واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ، شاہدہ منی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-07, 08:51 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ، شاہدہ منی

میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ، شاہدہ منی

لاہور (شو بز رپورٹر) گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ جیو ٹی وی کی نشریات پر بندش سے میوزک انڈسٹری کو بھی شدید نقصان ہونے کے ساتھ ساتھ حکومت کے ملک میں جمہوریت، روشن خیالی اور اعتدال پسندی کے نعرے کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال  کے آزاد مملکت کے خواب کی تعبیر تو ہمیں1947ء میں قائد اعظم محمدعلی جناح  کی جد و جہد اور کوششوں سے مل گئی مگر اس کے بعد حقیقی معنوں میں جمہوریت کا نفاذ عمل میں نہیں آ سکا ۔ انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے دیگر ممالک کی طرح ہمارا ملک بھی امن کا گہوارہ بن جائے ۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ اور میڈیا کی مکمل آزادی کے بغیر ملک ترقی کی راہوں پر گامزن نہیں ہو سکتا ۔ شاہدہ منی نے کہا کہ جیو ٹی وی سینئر فنکاروں کے ساتھ ساتھ نئے فنکاروں کے لئے تپتے صحرا میں ٹھنڈے پانی کے چشمے کی مانند ہے جس کی بندش سے نئے ٹیلنٹ کا مستقبل تاریک نظر آتا ہے۔شاہدہ منی نے بتایا کہ وہ ان دنوں لاہور،کراچی اور اسلام آباد میں ہونے والے مختلف عید شوز کی ریکارڈنگز میں مصروف ہیں ان پروگراموں میں مختلف شعراء کا کلام ریکارڈ کرا رہی ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-08, 04:59 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 1
کمائي: 0
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ، شاہدہ منی

سب سے پہلے تو میں اس حوالے سے موضوع کا آغاز کرنے پر آپ کا شکرگزار ہوں، آپ کی بات میں وزن ہے ،مگر آپ کا نقطہ نظر میرے نقظہ نظر سے قدرے مختلف ہے ، آ پ اس کو میڈیا اور ثقافت کی ترقی کے حوالے سے دیکھتی ہیں جبکہ میں اس کو سیاست کی نظر سے دیکھتا ہوں۔ اس ایشو نے سیاسی پارٹیوں کو ایک نئ زندگی دی ہے۔ اس کی اہمیت میرے نذدیک اس وجہ سے بھی ہے
میاں محمد نواز شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, مکمل, اسلام, جیو ٹی وی, جواب, زندگی, سیاست, عید, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لانگ مارچ میں لاکھوں افراد شریک ہوئے،ملکی اور غیر ملکی میڈیا عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:07 PM
صدر پرویز کو غیر دوستانہ پارلیمنٹ کا سامنا کرنا پڑے گا، فرانسیسی میڈیا عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:28 AM
میڈیا کی آزادی کے بغیر شفاف انتخابات ممکن نہیں ،امریکا خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:05 AM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM
پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger