![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے سوکر سٹی سٹیڈیم میں انیسویں فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں سپین نے ہالینڈ کو ہرا کر پہلی مرتبہ عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ میچ کا واحد گول سپین کے کھلاڑی انیسٹا نے اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں کیا۔
سپین کا عالمی کپ میں سب بہتر ریکارڈ 1950 کے مقابلوں میں چوتھے نمبر پر آنا تھا۔ پہلے ہاف کے اختتام تک دونوںمیں سے کوئی ٹیم گول نہ کر سکی۔ دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں کو گول کرنے کے کئی موقعے ملے لیکن دونوں ٹیمیں ان سے فاعدہ نہ اٹھا سکیں۔ ہالینڈ کے کھلاڑی رابن کو بالکل کھلا گول ملا لیکن بال سپین کے گول کیپر کے پاؤں سے لگ کر باہر چلا گیا۔ فائنل میچ سے پہلے تک سپین کی ٹیم نے اپنے آخری چون میچوں میں سے پچاس میں کامیابی حاصل کی تھی۔ جبکہ ہالینڈ پچیس میچ مسلسل جیت چکا تھا۔ اس طرح اسے فائنل سے پہلے تک عالمی کپ میں ناقابل شکست ٹیم رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برلن (جنگ نیوز) عالمی فٹ بال کپ 2010 کے فائنل اور تمام اہم میچوں کے حوالے سے جرمنی کے ایک اکیوریم میں موجود آکٹوپس کیتمام پیشینگوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں ہر اس میچ سے پہلے جس میں جرمنی کی ٹیم شریک ہوتی تھی پال نامی آکٹوپس کے ماہی خانے میں شفاف شیشے کے دو ڈبے رکھے جاتے تھے ایک ڈبے پر جرمنی اور دوسرے پر مد مقابل ملک کے جھنڈے کی تصویر بنی ہوتی تھی دونوں ڈبوں میں آکٹوپس ڈی پال کی سندیدہ خوراک رکھ دی جاتی اکیوریم کے گرد کمیروں کے ہجوم کے سامنے آکٹوپس دونوں ڈبوں کا طواف کرنے کے بعد ایک ڈبے سے خوراک نکال کر کھانا شروع کردیتا تھا اس ڈبے کے جھنڈے کو دیکھ کر پیشینگوئی کردی جاتی تی کہ وہ ملک میچ جیت جائیگا جرمنی نے چھ میچوں میں حصہ لیا ان سب کے بارے میں پال اکٹوپس کی پیشگوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں۔ جرمنی نے اپنے گروپ میںآ سٹریلیاں، سربیا اور گھانا کو شکست دی ناک آؤٹ راؤنڈ میں انگلینڈ کو شکست دی اور کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن کو پچھاڑ دیا سیمی فائنل میں جرمنی کا مقابلہ سپین سے تھا اکٹوپس نے سپین کے حق میں فیصلہ دیا جو درست ثابت ہوا۔ پال اکٹوپس کی پیشینگوئی کے مطابق فائنل کا فاتح سپین ہوگا جرمنی کیلئے اس نے تیسری پوزیشن کی پیشینگوئی کی تھی جو درست ثابت ہوچکی ہے۔ ادھر سنگا پور میں مانی نام کا ایک طوطا بھی ورلڈ کپ پر پیشگوئیاں کر رہا ہے اور اس کی تمام پیشینگوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں اس نے فائنل کیلئے اکٹوپس کے برعکس ہالینڈ کی جیتنے کی پیشینگوئی کی تھی۔
روزنامہ جنگ کی خبر |
|
|
|
|
|
#3 |

#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سپین اور ہالینڈ کے درمیان فیفا ورلڈ کپ فائنل میچ کی ایک جھلک
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فٹبال, فیصلہ, ہے۔, فائنل, کھانا, کوئی, کوارٹر, کامیابی, گرد, ٹیم, پہلی, پہلے, وقت, ورلڈ, لگ, لیا, نیوز, چوتھے, ناک, ناقابل, موجود, مقابلہ, ملک, ملے, ملا, مطابق, اپنے, اسے, بہتر, تصویر, ثابت, جیت, حوالے, حاصل, حصہ, خبر, دیکھ, دوسرے, ریکارڈ, سامنے, شہر, شروع, طرح, عالمی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وارن کرکٹ کےباباآکٹوپس بن گئے | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 01-03-11 03:55 PM |
| براہ راست منتخب رکن ہی وزیراعظم، سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب ہونگے | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-12-10 04:04 AM |
| آکٹوپس پال کی موت متنازع حیثیت اختیار کرگئی | جاویداسد | خبریں | 0 | 29-10-10 04:45 PM |
| فہمیدہ مرزا سپیکر، فیصل ڈپٹی سپیکر | چاچا کمال | خبریں | 0 | 20-03-08 04:12 AM |
| اسپینش پریمئر لیگ: بارسلونا، ریال میڈرڈ اور اسپینیول کی کامیابی | ابن ضیاء | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 03:30 PM |