واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > فٹبال




شاہی خاندان کی طرف سے یورو کپ جیتنے والی ٹیم کے

اس موضوع کے 1 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 283 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-08, 05:10 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 22
مراسلات: 1,786
کمائي: 16,631
ميرا موڈ:
شکریہ: 628
574 مراسلہ میں 988 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شاہی خاندان کی طرف سے یورو کپ جیتنے والی ٹیم کے

شاہی خاندان کی طرف سے یورو کپ جیتنے والی ٹیم کے

اسلام علیکم
اسپین کے شاہی خاندان کی جانب سے یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیتنے والی ہسپانوی ٹیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔ میڈرڈ کے شاہی محل میں ہونے والی پروقار تقریب میں اسپین کے بادشاہ یوآن کارلوس اور ملکہ صوفیہ کے علاوہ ولی عہد شہزادہ فلپ اور شہزادی ایلینا بھی ٹیم کو مبارکباد دینے کیلئے موجود تھیں۔ شاہی خاندان نے یورو کپ کی ٹرافی بھی اپنے ہاتھوں میں اٹھائی۔ شاہ یوآن نے کھلاڑیوں کو فرداً فرداً مبارکباد دی۔ بعدازاں اسپین کے وزیراعظم بوزے روڈ ریگوئز نے اپنی رہائش گاہ پر ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ وزیراعظم نے یورو کپ میں ہسپانوی ٹیم کے کھیل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پوری امید ہے کہ یہ نوجوان ٹیم عمدہ کارکردگی کے سلسلے کو ورلڈ کپ میں بھی جاری رکھے گی اور ہسپانوی ٹیم یورو کپ کی طرح ورلڈ کپ بھی جیتے گی۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 05:12 PM   #2
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,880
کمائي: 72,583
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,085 مراسلہ میں 4,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شاہی خاندان کی طرف سے یورو کپ جیتنے والی ٹیم کے

نہیں ورلڈ کپ برازیل ہی جیتی ہی انشاء اللہ
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
وزیراعظم, اللہ, اسلام, عہد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوارڈ جیتنے والی تعمیرات ! طاھر دلچسپ اور عجیب 5 25-06-08 09:58 AM
ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم کا اعلان آج ہوگا کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشیا کپ کرکٹ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:50 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM
یورو کپ فٹبال: دفائی چیمپئین یونان شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:17 PM
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم کا کپتان بننا چاہتاہوں ،ڈینےئل ویٹوری عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger