واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > فٹبال




آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-07, 12:58 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس (ایس ایس جی سی) آل پاکستان دلوش بلوچ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں سندھ گورنمنٹ پریس کو 1-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ جام الیون فٹبال اسٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں ایس ایس جی سی نے سندھ گورنمنٹ پریس کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی۔ میچ کے پہلے ہاف میں فاتح ٹیم 2گول سے جیت رہی تھی پہلا گول 31منٹ میں نور علی نے کیا جبکہ ایک منٹ بعد فاتح ٹیم کی طرف سے دوسرا گول عاصم فیض نے بنایا۔ دوسرے ہاف کے شروع ہوتے ہی سندھ گورنمنٹ پریس کی ٹیم نے حملہ شروع کیا۔ 53منٹ میں الیاس کاسی نے گول بناکر خسارہ کم کیا۔ 58منٹ میں ایس ایس جی سی کے عاصم فیض نے اپنی ٹیم کی طرف سے تیسرا گول کیا۔ ناکام ٹیم نے سرتوڑ کوشش کی لیکن بال جال تک پہنچانے میچ کامیاب نہ ہوسکی۔ ریفری۔ ابرار ، شاہنواز اورخالد ممتاز، میچ کمشنر استاد حمید تھے۔ چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر کچھ دن ٹورنامنٹ کے میچز نہیں ہونگے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, ابرار, استاد, جیت, جام, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے چیف کا آئی ایس آئی سربراہ کو فون، انٹیلی جنس شیئرنگ کے نئے میکنزم پر اتفاق گلاب خان خبریں 0 27-02-11 04:18 AM
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
بلوچستان: کنٹینر میں چھیالیس ہلاک ابن آدم خبریں 13 06-04-09 08:53 PM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger