واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > فٹبال




سپر لیگ فٹبال : لج پالز نے لاہور کی لاج رکھ لی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-08-07, 09:46 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سپر لیگ فٹبال : لج پالز نے لاہور کی لاج رکھ لی

سپر لیگ فٹبال : لج پالز نے لاہور کی لاج رکھ لی

کراچی ( جنگ نیوز) سپرفٹبال لیگ کے اہم میچ میں عارف محمود نے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیکر لاہور لجپالز کی لاج رکھ لی ، فاتح ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایف سی ٹرائب پشاور کو 4-0 سے آؤٹ کلاس کردیا۔ لاہورکی جانب سے نوید اکرم نے آٹھویں منٹ میں پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی، گوکہ میچ میں لاہورکو اپنے کپتان کی خدمات حاصل نہ تھیں، جو انجری کے باعث میچ میں حصہ نہیں لے سکے، تاہم اس کے باوجود ان کے قائم مقام شاہد احمد نے اپنی ٹیم کی بہترین انداز سے قیادت کی۔ ابتدا ہی میں خسارے میں جانے کے بعد پشاور کی ٹیم دباؤ کا شکار ہوگئی۔ اس کا پورا فائدہ لاہور نے اٹھایا ، میچ کے 19 ویں منٹ میں عارف نے فاتح ٹیم کی سبقت دگنی کردی، وقفے کے بعد انہوں نے دو مزید گول کرکے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ مقابلے کے دوران لاہور کے شاہد احمد اور محمد آصف جبکہ پشاور کے عتیق کو یلو کارڈز دکھائے گئے۔ گیند پر لاہور کا قبضہ 57 اور پشاور کا 43 فیصد رہا۔جمعہ کو کراچی بازیگر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-08-07, 01:51 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی فٹ بال ٹیم انڈیا سے کافی اچھی ہے اس بارے اس نے ایک مائل سٹون اچیو کیا ہے ،
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستانی, نیوز, مکمل, مقابلہ, اسلام, بہترین, شاندار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار گلاب خان خبریں 0 03-02-11 05:38 AM
پاک فوج کے بہادر سپاہی شاہد جمیل حفیظ خبریں 9 07-10-09 07:25 AM
کار پارکنگ ایکسپرٹ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 1 10-06-08 10:22 PM
سپرنگ چکن سیپ باورچی خانہ 21 30-05-08 12:26 AM
صدر سپریم کورٹ کو جوابدہ عبدالقدوس عمومی بحث 4 02-06-07 07:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger