واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


’بدترین شاعر‘ کی نظموں کی نیلامی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-05-08, 09:10 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ’بدترین شاعر‘ کی نظموں کی نیلامی

’بدترین شاعر‘ کی نظموں کی نیلامی

’دنیا کے بدترین شاعر‘ کہے جانے والے ولیم میک گونیگل کی نظمیں اِیڈنبرا میں ہونے والی ایک نیلامی میں 6600 پونڈ میں نیلام ہوئی ہیں۔
ولیم میک گونیگل کی پینتیس نظمیں، جن میں سے زیادہ تر پر اُن کے دستخط بھی موجود ہیں جمعہ کو ہونے والی نیلامی میں رکھی گئیں۔

ان نظموں کے مجموعے ’دی ٹے سائیڈ ٹریجڈین‘ کی قیمت ہیری پوٹر کے ابتدائی ایڈیشنوں سے بھی زیادہ لگی جن پر اس سیریز کی مصنفہ جے کے رولنگ کے دستخط ہیں۔

1902 میں انتقال کرنے والے میک گونیگل کے بارے میں کہا جا تا ہے کہ جب وہ ڈنڈی میں اپنی شاعری سناتے تھے تو اُن کا بہت مذاق اُڑایا جاتا تھا اور لوگ پر کھانے پینے کی چیزین پھینکتے تھے۔ لوگ اُن سے صرف اِس لیے نظمیں پڑھنے پر اصرار کرتے تھے کہ وہ اُن کا مذاق اُڑا سکیں۔

میک گونیگل 1825 میں اِیڈنبرا میں پیدا ہوئے تھے لیکن اُن کا زیادہ تر وقت ڈنڈی میں گزرا تھا۔ انہوں نے سینتالیس برس کی عمر میں شاعری شروع کی تھی اور ان کی نظموں کے مضامین عام طور پر سکاٹش جنگوں اور ملکہ وکٹوریا کی گولڈن جوبلی کے اردگرد گھومتے ہیں۔

اُن کی سب سے مشہور نظم سنہ 1879 کے ’ٹے بِرج ڈزاسٹر‘ کے بارے میں تھی۔ لیان اینڈ ٹرنبل نامی نیلام گھر کے ایلکس ڈو کے مطابق ’میکگونیگل ایک ایسے شریف انسان تھے جن کے خیال میں ان کا کام بہترین تھا‘۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-05-08, 05:39 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’بدترین شاعر‘ کی نظموں کی نیلامی

اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-05-08, 06:51 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ’بدترین شاعر‘ کی نظموں کی نیلامی

اس کا مطلب ہے کہ میں بھی لکھنا شروع کروں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, انسان, بہترین, شاعری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger