واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


معین اختر - ایک عہد ساز شخصیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-04-11, 11:44 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default معین اختر - ایک عہد ساز شخصیت

معین اختر - ایک عہد ساز شخصیت

ان کے انتقال کے موقع پر ان کےکون کون سے کام یاد کیے جائيں
سمجھ نہیں آ رہا ۔
مزاح
ادب
ون مین شو
اسٹیج شو
تھیٹر
کس کس جگہ انہوں نے اپنی شخصیت کا جادو نہیں جگایا
Name:  6a0148c7a3a991970c0147e3dfb051970b-800wi.jpg
Views: 66
Size:  87.8 KB
فن اداکاری میں ہر کوئی اپنے لیے دولت کمانے آتا ہے ۔ اور وقتی طور پر خود کو مشہور سمجھنے والوں کی بھی کمی نہیں
مگر ہمیشہ یاد رکھے جانے کےقابل وہی لوگ ہوتے ہيں جو
اس فن کو اپنے لیےنہيں معاشرے میں کوئی تبدیلی لانے کے لیے پیش کرتے ہيں ۔
کوئی فکر جگاتے ہیں ۔
کوئی سوچ پیدا کرتے ہيں
کسی کو جینے کے نئے طور طریقے سکھاتے ہيں ۔ ۔
مزاح کے حوالے سے ان کی پہلی پرفارمنس مجھے اکثر یاد آتی ہے جب
وہ پہلی بار ون مین شو کے لیے اسٹیج پر آئے تھے ۔ ان کی پرفارمنس سے لوگ تو ہنسے ہی تھے نوٹ کرنے والوں نے دیکھا بھی تھا کہ ان کے ہاتھ کپکپا رہے تھے ۔ اپنی پہلی پرفارمنس کی وجہ سے ۔

ستر کی دہائی میں پی ٹی وی سے پیش کیا گیا ضیا محی الدین شو
یہ ایک کلپ ضیا محی الدین شو سے



__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-04-11), فیصل ناصر (23-04-11), فرحان دانش (23-04-11), ھارون اعظم (23-04-11), یاسر عمران مرزا (23-04-11), مرزا عامر (23-04-11), wajee (22-04-11), آبی ٹوکول (23-04-11), عبدالقدوس (23-04-11)
جواب

Tags
color, ہوتے, کوئی, کلپ, کرتے, پہلی, پیدا, وفات, وی, وقتی, وجہ, لوگ, موقع, معین اختر, آتی, آتا, اپنے, بار, جگہ, جانے, حوالے, خود, دیکھا, سوچ, ساز, طور, عہد, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شخصیت پرستی اور شخصیت پسندی Zullu230 گپ شپ 14 14-03-11 09:05 PM
مُتاثر کُن شخصیت سیپ عائلی زندگی 4 04-03-11 01:34 PM
انسان کی شخصیت کے پہلو زارا گپ شپ 2 29-01-11 12:19 PM
::::: دوہرا چہرہ ، دوہری شخصیت ::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 04-04-09 08:31 AM
نواز شریف مقبول ترین اور مشرف غیر مقبول ترین شخصیت Real_Light خبریں 2 06-06-08 07:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger