٹرنیٹ پر نئے ڈائریکٹرز کی کھوج

انٹرنیٹ پر نئے ڈائریکٹرز کی کھوج

انٹرنیٹ پر نئے ڈائریکٹرز کی کھوج


ججوں میں فلم ایکٹر کالن فرتھ اور ڈائریکٹر ورنر ہرزوگ، وم وینڈرز اور پال شریڈر شامل ہیں
ہالی ووڈ کے ایک پروڈیوسر نے انٹرنیٹ کے ذریعے فلم بنانے والوں کی نئی نسل کی تلاش شروع کی ہے۔
دیپک نائر نے سابقہ فاکس نیٹ ورک کی سینڈی گروشو کے ساتھ مل کر’فلماکا‘ نامی انٹرنیٹ ویب سائٹ کا اجراء کیا ہے۔

اس ویب سائٹ پر انہوں نے ابھرتے ہوئے ڈائریکٹرز کو مدعو کیا ہے کہ وہ اپنی فلم کا ایک کلپ بھیجیں اور ان میں سے ایک کو فیچر فلم کو بنانے میں مالی امداد کی جائےگی۔

ان فلم کلپوں کا فیصلہ کرنے کے لیے ججوں میں فلم ایکٹر کالن فرتھ اور ڈائریکٹر ورنر ہرزوگ، وم وینڈرز اور پال شریڈر شامل ہیں۔ دیگر ججوں میں نیل لابیوٹ اور بل پلمین شامل ہیں۔

ابھی تک ’فلماکا‘ کو پچانوے ممالک سے تین ہزار چھ سو فلم بنانے والوں نے اپنی فلم کلپ بھیجے ہیں۔ کامیاب ہونے والے کے نام کا اعلان اٹھائیس اپریل کو کر دیا گیا ہے

’فلماکا‘ نے یہ ویب سائٹ ایک سال کے عرصے میں تیار کی ہے اور اس بارے میں نیئر نے کہا ہے کہ ’ہم انٹرٹینمنٹ کے شعبے میں آنے اور کیرئر بنانے والے لوگوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں‘۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ویب, ڈائریکٹرز کی کھوج Filmaka, انٹرنیٹ, تلاش, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عطیہ کئے ہوئے پوائیٹ ALI-OAD تجاویز اور شکایات 2 17-12-10 12:13 PM
انٹرنیٹ پر نئے ڈائریکٹرز کی کھوج محمدعدنان خبریں 1 22-04-08 12:33 AM
پورے سال کا ریٹ محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 3 29-07-07 12:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger