27-10-07, 10:26 AM
|
#1
|
|
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ رخ 9/11 کے حوالے سے بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرینگے
شاہ رخ 9/11 کے حوالے سے بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرینگے
شاہ رخ 9/11 کے حوالے سے بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرینگے
بالی ووڈ کے اسٹار شاہ رخ ایک ایسی فلم کے لیے منتخب کیے ہیں ۔ جس میں امریکا 9/11 کے واقع کے بعد مسلمانوں کی زندگی اجیرن کردی ہے ۔ اور ہر مسلم نام کے فرد کو دہشت گرد سمجھا جا تا ہے ، فلم کا نام ” مائی نیم از خان “ جیسے مشہور ڈائریکٹر کرن جوہر ڈائریکٹ کریں گے ، کنگ خان نے بتایا کہ ان کا نام ساری دنیا میں جانا پہچا نا جاتا ہے ، اس کے باوجود انھیں سخت تفتیشی عمل سے گزرنا پڑتا ہے انہوں نے بتایا کہ اگر آپ مسلم نام رکھتے ہیں تو آپ کو دہشت گرد گرادانا جائے گا ، شاہ رُخ خان کا کہنا ہے کہ لندن ائر پورٹ پر باوجود اسکے انھیں خوب اچھی طرح جانا پہچانا جاتا ہے اس کے باوجود ان کی خصوصی اسکروٹنی ہوتی ہے ، انہوں نے کہا کہ خان اور کمار کے ناموں میں گو یازیادہ فرق نہیں ہے تاہم بیرونی ممالک میں اس سے بہت بڑا فرق پڑتا ہے ، فلم کی شو ٹنگ آئندہ سال شروع ہوگی ، اور آئندہ موسم گرما تک اس کی نمائش متوقع ہے ، شاہ رخ خان جنہوں نے 50 سے زائد فلموں میں کردار ادا کیے ہیں جن میں ایک کردار عورتوں کے ہاکی ٹیم کوچ کا بھی ہے ، جس کا نام ” چک دے انڈیا “ ہے ۔
بشکریہ
جنگ
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|