واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


بیونسے، جے زی شادی کی تصدیق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-04-08, 02:14 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بیونسے، جے زی شادی کی تصدیق

بیونسے، جے زی شادی کی تصدیق

نیو یارک میں بیونسے اور جے زی کی شادی کے لائسنس کے لیے درخواست دے دی گئی ہے۔
ان دونوں نے پچھلے ماہ مینہیٹن میں ایک شاندار پارٹی دی تھی۔ تاہم انہوں نے اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ ان کی شادی ہو گئی ہے۔

نیویارک کے سکارشڈیل کے ضلعی انتظامیہ کے دفتر میں ڈونا کونکلنگ کا کہنا ہے کہ شادی کے لائسنس کے حوالے سے درخواست موصول ہوئی ہے۔

بیونسے اور جے زی نے سنہ دو ہزار دو سے اپنے تعلقات کو کبھی تسلیم نہیں کیا۔

کونکلنگ نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ لائسنس پر شادی کی رسم کرنے والےاہلکار کی بھی دستخط موجود ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق چار اپریل کو جے زی کے فلیٹ پر منعقد کی گئی پارٹی میں اداکارہ گوینتھ پالٹرو، کیلی رولینڈ اور مشیل ولیمز نے شرکت کی۔

سفید پھول اور فانوس فلیٹ پر پہنچائے گئے جب کہ چھت پر سفید شامیانہ لگایا گیا تھا۔

چھبیس سالہ بیونسے اور اڑتیس سالہ جے زی جن کا اصل نام شون کارٹر ہے نے کئی گانوں پر اکٹھے کام کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جے زی سو ملین ڈالر کے لائیو نیشن کانسرٹ کے معاہدے پر بات چیت کر رہے ہیں۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, انتظامیہ, درخواست, شاندار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر فاروق سرورخان خبریں 0 13-01-11 05:53 AM
صحیح بخاری و مختصر مسلم یونی کوڈ میں سرچ آپشن کے ساتھ عبداللہ آدم ویب سائٹس کا جائزہ 21 28-12-10 09:51 PM
جن میں جیون بازی ہاری مظہر جلالی Real_Light شعر و شاعری 0 04-09-08 09:34 PM
مختصر مختصر---یورب سے مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:17 PM
سندھ یونیورسٹی میں تصام ،2طلبہ زخمی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger