واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


ڈرامہ سیریل " پاکستان کوارٹرز " (پریس ریلیز)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-04-10, 03:37 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ڈرامہ سیریل " پاکستان کوارٹرز " (پریس ریلیز)

ڈرامہ سیریل " پاکستان کوارٹرز " (پریس ریلیز)

ڈرامہ سیریل " پاکستان کوارٹرز " آج سے نشر کی جائے گی
Name:  1x.jpg
Views: 39
Size:  15.3 KB
کراچی (پ ر) ایمز پروڈکشن کراچی کے تحت تیار کی جانے والی ڈرامہ سیریل " پاکستان کوارٹرز" جمعرات 29 اپریل سے Atv پر نشر کی جائے گی ۔ محمد امین صادق کی تحریر کردہ اس سیریل کی ہدایات محسن طلعت نے دی ہیں ۔

Name:  2x.jpg
Views: 44
Size:  11.3 KB
سیریل کے مرکزی کرداروں میں قوی خان ، ناہید شبیر ، غلام محی الدین ، منور سعید ، بنیتا ، فرحان علی آغا ، غزالہ جاوید ، حسن احمد ، عظمیٰ طاہر اور علی حسن شامل ہيں جب کہ طاہر کاظمی اس سیریل میں یاد گار کردار ادا کر رہے ہیں ۔
" پاکستان کوارٹرز " ایک بستی کی بقا کی جنگ ہے ۔ جسے لینڈ مافیا اپنے مقاصد کے لیے ختم کر دینا چاہتی ہے ۔ قوی خان ( ماسٹر ضمیر) ، ناہید شبیر(سارہ ) اور طاہر کاظمی ( غفار ) لینڈ مافیا اور انڈر ورلڈ کے کنگ غلام محی الدین (تیمور) کے خلاف سینہ سپر ہو جاتے ہيں ۔ " پاکستان کوارٹرز " در اصل لا قانونیت، لوٹ مار اور کرپشن کے خلاف چند مخلص اور محب وطن افراد کی جدو جہد اور قربانیوں کی داستان ہے ۔ یہ ایک غیر روایتی اور مختلف موضوع پر بنائی گئی سیریل ہے جس میں تجسس اور تفریح کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل کے لیے ایک مکمل پیغام ہے ۔

Name:  3x.jpg
Views: 38
Size:  1.6 KB
" پاکستان کوارٹرز " ہر جمعرات کی شب 7:40 پر Atvسے نشر کی جائے گی ۔

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

Last edited by نورالدین; 22-11-10 at 03:13 PM. وجہ: Repeat telecast(نشر مکررّ)
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-05-10), shafresha (29-04-10), فیصل ناصر (13-05-10), فرحان دانش (13-05-10), یاسر عمران مرزا (22-11-10), اویسی (13-05-10), حیدر (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 11:54 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

ڈرامہ سیریل پاکستان کوارٹرز کی جھلکیاں

Last edited by نورالدین; 13-05-10 at 12:45 PM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-05-10), shafresha (13-05-10), فیصل ناصر (13-05-10), اویسی (13-05-10), حیدر (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 12:14 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار یہ جاسُوسی قسم کے ڈرامے مجھے بہت پسند ہیں۔ کیا آن لان یا ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے مل سکتے ہیں کہیں سے؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-05-10), shafresha (13-05-10), فیصل ناصر (13-05-10), نورالدین (13-05-10), اویسی (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 12:19 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نورالدین بھائی کی ویڈیو




بھائی جب بھی ویڈیو لگانی ہو تو پورے لنک کے بجائے صرف ویڈیو کوڈ لگا دیں
اسطرح
HTMLکوڈ:
[YT]oiW5PaZMG24[/YT]
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-05-10), shafresha (13-05-10), نورالدین (13-05-10), اویسی (13-05-10), عبداللہ آدم (22-11-10)
پرانا 13-05-10, 12:42 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھینک یو سو مچ
فیصل صاحب
دراصل میں نے جب پورے لنک کے ساتھ ویڈیو لگائی تو
ویسا ہی مسئلہ میرے پاس آ رہا تھا جیسا ایک بار بدر بھائی نے شکایت کی تھی
کہ ویڈیو کی جگہ سفید رنگ نظر آ رہا ہے
جب آپ نے صرف ویڈیو لنک کوڈ لگا یا تو
ویڈیو بالکل صحیح کام کرنے لگا ہے
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 12:58 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile آن ائیر

یہ ڈرامہ ہمارے ادارے کے تحت تیار ہو رہا ہے

مگر جب تک اے ٹی وی آن ائیر نہیں کرتا
تب تک ہم بھی نشر نہیں کر سکتے
اصولاً اور قانوناً

حالان کہ کچھ دوسرے ویب سائٹ والوں نے اس کی میکنگ اور قسط اول اپنی ویب سائٹ پر نشر کی ہے
جن میں سے ایک کا لنک یہ ہے ویب سائٹ ہےvidpk.com
میکنگ : Vidpk.com - Making of Drama Serial Pakistan Quarters on Atv
قسط اول : Vidpk.com - Drama Serial Pakistan Quarters on Atv - Episode 1
بعض دوسرے یہ ہیں مگر انہوں نے بھی مذکورہ بالا ویب سائٹ سے ہی یہ ویڈیو اٹھائی ہے
Pakistani Urdu Forum l Pakistani Media, Politics & Urdu Shayari Forum
Pakistani Dramas and Media Entertainment
Pakistani TV Drama
البتہ وقتاً فوقتاً اس کی بعض جھلکیاں ، معلومات، شوٹنگ تصاویر اور دیگر ایونٹس یہاں شیئر کرتا رہوں گا ۔
اپنی رائے اور معلومات سے ضرور نوازئیے گا ۔۔

Last edited by نورالدین; 05-06-10 at 02:31 PM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), فیصل ناصر (13-05-10), منتظمین (13-05-10), حیدر (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 01:27 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نورالدین بھائی، شئیرنگ کا شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 02:03 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post FaceBook

--------------------------------------

Last edited by نورالدین; 05-06-10 at 02:15 PM. وجہ: facebook لنک ریموو
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-05-10)
پرانا 22-11-10, 03:20 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

on yourtube Play List URL of Drama Serial Pakistan Quarters

Episode 01
YouTube - Broadcast Yourself.

Episode 02
YouTube - Broadcast Yourself.

Episode 03
YouTube - Broadcast Yourself.

Episode 04
YouTube - Broadcast Yourself.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), اویسی (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 04:15 PM   #10
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او یار نور دین !
اس ڈرامہ کا اینڈ کیا ہے ؟ یہ تو بتا دو۔
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), نورالدین (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 05:26 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
او یار نور دین !
اس ڈرامہ کا اینڈ کیا ہے ؟ یہ تو بتا دو۔
یہ تو پھر بمانٹی ہو گی ۔۔

خیر اس کابھی وہی اینڈ ہو گا ۔ جو ہر اچھے والے ڈرامے کا ہوتا ہے ۔

یعنی سب خوشی خوشی رہنے لگیں گے ۔

لیکن زور اس خوشی خوشی رہنے پرنہيں بلکہ اس انجام تک پہنچنے کے لیے کی گئی جدو جہد پر ہوگا ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), اویسی (23-11-10), عبداللہ آدم (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 10:33 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے لگتا ہے اس کہاں میں کہیں لیاری کے بلوچ مقتول، بھی سب کو ضرور یاد آئیں گے............وہی جو لینڈ مافیا کے خلاف ڈٹ گئے!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-11-10), اویسی (23-11-10)
جواب

Tags
color, com, images, pakistan, php, quot, کوارٹرز, کراچی, گئی, پاکستان, پاکستان کوارٹرز, والی, ڈرامہ, ڈرامہ سیریل, مکمل, آج, اے ٹی وی, احمد, تحریر, جانے, جائے, خلاف, خان, دی, دینا, علی, غلام, غزالہ, صادق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خیبر پختونخواہ میں "جہیز" لینےپر پابندی کی قرارداد منظور جاویداسد خبریں 2 14-10-10 05:55 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM
ڈائرکٹ ڈاون لوڈنگ کا سافٹ ویر "ایریز" وجدان سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 20-08-09 08:58 PM
مستقبل کی سلیکشن پالیسی طے کر لے گئی ،زمبابوے سے سیر یز میں شعیب اختر وکامران کو " آرام" دینے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger