واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


وینا کی ’عریاں‘ تصویر، بازو پر آئی ایس آئی کندہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-11, 10:58 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وینا کی ’عریاں‘ تصویر، بازو پر آئی ایس آئی کندہ

وینا کی ’عریاں‘ تصویر، بازو پر آئی ایس آئی کندہ

پاکستانی فنکارہ وینا ملک کی مردوں کے ایک بین الاقوامی میگزین کے بھارتی ایڈیشن میں شائع ہونے والی ’عریاں‘ تصویر پر تنازع پیدا ہو گیا ہے۔

ایف ایچ ایم انڈیا میں شائع ہونے والی تصویر میں جس میں بظاہر وینا ملک کپڑوں کے بغیر دکھائی دے رہی ہیں اور ان کے بازو پر ’آئی ایس آئی‘ لکھا صاف نظر آرہا ہے۔
پاکستانی میڈیا نے وینا ملک کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی ایسے کسی فوٹوشوٹ میں حصہ نہیں لیا ہے۔

لیکن ایف ایم ایچ انڈیا کے مدیر کبیر شرما نے بی بی سی کی نامہ نگار نوشین عباس سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تصویر اصل ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ یہ تصویر جریدے کے دسمبر کے شمارے کے کور پر شائع کی گئی ہے۔

کبیر شرما نے کہا ’ہمارے پاس اس فوٹو سیشن کی ویڈیو فوٹیج ہے اور سرورق پر وینا ملک کیسے دکھائی دیں گی اس بارے میں ان کے ای میل پیغامات بھی ہیں۔‘

ان کے بقول ’ان کے بازو پر آئی ایس آئی لکھوانا میرا خیال تھا لیکن انہیں جلی حروف میں لکھوانا وینا کا خیال تھا۔‘

انہوں نے کہا ’بھارت میں اگر کچھ غلط ہوتا ہے تو ہم ازراہِ مذاق کہتے ہیں کہ اس کے پیچھے آئی ایس آئی کا ہاتھ ہوگا۔‘
نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ مردوں کے میگزین کے دسمبر کے شمارے میں شائع ہونے والی پاکستانی فنکارہ کی تصویر نے پاکستان میں طوفان برپا کردیا ہے اور لوگ اس تصویر کی اشاعت پر برہم دکھائی دیتے ہیں۔

پاکستانی اخبار ایکسپریس ٹریبیون کا کہنا ہے کہ وینا ملک کے نمائندے نے فنکارہ کے ایسے کسی بھی فوٹو سیشن میں حصہ لینے کی تردید کی ہے۔

اخبار نے سہیل راشد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’وینا اپنی حدود جانتی ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ ہم نے کچھ ایسے کام کیے ہیں جو انتہائی بے باک ہیں اور وہ ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں تاہم وہ اپنی حدوں کو جانتی ہیں۔‘

میگزین کے مدیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے وینا ملک کے نمائندے کے بارے میں کبھی نہیں سنا اور دوسری بات یہ کہ وینا نے ان سے اپنی تصویر میں رد و بدل یا اسے ہٹانے کے بارے میں بھی نہیں کہا۔

اس سے پہلے بھی وینا ملک تنازعات میں رہی ہیں۔ انہوں نے سنہ دو ہزار دس میں بھارت کے ایک ریالٹی شو بِگ باس میں شرکت کر کے پاکستان کے روایت پسند حلقوں کو برہم کردیا تھا۔

وہ مارچ میں دوبارہ اس وقت خبروں میں آئیں جب انہوں نے ایک ٹی چینل پر ایک مذہبی رہنماء کو چیلنج کیا تھا۔

سورس
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), فرحان دانش (04-12-11), یاسر عمران مرزا (04-12-11), مرزا عامر (04-12-11), حیدر (04-12-11), عائشہ اقبال (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 11:23 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُلو کی پٹھی۔
اور پاکستانی میڈیا نے بھی اس خبر کے بہانے عریانی و فحاشی کی ترویج کا بیڑا اُٹھا رکھا ہے۔
اب میں سنجیدگی سے پاکستانی چینلز کو بھی بند کرنے کا سوچ رہا ہوں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (04-12-11), rana ammar mazhar (06-12-11), skjatala (04-12-11), ہادی (05-12-11), ھارون اعظم (04-12-11), ننھا بچہ (04-12-11), نبیل خان (04-12-11), محمدعدنان (04-12-11), مرزا عامر (04-12-11), ایکسٹو (04-12-11), احمد نذیر (04-12-11), حسنین ایوب (05-12-11), رضی (04-12-11), سام (06-12-11), شمشاد احمد (04-12-11), عائشہ اقبال (04-12-11), عبدالقدوس (04-12-11), عبداللہ آدم (04-12-11), عروج (05-12-11)
پرانا 04-12-11, 11:36 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اُلو کی پٹھی۔
اور پاکستانی میڈیا نے بھی اس خبر کے بہانے عریانی و فحاشی کی ترویج کا بیڑا اُٹھا رکھا ہے۔
اب میں سنجیدگی سے پاکستانی چینلز کو بھی بند کرنے کا سوچ رہا ہوں۔
ہمارے میڈیا کو تو کوئی بھی بات چاہئیے، رائی کا پہاڑ بنا کررکھ دیتے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
al-hashim (05-12-11), rana ammar mazhar (06-12-11), حیدر (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 12:23 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میڈیا میں ان رہنے کا آسان نسخہ
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (06-12-11)
پرانا 04-12-11, 12:36 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ ۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (06-12-11)
پرانا 04-12-11, 01:35 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پر کوئی فتوی لگتا ہے یا نہیں ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (06-12-11)
پرانا 04-12-11, 01:37 PM   #7
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے اس کو تو
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (06-12-11)
پرانا 04-12-11, 01:55 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (06-12-11)
پرانا 04-12-11, 01:58 PM   #9
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیوں ؟
ابھی بھی پوچھ رہے ہیں کہ کیوں ؟
کیا آپ کو نہیں علم کہ اس نے کیا کیا ہے؟
اس نے عورت ذات کی توہین کی ہے
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), ایکسٹو (04-12-11), عروج (05-12-11)
پرانا 04-12-11, 02:02 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی میڈیا تو اس کی تصاویر سینسر کے ساتھ پیش کررہا ہےلیکن فیس بک پر اس کی تصاویر کی تشہیر بغیر سینسر کے ہورہی ہے اور پاکستانی مسلمان ممبران اس تصویر پر کمنٹس کرکے اس کو پہیلانے میں مددگار ثابت ہورہے ہیں
اپنے ہی بھائیوں کے اسٹیٹس پر یہ تصویر دیکھ کر دل برا ہوجاتا ہے ۔اس لیے جس جس کے اسٹیٹس پر یہ تصویر ظاہر ہورہی ہے اس کو ڈلیٹ کردیں اورپلیز اس بے حیائی کی تشہیر کا باعث نا بنیں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
al-hashim (05-12-11), rana ammar mazhar (06-12-11), فیصل ناصر (04-12-11), رضی (04-12-11), شمشاد احمد (04-12-11), عائشہ اقبال (04-12-11), عروج (05-12-11)
پرانا 04-12-11, 03:15 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سستی شہرت حاصل کرنے کا طریقہ ہے یہ۔،۔۔مجھے تو ان مولوی صاحب پربھی غصہ ہے جو اس سے مناظرہ پر تیار ہو گے تھے۔
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ --
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), محمدعدنان (04-12-11), احمد نذیر (04-12-11), حیدر (04-12-11), عبدالقدوس (04-12-11), عروج (05-12-11)
پرانا 04-12-11, 03:18 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال الراعی مراسلہ دیکھیں
سستی شہرت حاصل کرنے کا طریقہ ہے یہ۔،۔۔مجھے تو ان مولوی صاحب پربھی غصہ ہے جو اس سے مناظرہ پر تیار ہو گے تھے۔
وہ کونسا دودھ کے دُھلے ہوئے تھے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), محمدعدنان (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 03:27 PM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
وہ کونسا دودھ کے دُھلے ہوئے تھے
مجھے تو وہ موصوف بھی اسی کی قبیل کے لگے تھے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), عبدالقدوس (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 03:45 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مذکورہ تصاویر مکمل برہنگی کے ساتھ بنوائی گئی ہیں!!!!
لہذا وینا کی کوئی وضاحت قابل اعتناء نہیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), محمدعدنان (04-12-11), عبدالقدوس (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 04:06 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ اقبال مراسلہ دیکھیں
شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے اس کو تو
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیوں ؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ اقبال مراسلہ دیکھیں
ابھی بھی پوچھ رہے ہیں کہ کیوں ؟
کیا آپ کو نہیں علم کہ اس نے کیا کیا ہے؟
اس نے عورت ذات کی توہین کی ہے
اُس کو اگر شرم ہوتی تو ایسا کام ہی کیوں کرتی ؟
توہین اس نے اپنے کردار کی کی ہے "عورت ذات " کا اس سے کیا تعلق ہے
کم از کم میرے نزدیک وینا کی حرکات سے عورت کے قابل احترام ہونے میں کوئی کمی نہیں آئی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), skjatala (04-12-11), محمدعدنان (04-12-11), مرزا عامر (04-12-11), ابرارحسین (04-12-11), احمد نذیر (05-12-11), حیدر (04-12-11), رضی (04-12-11), عبدالقدوس (04-12-11)
جواب

Tags
entertainment, ہوتا, کرتے, گئی, پہلے, پاکستانی, پسند, ویڈیو, ویب, وقت, لوگ, چینل, نظر, میڈیا, میل, ملک, بے, بدل, تصویر, حصہ, دیں, دے, عباس, غلط, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوشہرہ،پولیس وین پر خودکش حملہ،2ہلاک A Nawaz Khan خبریں 0 28-10-11 02:49 PM
گڈ بائے فیس بک ایند ویلکم گوگل پلس محمد یاسرعلی گپ شپ 53 10-07-11 06:57 PM
بھارت:ٹرک اور وین کے درمیان تصادم، چوبیس افراد ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:22 PM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger