واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


پکاسو میوزیم دو سال کے لیے بند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-08-09, 05:26 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پکاسو میوزیم دو سال کے لیے بند

پکاسو میوزیم دو سال کے لیے بند

فرانس کے دار الحکومت پیرس میں قائم پِکاسو میوزیم کو عمارت کے رقبے میں اضافے اور آرائش کی غرض سے دو سال کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے پر تقریبًا ایک کروڑ چھہتر لاکھ پاونڈ خرچ ہوں گے۔

میوزیم میں سپین کے مشہور مصور پابلو پکاسو کی پانچ ہزار پینٹنگز، ڈرائنگ، مجسمے اور تصاویر موجود ہیں تاہم جگہ کی کمی کی وجہ سے ایک وقت میں ان میں سے کچھ ہی فن پارے آویزاں کیے جا سکتے ہیں۔

میوزیم کے ڈائریکٹر این بلداساری کا کہنا ہے کہ ’میوزیم کو جدیدیت کی ضرورت ہے، فن پاروں کی نمائش موجودہ حالت میں جاری نہیں رہ سکتی۔‘

پیرس کے علاقے ماغے میں پکاسو کے فن پاروں کی نمائش کے لیے یہ میوزیم 1985 میں کھولاگیا تھا اور اس میں انیسویں صدی کے اوائل میں پیبلو پکاسو کے کیریر کے ابتدائی دور سے لے کر انیس تہھتر میں ان کی موت کے وقت تک تخلیق کیے جانے والے فن پارے رکھے گئے ہیں۔

میوزیم کے آرائش کا کام سنہ دو ہزار دس کے اوائل میں شروع کیا جائے گا اور فروری سنہ دو ہزار بارہ میں اس کو شائقین کے لیے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔

اس اقدام سے میوزیم کے نمائش کا رقبہ دوگنا ہوجائےگا جبکہ نمائش اور شائقین کی جگہ کو بھی تبدیل کر دیا جائے گا۔

مِز بلداساری کا کہنا ہے کہ اس دوران فن پاروں کو سخت سکیورٹی میں نیشنل میوزیم اتھارٹی کے زیر انتظام سٹور روم میں بھیج دیا جائےگا۔ .جبکہ اس دوران میوزیم پکاسو کے فن پاروں سے متعلق تعلیمی اور ثقافتی تقاریب دوسری جگہ پر جاری رکھے گا۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-09, 08:56 AM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئر کرنے کا شکریہ ۔۔
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-09-09, 07:43 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ زبیر بھائی ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فن, موت, موجودہ, بھائی, تصاویر, سال, علاقے, عمارت, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کلاشنکوف میوزیم گلاب خان دلچسپ اور عجیب 1 12-01-11 07:35 AM
صحافتی دنیا کا ایک انوکھا عجائب گھر۔ نیوزیم Real_Light دلچسپ اور عجیب 0 16-06-08 03:00 PM
ٹینس:میخائل یوزینی نے نڈال کو حیران کن شکست دے کر چنئی اوپن جیت لیا عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:33 AM
مقبوضہ کشمیرمیں کلچر اینڈ آرٹ میوزیکل اکیڈمی دوبارہ کھول دی گئی عبدالقدوس فن و فنکار 0 15-12-07 08:53 AM
سلمان خان، مادام تساؤ میوزیم کیلئے بھاری اکثریت سے منتخب عبدالقدوس فلمی دنیا 0 29-10-07 10:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger