واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


مائیکل جیکسن ابتدائی طبی امداد آنے سے ایک گھنٹہ قبل مر چکا تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-11, 03:46 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مائیکل جیکسن ابتدائی طبی امداد آنے سے ایک گھنٹہ قبل مر چکا تھا

مائیکل جیکسن ابتدائی طبی امداد آنے سے ایک گھنٹہ قبل مر چکا تھا

لاس اینجلس (اے ایف پی)مشہورامریکی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن ایمر جنسی طبی امداد پہنچنے سے ایک گھنٹہ قبل ہی ہلاک ہو چکے تھے اور ان کے ذاتی معالج نے گلوکار کی حالت اور دوا کے بارے میںجھوٹ بولا تھا۔عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران یو سی ایل اے میڈیکل سینٹر کے ایک ڈاکٹر نے بتایاکہ جب ہنگامی طبی امداد پہنچی تو مریض میں زندگی کے کوئی آثارنہیں تھے اور وہ تقریباً40منٹ قبل ہی مر چکا تھا۔ واضح رہے کہ پاپ اسٹار کی ہلاکت کے جرم میں ذاتی معالج ’مرے‘ کو 4سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔گلوکار مائکل جیکسن کے ڈاکٹر کے خلاف قتل خطا کے مقدمے میں ایمرجنسی ٹیم کے اہلکار نے عدالت کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر مرے نے ان کو جیکسن کی حالت کے بارے میں پوری معلومات نہیں فراہم کی تھیں۔رچرڈ سینِف نامی اس اہلکار نے بتایا کہ جب وہ ایمرجنسی کال کے جواب میں مائکل جیکسن کے گھر پہنچے تو جیکسن اپنے کمرے میں تھے لیکن ایمرجنسی ٹیم کی کوششوں کے باوجود جیکسن نہ بچ سکے۔ان کا کہنا تھا کہ اس وقت جیکسن کی دل کی دھڑکن بند ہو چکی تھی۔ایمرجنسی اہلکار کے مطابق انہوں نے کئی مرتبہ ڈاکٹر مرے سے پوچھا کہ کیا جیکسن کو کوئی دوائی دی گئی ہے یا ان کا کوئی طبی مسئلہ ہے لیکن ڈاکٹر نے ان کو پروپوفول کا نہیں بتایا۔ایمرجنسی اہلکار نے کہا کہ شواہد اور ڈاکٹر کے بیان میں انہیں تضاد لگا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فراہم, کوئی, کوششوں, کال, گھر, گئی, یو, وقت, قید, مر, مریض, مسئلہ, مطابق, معلومات, اپنے, ایف, جواب, جرم, خلاف, دی, دل, ذاتی, زندگی, سکتی, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گلے لگ کر مرے وہ جانے ہنستا تھا کہ روتا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 13-10-10 10:43 AM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:25 AM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger