واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


عید اور کرسمس پر فلم تارے زمین پر اور ”ویلکم“ ریلیز ہوں گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-07, 08:50 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عید اور کرسمس پر فلم تارے زمین پر اور ”ویلکم“ ریلیز ہوں گی

عید اور کرسمس پر فلم تارے زمین پر اور ”ویلکم“ ریلیز ہوں گی

کراچی (رپورٹ جاوید رشید) بالی ووڈ کی جانب سے عیدالاضحیٰ اور کرسمس کے موقع پر 2 بڑے بینر کی فلمیں تارے زمین پر اور ویلکم ریلیز ہوں گی جبکہ راموجی فلم سٹی کی بنی ملیا لم زبان کرناٹکی گجراتی اور مہاراٹھی زبان میں پانچ فلمیں فادر یار کرتے رہو، محبت سروستی اور ملاپ ریلیز ہوں گی معلوم ہوا ہے کہ تارے زمین پر عامر خان کی ایسی فلم ہے جو بچوں کے موضع پر مبنی ہے۔ بھارتی زندگی میں بچوں کے ساتھ ہو رہا ہے فلم میں اس کو اجاگر کیا گیا ہے فلم کے پروڈیوسر عامر خان ہی ہیں۔ ممبئی، دہلی، کول کتہ ، چنائے، حیدر آباد دکن، لکھنو ، کانپور سمیت بھارت کے 80 شہروں کے 140 سنیماؤں میں ایک ساتھ ریلزی ہوگی ادھر بالی ووڈ کے مشہور وراسٹائل اداکار اکشے کمار اور کترینہ کیف کی فلم ویلکم عید اور کرسمس کے موقع پر عوام خوشیاں بڑھانے کے لیے ریلیز ہوگی ویلکم مکمل کامیڈی فلم ہے چند اداکاروں پر مشتمل یہ فلم اچھی تفریحی فراہم کرے گی اکشے کمار اس فلم میں ایک نئے انداز میں جلوہ گر ہو رہے ہیں اورکترینہ کیف کو بھی شائقین کامیڈی رول کرتے ہوئے پہلی مرتبہ دیکھیں گے راموجی فلم سٹی کی چار علاقائی زبانوں میں بنے والی فلمیں گوا ، مدرس کول کتہ آسام، ممبئی ، بنگلور، ناگپور ناگا لینڈ وغیرہ میں ریلیز ہوں گی معلوم ہوا ہے کہ اداکار عامر خان نے اپنی فلم تارے زمیں پر اسکول بچوں کے ممبئی دہلی ، حیدرآباد دکن میں عید اور کرسمس کے دنوں میں صبح کے شو بالکل فری ہوں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
”ویلکم“, کراچی, مکمل, موقع, محبت, معلوم, بچوں, خان, زندگی, عید, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کس چیز کی قربانی دے رھے ھیں ؟؟؟ Haya 786 گپ شپ 12 17-11-10 06:32 AM
پاکستان آرڈینینس فیکٹریز کا تیار کردہ جدید ہتھیار رضی خبریں 15 03-11-10 03:37 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
سیریز میں شعیب اختر کا کردار اہم ہوگا محمدعدنان کرکٹ 0 12-11-08 06:58 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger