واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > فٹبال




پاکستانی خواتین فٹ بال کا بہت شوق رکھتی ہیں‘ جرمن خاتون کوچ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-07, 01:03 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستانی خواتین فٹ بال کا بہت شوق رکھتی ہیں‘ جرمن خاتون کوچ

پاکستانی خواتین فٹ بال کا بہت شوق رکھتی ہیں‘ جرمن خاتون کوچ

کراچی۔ جرمن خاتون فٹبال کوچ مونیکا اسٹیب نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین میں فٹبال کا شوق موجود ہے اور اگر ان کی اچھے طریقے سے تربیت کی جائے تو خواتین کی پاکستان میں اچھی ٹیم بن سکتی ہے۔ مونیکا اسٹیب چھ ہفتے کے دورے پر پاکستان آئیں ہیں ان کا یہ دورہ فیفا کے خواتین میں فٹبال کو فروغ دینے سے متعلق پروگرام کا حصہ ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں خواتین بھی فٹبال میں دلچسپی رکھتی ہیں اور ٹیم کو تیار کرنے میں محنت اور وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوچنگ‘ انفراسٹرکچر اور زیادہ سے زیادہ مقابلے خواتین فٹبال کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-10, 07:59 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب یہ ڈرامہ بھی برداشت کریں؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کریں؟, پاکستانی, ڈرامہ, برداشت, خواتین, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توہین رسالت پر ملک بدر کی گئیں غیر ملکی خواتین صحافی دوبارہ پاکستان پہنچ گئیں جاویداسد خبریں 0 01-09-10 06:11 PM
کراچی اور لاہور میں‌ خطرناک حد تک بڑھتی آلودگی حیدر خبریں 3 20-10-09 11:27 PM
وزیرستان میں‌ متوقع آپریشن پاکستان نواز گروپ معاون بن سکتے ہیں‌ مزمل فاروق سیاست 0 01-06-09 11:15 AM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:37 PM
اگر تیل کی قیمتیں ایسے ہی بڑھتی رہیں تو !!! قیصرجی قہقہے ہی قہقے 3 03-06-08 05:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger