واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


معاشرے کی تشکیل میں شاعر اور ادیب کا کردار بہت اہم ہے، امبر رضا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-07, 08:11 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default معاشرے کی تشکیل میں شاعر اور ادیب کا کردار بہت اہم ہے، امبر رضا

معاشرے کی تشکیل میں شاعر اور ادیب کا کردار بہت اہم ہے، امبر رضا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نگراں صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت امبر رضا نینسی نے کہا ہے کہ شاعر اور ادیب معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ادب بچھڑے ہوئے لوگوں کو ملاتا ہے اور بجھے ہوئے چراغ جلاتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اکیڈمی ادبیات کے چیئرمین افتخار عارف سے اپنے دفتر میں ملاقات کے دوران کیا۔ امبر رضا نے کہا کے حکومت شاعروں، ادیبوں اور قلم کاروں کی فلاح وبہبود کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے اور معاشرے میں انکاجائزہ مقام اور عزت جس کے وہ مستحق ہے دلانے کیلئے ہرممکن کوششیں کر رہی ہے اور ان کی پذیرائی نہ صرف حکومتی سطح پر کی جا رہی ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پربھی کی جا رہی ہے صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ شاعر اور ادیب معاشرے کی اصلاح اور امن وامان کے پائیدار قیام کیلئے نہایت اہم کردار ادا کرسکتے ہیں لہٰذا ہمیں اپنے شاعروں اور ادیبوں کی زندگی ہی میں قدر کرنی چاہئے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی جانب سے 5لاکھ کا چیک افتخار عارف کو ان کی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے پیش کیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, وزیر, موقع, زندگی, عزت, صوبائی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger