واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


میرا پسندیدہ گانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 29-07-10, 09:44 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا پسندیدہ گانا

میرا پسندیدہ گانا

اس میں ہر شخص اپنا اپنا پسندیدہ گانا، نظم یا غزل جو بھی اس کو پسند ہے اس کی ویڈیو پیش کر سکتا ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-07-10), پاکستانی (29-07-10), نورالدین (31-07-10), ناصحی (29-07-10), مرزا عامر (01-08-10), ایس اے نقوی (27-08-10), رانا امر (05-11-10), عدنان دانی (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 09:48 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب کے ہم بچھڑے تو شائد خوابوں میں ملیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (31-07-10), ناصحی (29-07-10), سحر (03-08-10), عدنان دانی (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 10:15 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں۔


Last edited by پاکستانی; 29-07-10 at 11:16 PM.
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (31-07-10), منتظمین (30-07-10), مرزا عامر (01-08-10)
پرانا 29-07-10, 10:16 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی روزانہ کی بنیاد پر کچھ نہ کچھ پیش کیا کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (31-07-10), مرزا عامر (01-08-10)
پرانا 29-07-10, 10:19 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا دھاگا شروع کیا گیا ہے،شکریہ
سو رنگ محبت کے۔۔۔

Last edited by منتظمین; 30-07-10 at 01:50 PM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-08-10)
پرانا 29-07-10, 10:56 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہیں تو ہو گی وہ ۔ جانے تو یا جانے نا


Last edited by معظم; 29-07-10 at 10:59 PM.
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (29-07-10), منتظمین (30-07-10), مرزا عامر (01-08-10)
پرانا 29-07-10, 11:58 PM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں غزلوں کا فین تو نہیں مگر عابدہ پروین کی گائی یہ غزل مجھے اچھی لگتی ہے Name:  love 1.gif
Views: 138
Size:  3.9 KB

__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-08-10), پاکستانی (30-07-10), نورالدین (30-07-10), منتظمین (30-07-10), مرزا عامر (01-08-10)
کمائي نے ناصحی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-08-10 کنعان Arifana kalam 10
پرانا 30-07-10, 11:34 AM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عابدہ پروین کی ایک غزل،
ارے لوگو تمہارا کیا میں جانو میرا خدا جانے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (25-10-11), کنعان (02-08-10), ناصحی (30-07-10), منتظمین (30-07-10), مرزا عامر (01-08-10)
کمائي نے پاکستانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-08-10 کنعان Arifana Kalam 10
پرانا 30-07-10, 11:51 AM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یار کو ہم نے جابجا دیکھا

یار کو ہم نے جابجا دیکھا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (25-10-11), کنعان (02-08-10), ناصحی (30-07-10), منتظمین (30-07-10), مرزا عامر (01-08-10)
پرانا 30-07-10, 01:54 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جانے کب ہوں گے کم اس دنیا کے غم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لازمی دیکھیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-08-10), مرزا عامر (01-08-10)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-08-10 کنعان Kalam 10
پرانا 30-07-10, 02:35 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انسان کو دو قسم کے گانے پسند ہوتے ہیں

ایک وہ جو وقتی طور پر پسند آتے ہيں
جو گنگناتے گنگناتے بالآخر ایک دن بندہ بور ہو جاتا ہے اور
اس گانے کی پسندیدگی کا باب بند ہو جاتا ہے

دوسرے وہ جو سدا بہار ہوتے ہيں
مؤخرالذکر قسم کے گانے اج کل کے دور میں ناپید ہیں

میری کوشش ہوگی کہ یہاں سدا بہار پسندیدہ گانے شیئر کروں
کچھ مناسب معلومات کے ساتھ
آپ لوگ ایسا کریں یا نہيں آپ لوگوں کی مرضی


__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (30-07-10), مرزا عامر (01-08-10)
پرانا 30-07-10, 02:41 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post یہ گنبد مینائی ، یہ عالم تنہائی

یہ نغمہ میں نے ریڈیو پاکستان سے اس وقت سنا تھا جب
میں آٹھویں میں زیر تعلیم تھا
دوپہر کا وقت تھا اسکول جانے کا
میں تیار ہو رہا تھا
اچانک ریڈیو پاکستان سے یہ نغمہ سنا تو ساری چیزیں بھول کر
اسے سننے لگا
بعد کے وقتوں میں کافی عرصے تک یہ گانا سننے کو نہیں ملا

شاعری ہے شاعر مشرق علامہ اقبال کے بال جبریل سے
نغمہ گو ہیں مہدی حسن جنہو ں نے اپنی آواز کا مسحور کن جادو جگایا ہے اس میں
لالہ صحرا
___________یہ گنبد مینائی ، یہ عالم تنہائی
___________مجھ کو تو ڈراتی ہے اس دشت کی پہنائی
___________بھٹکا ہوا راہی میں ، بھٹکا ہوا راہی تو
___________منزل ہے کہاں تیری اے لالۂ صحرائی!
خالی ہے کلیموں سے یہ کوہ و کمر ورنہ
تو شعلۂ سینائی ، میں شعلۂ سینائی!
___________تو شاخ سے کیوں پھوٹا ، میں شاخ سے کیوں ٹوٹا
___________اک جذبۂ پیدائی ، اک لذت یکتائی!
غواص محبت کا اللہ نگہباں ہو
ہر قطرئہ دریا میں دریا کی ہے گہرائی
اس موج کے ماتم میں روتی ہے بھنور کی آنکھ
دریا سے اٹھی لیکن ساحل سے نہ ٹکرائی
___________ہے گرمی آدم سے ہنگامۂ عالم گرم
___________سورج بھی تماشائی ، تارے بھی تماشائی
اے باد بیابانی! مجھ کو بھی عنایت ہو
خاموشی و دل سوزی ، سرمستی و رعنائی!


_____________________________________________
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (30-07-10), منتظمین (30-07-10)
پرانا 30-07-10, 04:43 PM   #13
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink سن چرخے دی میھٹی میھٹی کوک ( نصرت فتح علی خان)

سن چرخے دی میھٹی میھٹی کوک ( نصرت فتح علی خان)

سن چرخے دی مٹھی مٹھی کوک
سن چرخے دی مٹھی مٹھی کوک
ماہیا مینو یاد آنودا۔۔۔۔
میرے دل وچوں اٹھ دی اے ہوووووو ک ک ک ۔۔
ماہیا مینوں یاد آنودا ااا۔۔
میری عید وال چن کدوں چڑے گا ۔۔ چڑے گا ۔۔
اللہ جانے ماہی کدوں وھیڑے وڑے گا
دکھ ڈاڈھے نے تے جندڑی ملوک
ماہیا مینوں یاد آنودا
سن چرخے دے مٹھی مٹھی کوک ک ک
ماہیا مینو ں یاد آنودا۔اااا۔۔۔
ماہی آوے گا ے خوشیاں مناواں گی مناواں گی
اوھ دے راہواں وچ اکھیاں وچھاواں گی وچھاواں گی
جان چھڈی اے وچھوڑیا ں نے پھوک ک ک
سن چرخے دی مٹھی مٹھی کو و وو ک ک ک ۔
ماہیا مینوں یاد آنودا ں ۔
میرے دل وچوں اٹھ دی اے ہو وو ک
ماہیا مینوں یاد آنودا ۔۔
سن چرخے دی مٹھی مٹھی کوک ۔
تانے ماردے نے اپنے شریک وے ۔۔
لکھ چٹھی وچ آن دی تریخ وے
کالی رات والی ڈنگے منیوں شو ک
سن چرخے دی مٹھی مٹھی کوک ۔
ماہیا مینوں یاد آنودا ۔۔
سن چرخے دی مٹھی مٹھی کوک ۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (30-07-10), مرزا عامر (01-08-10)
پرانا 30-07-10, 07:02 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے ٹونی بریکسٹن کا "Unbreak my Hear" بہت پسند ہے!


shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-08-10)
پرانا 30-07-10, 07:09 PM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے انسٹرومنٹلز یعنیٰ محض میوزک سُننے کا شوق ہے جب بھی وقت ملتا ہے تو اپنی پسند کا محض میوزک سُنتا ہوں۔
اب وینجِلنس "Vangelis"

Name:  Vangelis.jpg
Views: 142
Size:  20.4 KB

کا "Conquest of Paradise" سُنیئے اور بتائیے کہ اتنا بہترین میوزک کیا جسم میں ولولہ اور جوش پیدا نہیں‌کرتا؟


Last edited by shafresha; 30-07-10 at 07:17 PM. وجہ: تصویر کا اضافہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (30-07-10), نورالدین (31-07-10), مرزا عامر (01-08-10)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
31-07-10 نورالدین براوو ! ! 10
جواب

Tags
com, faraz, ghazal, url, ہے۔, گانا, پیش, پسندیدہ, یا, ویڈیو, لوگ, نظم, watch, www, you, youtube, آنکھ, اسے, بچھڑے, خوابوں, دیکھتے, سنا, شائد, شخص, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 07:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger