| فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آواز کو دلکش بنائيں
خوبصورتي کتني بھي پر اثر کيوں نہ ہو، اگر منہ سے نکلنے والي آواز بھدي کرخت غير واضح اور تھيکي ہے، تو خوبصورتي کا سارا اثر ختم ہوجاتا ہے، شخصيت کو پر کشش اور اثر انگيز بنانے کے لئے آواز کا بھي اہم ترين کردار ہوتا ہے، چال چلن اور مزاج آواز سے جھلکتا ہے، زيادہ ترلوگوں کا يقين ہے کہ آواز کو سدھارا نہيں جاسکتا، يہ يقين غلط ہے، تھوڑي سي مشق اور اپني عادات ميں بہتري پيدا کرکے آواز کو دلکش بنايا جاسکتا ہے۔ ان باتوں پر توجہ ديں آواز کي دلکشي کو بے نقص بنائے کيلئے بھر پور نيند لينا ضروري ہے۔ سگريٹ نوشي، پان مصالحہ منشيات سوتي ڈوروں (Vocal Corde) کو نقصان پہنچاتے ہيں، اس لئے ان کا استعمال نہ کريں۔ ذہني تناؤ تفکرات، غصہ، خوف، شرم، چڑ چڑے پن کي وجہ سے بھي آواز خراب ہوجاتي ہے۔ بات بات پر جذبات ميں آنا، دوسروں کو حقير سمجھنا، خودکو عظيم سمجھنا، زيادہ رونا، فحش الفاظ کا بات چيت ميں استعمال کرنے سے بھي آواز پر منفي اثرات پڑتے ھيں۔ ناک سے الفاظ کي ادائيگي کرنا، دانت پيس کر بات کرنا، ہونٹون کو ٹيڑھا ميڑھا کرکے بولنے سے بھي آواز ميں دلکشي نہيں رہتي۔ زيادہ کھٹي ميٹھي، کڑوي تھيکي ٹھنڈي يا گرم چيزيں کھانے سے بھي گلے کي نسيں متاثر ہوتي ھيں، اس کا منفي اثر آواز پر پڑتا ہے۔ ناک سے الفاظ کي ادائيگي کرنا، دانت پيس کر بات کرنا، ہونٹوں کو ٹيڑھا ميڑھا کر کے بولنے سے بھي آواز ميں دلکشي نہيں رہتي۔ سفر کے دوران زيادہ بات چيت کرنے سے بھي آواز کي نسيں متاثر ہوتي ھيں۔ لے کے ساتھ صاف ادائيگي ميں واضع آواز ميں بوليں، ادائيگي کو سدہارنے کے لئے ٹي وي اور ريڈيوں کے اناؤنسرز کو توجہ سے سنيں اخبارات کو صاف ادائيگي کے ساتھ پڑھيں۔ زيادہ چلا کر بولنے يالگاتار تيز آواز ميں بات کرنے سے سوتي ڈوروں (Vocal Corde) پر اثرپڑتا ہے، جس سے آواز کي دلکشي ختم ہوجاتي ہے۔ اچانک گلا بيٹھ جانے يا آواز بھاري ہونے پر مفيد نسخے ايک گلاس نيم گرم پاني ميں ايک چمچع آيوڈين ملا نمک اور چٹکي بھر ہلدي ملا کر صبح و شام غرارے کرنے سے گلے ميں اچانک آيا بھاري پن دور ہوجاتا ہے اور آواز صاف ہوجاتي ہے، نمک مردہ خلئيوں کو نکالتا ہے، ہلدي اچھي قسم کي اينٹي بائيوٹک ہے، جو گلے کے اندر کے خلئيوں ميں جمنے والے جراثيموں کو ختم کرديتي ہے۔ چار چمچع پسي ھوئي مرچ سياہ اور چار چمچع پسي ہوئي مصري دونوں کو آپس ميں اچھي طرح ملا ليں، اس ميں سے آدھا چمچع سفوف اور ايک چمچع شہد کے ساتھ ملا کر چاٹيں، اس سے گلے کي خراش دور ہوتي ہے، اور آواز بھي صاف ہوتي ہے، سياہ مرچ ميں پائےجانے والے عناصر ماريئيو پارئيلن پيپريڈين گلے کي خراش کو دور کرنے ميں مدد ديتے ھيں، شہد کي اينٹي بائيوٹک خاصيت گلےکو صاف کرتي ہے۔ خشک ادرک کو سفوف، ايک چمچع سياہ، مرچ ايک چمچ تلسي کے خشک پتوں کا سفوف، ايک چمچع مصري دو چمچع، ان سب کو اچھي طرح ملاليں، اس ميں سے آدھا چمچع سفوف لے کر صبح و شام چوسيں، اس سے آواز دلکش بنتي ہے، سياہ مرچ، ادرک، تلسي کے پتے اور مصري ميں پائے جانے والے عناصر صوتي ڈوروں کے خلئيوں پر اثر انداز ہو کر گلے کے بھاري پن کو دور کرتے ھيں۔ سردي يا زکام کي وجہ سے گلے کي خراش ہونے پر ايک گلاس نيم گرم پاني ميں ايک چمچع نمک ڈال کر دن ميں دو تين بار غرارے کرين، نمک کے عناصر گلے ميں پيدا ہوئي انفيکشين اور خلئيوں ميں پيدا سوجن کو دور کرديتے ھيں، جس سے آواز صاف اور واضع ہو جاتي ہے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے کشورناہید کا شکریہ ادا کیا | GSM MAMA (12-08-09), منتظمین (13-03-08), محمد ارشد مُغل (16-02-08), محمدعدنان (04-05-08), Zullu230 (08-05-08), ایس اے نقوی (30-05-09), سیپ (05-05-08), علی....Ali (30-05-09) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() |
میں نہیں سمجھتا اس سے کوئی فرق پڑتا ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاش کہ میری آواز پر بھی کچھ اثر پڑے کسی چیز کا!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اچھی شیئرنگ ہے۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,278
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
میری آواز بچوں جیسی ہے میں کیا کروں؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ap bacho ki tarah hi rehna shorow kardijiya
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پر اس سے ایک اچھا علاج بھی ہے
کچا گھڑا لیں اور یس میں منہ ڈال کر ازان دیا کریں۔ جھنجھٹ سے چھٹکارا نیکوں کی برسات آواز کی کیا بات |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 22
کمائي: 705
شکریہ: 58
12 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
same problem anybody help us Last edited by abeera; 17-11-08 at 11:57 AM. |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی بات نہیں بچیو
برے ہو کر سب ٹھیک ہو جائے گا
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 10
کمائي: 162
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تجاویز تو پھر بھی ٹھیک ہیں لیکن وجوہات بچوں کے لیے اخلا قی کہانی جیسی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اگر آواز ٹھیک ھو سکتی تو رانی مکھرجی نا کر لیتی۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فری, گانے, پاکستانی, لڑکی, اللہ, انعام, اسلام, بھائی, بچوں, جواب, سفر, شام, علاج, صاف, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے | ALI-OAD | اپکے کالم | 4 | 14-06-11 02:06 PM |
| پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں | یو اس سنٹرل کمانڈ | خبریں | 14 | 01-09-10 03:20 PM |
| پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں | Fawad | خبریں | 17 | 25-08-10 11:33 PM |
| تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں | wajee | شعر و شاعری | 3 | 21-11-09 05:28 PM |
| تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں | نورین خان | شعر و شاعری | 81 | 12-09-09 10:59 AM |