واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


فلمسٹار محمد علی کو ہم سے بچھڑے 5 برس بیت گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-03-11, 01:47 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فلمسٹار محمد علی کو ہم سے بچھڑے 5 برس بیت گئے

فلمسٹار محمد علی کو ہم سے بچھڑے 5 برس بیت گئے

السلامُ علیکم

تین سو کے قریب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے شہنشاہ جذبات محمد علی کی آج پانچویں برسی ہے ۔
محمد علی 10 دسمبر 1938 کو ہندوستان کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے لیکن قیام پاکستان کے بعد ان کا خاندان حیدرآباد میں آکرآباد ہوا ۔سٹی کالج حیدرآباد سے گریجویشن کے بعد محمد علی نے انیس سو چھپن میں حیدرآباد ریڈیو سٹیشن سے بطور براڈکاسٹر اپنے فنی کیریر کا آغاز کیا ۔ ان کی بھرپور آواز نے انہیں ایک بہترین براڈکاسٹر کی حیثیت سے منوایا یہی نہیں محمد علی اپنی آواز کی بدولت فلمی دنیا تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے ان کی پہلی فلم چراغ جلتا رہا کے نام سے انیس سو باسٹھ میں ریلیز ہوئی اس فلم کی کامیابی کے بعد محمد علی کامیابیوں کے سفر پرچل نکلے ۔ محمد علی نے کل دو ستتر فلموں میں کام کیا جن میں دوسو اڑتالیس اردو سترہ پنجابی اور آٹھ پشتو ں فلمیں شامل ہیں ۔محمد علی کی آخر فلم دم مست قلندر انیس سو پچانوے میں ریلیز ہوئی ان کی فلموں کی زیادہ تر ہیروئن ان کی بیگم زیبا تھیں۔ محمد علی انیس مارچ دو ہزار چھ کو لاہور میں انتقال کر گئے تھے ۔

والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
حسنین ایوب (19-03-11), عروج (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 05:29 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ مرحوم کی مغفرت کرے۔ آمین۔ تھیلیسیمیا کے بچوں کے اداروں جیسی خدمات پر اللہ انہیں اجر ِ عظیم دے گا۔ انشاء اللہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (19-03-11)
جواب

Tags
ہیروئن, فلمیں, فلموں, فنی, کالج, پہلی, پیدا, پنجابی, پاکستان, لاہور, نام, محمد, آواز, آج, آغاز, اپنی, اپنے, اردو, بہترین, بیت, جلتا, دنیا, سفر, شہر, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آسٹریلیا کی کینیا کے خلاف جیت گلاب خان کرکٹ 0 13-03-11 09:50 PM
انسانیت ری انسٹال۔ خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 9 06-04-10 12:11 PM
جمہوریت بحال کی جائے۔ مسٹر رائٹ مسٹر رائٹ تھانہ 5 12-12-07 05:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger