واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-10, 10:44 PM   #1
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,249
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے

00000000000000000000000000000000000
Attached Thumbnails
p6-05.jpg  
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (27-10-10), مرزا عامر (20-10-10), عروج (21-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 20-10-10, 11:26 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار کیوں مجھے مار پٹوانی ہے ابھی میں نے بیان دیا ہے کہ یہ سورج کی روشنی اور گردوغبار کی وجہ سے ہوتا ہے کیونکہ آپ کی جلد اس کو برداشت نہیں کرپاتی البتہ پانی کا عمل دخل موجود ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-10-10), رضی (21-10-10), عروج (21-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 20-10-10, 11:43 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کی اہم وجہ نظر کی کمزوری اور زیادہ سوچ بچار کرنے کی عادت بھی ہے۔
اس کا ایک اہم علاج ۔ جو میں نے پہلے مراسلے میں نہیں پڑھا وہ ہے مشہور زمانہ کھیروں کے باریک ٹکڑے آنکھوں پر رکھنا۔ اس سے بہت زیادہ سکون بھی ملتا ہے ۔
Attached Thumbnails
29482699.daily20040528img_5232cucumbr.psd%5B1%5D.jpg  
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (21-10-10), عروج (21-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 07:26 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور بھوک لگے تو کھا لو؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 01:57 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں نہیں بھو ک لگے تو کھا بھی لو۔
اگر کسی کو اچھی نیند نہ آتی ہو تو وہ بھی اس عمل کو کر سکتا ہے۔سونے سے قبل کھیروں کے ٹکڑوں کو آنکھوں پر رکھیں کوئی 15 یا 20 منٹ پھر دیکھیں کتنی گہری نیند آتی ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (28-10-10), عروج (21-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 02:29 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جس کو زیادہ نیند آئے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
کیوں نہیں بھو ک لگے تو کھا بھی لو۔
اگر کسی کو اچھی نیند نہ آتی ہو تو وہ بھی اس عمل کو کر سکتا ہے۔سونے سے قبل کھیروں کے ٹکڑوں کو آنکھوں پر رکھیں کوئی 15 یا 20 منٹ پھر دیکھیں کتنی گہری نیند آتی ہے ۔
یہ تو نیند نہیں آنے والوں کے لیے اور اگر کسی کو زیادہ نیند آتی ہوتو کیا کیا جائے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-10-10), جاویداسد (28-10-10), عبدالقدوس (21-10-10), عروج (21-10-10)
پرانا 27-10-10, 01:29 AM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیند کی زیادتی کمزوری کی علامت ہے ۔ مناسب ورزش اور وقت پر کھانا عام جسمانی کمزوری کو رفع کرتا ہے۔
اس کے علاوہ ہیموگلوبن ( خون میں سرخ ذرات) کی کمی کی وجہ سے بھی زیادہ نیند آتی ہے۔
زیادہ نیند آنے کی ایک اور وجہ بھر پور نیند کا نہ ہونا بھی ہے۔ یعنی رات کو بار بار آنکھ کھلنا اور پھر دن میں بھی سونے کے باوجود نیند کا آنا
ڈپریشن یعنی اداسی وغیرہ کی حالت میں بھی جسم سے نمکیات کا زیادہ اخراج ہو جاتا ہے خاص طور پر جب رونے کے دورے پڑ رہے ہوں یعنی وقفے وقفے سے کسی بات پر یا بلا وجہ رونا آتا ہواس سے نیند میں بہت اضافہ ہو جاتا ہے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (05-11-10)
پرانا 27-10-10, 01:55 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ یہاں پاک نٹ پر یونانی دوا خانہ بھی ہے مجھے پتہ ہی نہیں تھا۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-10-10), جاویداسد (05-11-10)
پرانا 27-10-10, 12:09 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ماشاء اللہ یہاں پاک نٹ پر یونانی دوا خانہ بھی ہے مجھے پتہ ہی نہیں تھا۔۔۔
اور کہاں کہاں کا پتا ہے آپکو؟؟؟؟؟؟؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-10-10), جاویداسد (05-11-10)
پرانا 27-10-10, 01:43 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عطائي يوناني حكماء تو ہر فٹپاتھ پر مل جاتے ہيں۔۔۔۔‌خانداني تو اب يونان ميں بھي نہيں‌مل پاتے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-10-10), جاویداسد (05-11-10)
پرانا 27-10-10, 04:38 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یونانی حکیم کی تو میں نے کوئی بھی بات نہیں کی ۔ یہ تو عام سی باتیں ہیں جو بتائی ہیں ورنہ میڈیکل کی اصطلاحات کے لحاظ سے نیند کی کمی یا زیادتی کی بہت لمبی چوڑی تفصیل بن جاتی ہے۔
نیند میں زیادتی کی ایک اور وجہ وٹامن بی - کمپلیکس کی بھی کمی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ الیکٹرولائٹس۔ پوٹاشیم ، سوڈیم میگنیشیم وغیرہ کی کمی سے بھی نہ صرف نیند زیادہ آتی ہے بلکہ سستی بھی سوار رہتی ہے۔ جن لوگوں کا نظام ہضم درست نہیں ہوتا ان میں ان الیکٹرولائٹس کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔
صحت کو قائم رکھنے کے بہت سے اصول ہیں جن میں 3 بہت اہم ہیں ۔
1 صفائی
2 ذہنی صحت: یعنی انسان ذہنی طور پر خوش ہو تو اس کا جسم بھی صحیح کام کرتا ہے
3 نظام ہضم کی درستگی: ذہنی پریشانی سے نظام ہضم خراب ہوتا ہے اس سے جسم غذا سے بھر پور غذائیت حاصل نہیں کر پاتا جس کی وجہ سے کمزوری میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔
یہ تینوں نظام ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں کسی ایک کے خراب ہونے سے دوسرے نظام پر اثر پڑتا ہے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (05-11-10), شمشاد احمد (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 05:14 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پيارے آپ كي بات نہيں ہو رہي۔۔۔۔ ضمنا ويسے ہي ميم ميخ نكال لي ہے۔۔۔۔۔۔ آپ نے ماشاء اللہ اچھي معلومات دي ہيں۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-10-10), جاویداسد (16-11-10)
پرانا 01-01-12, 02:24 AM   #13
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, کھا, کیونکہ, گرد, پہلے, پانی, وجہ, نظر, موجود, مار, آنکھوں, ابھی, بیان, برداشت, جلد, حلقے, دخل, روشنی, زمانہ, سیاہ, سوچ, سورج, علاج, عادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger