واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


راحت فتح علی پر 15 لاکھ روپے جرمانہ، بھارت چھوڑنے کی اجازت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-11, 07:07 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default راحت فتح علی پر 15 لاکھ روپے جرمانہ، بھارت چھوڑنے کی اجازت

راحت فتح علی پر 15 لاکھ روپے جرمانہ، بھارت چھوڑنے کی اجازت

نئی دہلی ( آئی این پی) بھارت میں پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے عائد 15 لاکھ روپے جرمانہ ادا کردیا۔ اس سے قبل راحت اور ان کے منیجر کو فارن کرنسی ایکٹ کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راحت کو ضبط شدہ رقم ایئر پورٹ پر واپس مل جائیگی۔ ان کے ساتھ ان کے شوزکے آرگنائزرچتریش شری واستو پربھی فردجرم عائد کی گئی ہے۔ ان کی گرفتاری کے لیے ممبئی میں دومقامات پرچھاپے مارے گئے اورپچاس لاکھ روپے برآمد کیے گئے ہیں۔ اس سے پہلے راحت فتح علی سے برآمد کیے گئے ایک لاکھ چوبیس ہزارڈالر ضبط کرکے ان کا پاسپورٹ واپس کردیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نئی دہلی ایئرپورٹ پرراحت فتح علی کسٹم حکام کو جرمانہ ادا کرنے کے بعد پاکستان جاسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے راحت فتح علی خان کو لاہور آتے ہوئے سوا لاکھ ڈالر غیرقانونی طورپر ساتھ لانے کے الزام میں نئی دہلی ایئرپورٹ پر گرفتارکرلیا گیا تھا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-02-11)
پرانا 21-02-11, 07:42 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھارت میں تو یہ موصوف 15 لاکھ روپے دے ‏آئے ہیں۔۔۔ یہاں پاکستان میں کتنا ٹیکس ادا کرتے ہیں اس کی خیر خبر ہے کسی کے پاس۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (01-03-11)
پرانا 21-02-11, 08:59 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان سے باہر کمائی ہوئی رقم پر پاکستان میں‌کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑتا۔۔۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-03-11), عبدالقدوس (21-02-11), عدنان دانی (21-02-11)
پرانا 21-02-11, 09:14 AM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے ہم توبچ گئے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 07:13 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ سوالاکھ دالر کتنا ہوتا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 07:36 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

فاروق بھائی نے صحیح لکھا باہر سے بھیجی گئی رقم پر ٹیکس نہیں لگتا مگر جو ڈرافٹ کے ذریعے بھیجی جائے اور جو ہنڈی کے ذریعے رقم بھیجی جاتی ھے وہ بلیک منی ھے اس کا کوئی ریکارڈ نہیں ہوتا اور اس پر پاکستان میں ٹیکس دینا پڑتا ھے۔

راحت کی رقم جو انڈیا سے پاکستان بھیجی جاتی تھی اس پر بھی کوئی ٹیکس نہیں ہوتا تھا اس پر حکومت پاکستان نے ایک خبر میں تصدیق کی تھی کہ اس کی رقم لیگل طریقے سے پاکستان ٹرانسفر ہوتی تھی۔ مگر ایسا ہوتا ھے کہ کچھ رقم لیگل اور بہت ساری بلیک مل کر بھی ٹیکس سے چھٹکارہ مل جاتا ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کیے, گئی, گزشتہ, پہلے, پاکستانی, لاہور, نئی, میڈیا, مل, مطابق, آئی, ایکٹ, این, الزام, اجازت, ادا, بھارت, جنگ, خان, راولپنڈی, ساتھ, علی, عائد, غیرقانونی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منگیتر کودیکھنے کی حد ، اسے چھونے اوراس سے خلوت کرنے کا حکم اورکیا اس میں اس کی اجازت شرط ہے عبداللہ حیدر ازدواجی زندگی 2 06-08-09 05:57 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM
وکلاء کے ملک بھر میں مظاہرے،گجرزت میں ریلی پر پولیس کا دھاوا،جسٹس وجیہہ کو گرفتار کرکے پنجاب بدرکردیا عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:23 AM
مہندر سنگھ دھونی کی سالانہ آمدنی 40کروڑروپے عبدالقدوس کرکٹ 1 03-12-07 05:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger