واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


نئی دہلی، راحت فتح کو پاسپورٹ مل گیا، سوالاکھ ڈالر ضبط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-11, 06:07 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نئی دہلی، راحت فتح کو پاسپورٹ مل گیا، سوالاکھ ڈالر ضبط

نئی دہلی، راحت فتح کو پاسپورٹ مل گیا، سوالاکھ ڈالر ضبط

نئی دہلی (این این آئی) پاکستانی گلوکار راحت فتح علی کو پاسپورٹ واپس مل گیا ہے اور ان کی آج پاکستان واپسی کا امکان ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے منیجروں معروف اور چتریش شریواستو پر بھی فردجرم عائد کردی گئی ہے۔ راحت فتح علی خان پرفارن ایکسچینج مینجمنٹ اور کسٹم ایکٹ کے تحت فرد جرم عائد کی گئی اور انہیں جرمانہ ایئرپورٹ پر کسٹم حکام کو ہی ادا کرنا ہوگا راحت فتح علی خان سے برآمد ہونے والے تقریبا سوا لاکھ ڈالر بھی ضبط کرلئے گئے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-02-11), یاسر عمران مرزا (20-02-11)
پرانا 20-02-11, 11:31 AM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارکاں راحت لالے۔ اور کماؤ پیسے انڈیا جا کر، انہوں نے ناصرف واپس لے لیے بلکہ جرمانہ بھی بھرو۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, گیا،, گئی, ٹی, پاکستانی, وی, واپس, واپسی, نئی, مینجمنٹ, مل, مطابق, آئی, آج, ایکٹ, ایکسچینج, این, ادا, جنگ, خان, راولپنڈی, ضبط, علی, عائد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈبل سواری پابندی، عوام کے لیے عذاب ALI-OAD پاکستان میں دہشت گردی 3 22-07-10 10:04 AM
اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں میاں شاہد پروین شاکر 8 05-01-09 09:02 AM
ڈبل سواری،!!!!!!! عبدالرحمن سید قہقہے ہی قہقے 0 13-10-08 12:51 PM
قراآنی خطاطی، سورۃ الفاتحہ میاں شاہد علوم قرآن کریم 15 19-05-08 11:27 AM
:::پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی، رینجرز طلب::: ابو کاشان خبریں 0 11-01-08 01:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger