واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


ورسٹائل فنکارہ بننا مشکل سہی، ہدف حاصل کرکے رہوں گی، ماہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-07, 06:33 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ورسٹائل فنکارہ بننا مشکل سہی، ہدف حاصل کرکے رہوں گی، ماہا

ورسٹائل فنکارہ بننا مشکل سہی، ہدف حاصل کرکے رہوں گی، ماہا

لاہور (کلچرل ڈیسک) ماڈل و اداکارہ ماہا نے کہا ہے کہ میں ورسٹائل فنکارہ کی حیثیت سے خود کو منوانا مشکل ہے لیکن اس ٹارگٹ کو اچیو کرکے رہوں گی۔ ماہا نے کہا کہ میں نے تھیٹر سے اپنے فنکارانہ کیریئر کا آغاز کیا تھا لیکن اب ٹیلی ویژن ڈراموں اور فلموں میں بھی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں شوبز میں آنے کے بعد صرف ٹی وی سٹیج یا فلموں تک محدود نہیں رہا جا سکتا بلکہ تمام شعبوں میں اپنی فنکارانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ورسٹائل فنکار کی حیثیت سے شناخت قائم کرنی چاہئے۔ ماہا نے کہا کہ میں نے اپنی فنکارانہ کارکردگی کی بناء پر تمام شعبوں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ دن دور نہیں جب میری شہرت کے ڈنکے چاروں طرف ہونگے۔ ایک سوال کے جواب میں ماہا نے کہا کہ الیکٹرانک میڈیا نے پوری دنیا کے فنکاروں کو ایک برادری بنا کر رکھ دیا ہے۔ اس لئے میں نے اس کڑے امتحان میں سے گزرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے آگے بڑھنا شروع کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ اس سے اچھی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ اب انڈین فنکار ہماری فلموں میں اور ہمارے فنکار انڈین فلموں میں کام کر رہے ہیں۔ میں بھی انڈین فلموں میں کام کرنا پسند کرونگی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, امتحان, جواب, شناخت, صلاحیتوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ای او بی آئی کی من مانی، سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری،19کروڑ کا نقصان گلاب خان خبریں 0 20-01-11 05:49 AM
خودمختاری، نہیں آزادی، کشمیریوں نے بھارتی پیش کش ٹھکرا دی جاویداسد خبریں 1 14-08-10 11:41 PM
آسٹریلیا میں ناقص کارکردگی، محمد یوسف و یونس خان پر تا حیات پابندی محمدعمر خبریں 9 11-03-10 06:18 AM
نیر باری 4 ریفرنسز میں بری، انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ کراچی( اسٹاف ر عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:45 AM
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100انڈیکس 14ہزار سے نیچے آگیا ابن ضیاء خبریں 0 07-01-08 03:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger