![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
انگلینڈ کی فٹبال ٹیم عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ دکھاتے ہوئے ایک بار پھر ٹاپ ٹین عالمی رینکنگ میں شامل ہوگئی۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم پرتگال کے ہمراہ دسویں نمبر پر قابض ہوگئی ہے۔ اس نے 14 ویں نمبر سے جمپ لگا کر 10 ویں پوزیشن حاصل کی۔ اسپین کی ٹیم ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ جرمنی کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ اٹلی کی ٹیم تیسری پوزیشن پر چلی گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے اپنی گزشتہ 168ویں پوزیشن برقرار رکھی ہوئی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستانی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیلا ب متاثرین کی امداد ، برطانیہ پہلے ،طعنہ دینے والا امریکہ چوتھے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 4 | 14-08-10 07:00 AM |
| پاکستانی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں چوتھے نمبر | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 18-11-08 05:19 PM |
| مرنے کا احساس ہونے لگا تھا، ٹریسکوتھک | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 18-08-08 11:38 AM |
| کولکتہ:چوتھے دن کا اختتام ، بھارت کو301رنز کی برتری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 03-12-07 02:51 PM |
| ہمارے فورمز کے چوتھے ایک ہزاری!! | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 7 | 30-07-07 05:53 PM |