واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


میڈونا ممبئی کی گلیوں میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-08, 12:49 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میڈونا ممبئی کی گلیوں میں

میڈونا ممبئی کی گلیوں میں

پاپ گلوکارہ میڈونا لوئیس رِچی منگل کی صبح ہندوستان کے معاشی اور فلمی دارالحکومت ممبئی اپنے شوہر گائی رِچی اور دو بچوں کے ہمراہ پہنچیں ہیں۔
راجستھان کے گلابی شہر جے پور اور ریاست کے محلوں میں کرسمس کی چھٹیاں گزارنے کے بعد اب میڈونا ممبئی پہنچیں ہیں۔ پہنچتے ہی انہوں نے اپنے شوہر اور باڈی گارڈز کے ہمراہ ممبئی کی گلیوں کا نظارہ کیا اور دوسرے درجے کے ایک ہوٹل میں جنوبی ہند کے مشہور ڈش ڈوسا کا بھی مزہ لیا۔

میڈونا تاج محل ہوٹل کے قریب قلابہ علاقے کی جھگی جھوپڑی میں بھی گئیں۔ان کے ساتھ ساتھ ان کے شوہر بھی تھے۔ان کے حفاظتی دستوں نے اس وقت میڈیا کے کسی بھی نمائندے کو اندر جانے سے روک دیا۔لوگوں سے ملنے کے بعد وہ ساؤتھ انڈین ہوٹل سوربھ میں گئیں۔

سوربھ میں کھانے کے بعد وہ ممبئی کے مشہور چور بازار گئیں۔ممبئی میں ان دو مقامات کا دورہ کرنے کے بعد وہ واپس ہوٹل تاج محل پہنچ گئیں جہاں حفاظتی نکتہ نظر سے ان کے لیے پورا ایک منزل بک کیا گیا ہے۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-03-08, 05:02 PM   #2
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: میڈونا ممبئی کی گلیوں میں

کیا بات ہے۔یہ فنکار لوگ چھینکتے بھی ہیں تو خبر پوری دنیا میں پھیل جاتی ہے۔سانوں توانوں کوئی پچھدا وی نئی
ویسے میڈونا واقعی میں ایک اچھی گائکہ اور رقاصہ ہے۔لیکن یہ بھی بات سچی ہے کہ سب سے پہلے اسی نے میوزک ویڈیوز میں عریانیت کا عنصر پیدا کرنا شروع کیا تھا۔اب تو بیچاری بوڑھی ہو گئی ہے۔
  Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, چور, نظر, بچوں, تاج, خبر, شہر, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورلڈکپ 2011 ؁ مکمل شیڈول اردو میں ALI-OAD کرکٹ 0 28-01-11 12:22 AM
ملاوی: میڈونا کے کیس میں تاخیر محمدعدنان فن و فنکار 0 25-04-08 02:16 PM
ضمنی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی ، اب پولنگ 18 جون کو ہوگی عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:50 AM
امریکا :ریاست کولو ریڈوکے جنگلات میں آتشزدگی،3 افراد ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:15 AM
انتخابی شیڈول ایک نظر میں خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger