واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


جیو چینل بھارت میں بھی مقبول ہے، پابندی اچھا اقدام نہیں، بالیوڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-07, 08:56 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جیو چینل بھارت میں بھی مقبول ہے، پابندی اچھا اقدام نہیں، بالیوڈ

جیو چینل بھارت میں بھی مقبول ہے، پابندی اچھا اقدام نہیں، بالیوڈ

کراچی ( رپورٹ : جاوید رشید ) بالی ووڈ کے سالانہ اجلاس میں بالی ووڈ کے اداکاروں، فلمسازوں اور ہدایتکاروں نے پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو کی بندش پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جنگ نے اس سلسلے میں بالی ووڈ کے سینئر فنکاروں سے جیو ٹی وی کے بارے میں انکے خیالات معلوم کیے ہیں۔ مہش بھٹ نے کہا کہ میری سوچ ہے کہ میڈیا کو آزاد ہونا چاہئے اگر حکومت کو ٹی وی چینل والوں سے کوئی شکایت ہے تو اس کے لیے ضابطہ اخلاق بنا دیا جائے لیکن بندش خلاف قانون عمل ہے۔ انہوں نے بھارتی ٹی وی چینل من مت کی بندش پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ فلم انڈسٹری کے نامور فنکاروں ونود کھنہ کا کہنا ہے کہ آزادی بہرحال آزادی ہے سچ کو سننے کا حوصلہ ہونا چاہئے۔ حکومت کو صبر و تحمل کا اظہار ہرحال میں کرنا ہوتا ہے۔ جیو ٹی وی ایک اچھا چینل ہے شکایت کو دور کرنے کے اور بہت سے راستے ہوتے ہیں اور حکومت راستوں سے واقف ہوتی ہے بالی ووڈ کے اداکار نے کہا کہ جیو چینل تو اچھا کام کررہا تھا اس پر پابندی اچھا اقدام نہیں ہے۔ اداکار ہیما مالنی کا کہنا ہے میڈیا سے سب کو شکایت ہوتی ہیں لیکن شکایت کو دور کرنے کے لیے بات چیت کا راستہ اختیار کرنا چاہئے۔ اخبار ٹی وی کی بندش میری نظر میں کوئی دانش مندی کا فیصلہ نہیں ہے۔ اداکار ریکھا نے کہا کہ میں نے جیو کی نشریات دیکھی ہیں مجھے اس سے پاکستان کے بارے میں بہت کچھ معلوم ہوا ہے۔ بھارتی ٹی وی چینلز کے مقابلے کا یہ چینل بھارت میں بھی مقبول ہے اس کی نشریات کو بندکرنا نامناسب عمل ہے۔ حکومت اس پر نظرثانی کرے اور اس کی نشریات کو بحال کرے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, چینل, نظر, معلوم, اچھا کام, جیو ٹی وی, خلاف, راستہ, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جس کے کان فیوو ہوتے ہیں ماموں نعمان کا قہقہے ہی قہقے 1 11-09-08 08:06 PM
ظلم کے مرتکب عناصر نئی حکومت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، جے یو آئی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:42 AM
حکومت جیو کی نشریات بحال کرنا چاہتی ہے، آپ بھی ضابطہ اخلاق مان لیں، ڈاکٹر امجد عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:40 AM
جیو کی بندش سے فلم انڈسٹری کو بھی نقصان ہورہا ہے، نشریات فوری بحال کی جائیں، ہمایوں سعید عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:30 AM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger