واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


اپنی جلد کی حفاظت کیجئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-04-09, 09:57 AM   #1
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اپنی جلد کی حفاظت کیجئے

اپنی جلد کی حفاظت کیجئے

اپنی جلد کی حفاظت کیجئے

یہ كتاب تمام دنیا میں ترسیل كی سہولت كے ساتھ دستیاب ہے
خوشنما اور شاداب جلد نہ صرف آپ کی دلکشی میں اضافہ کرتی ہے بلکہ آپ کو پر اعتماد بناتی ہے۔ لیکن آپ جلد کا یہ حسن کیسے حاصل کر سکتی ہیں، ناموزوں اور نقصان دہ کاسمیٹکس سے کیسے بچ سکتی ہیں اور اپنی جلد کو فطری تقاضوں کے مطابق کس طرح دیدہ زیب بنا سکتی ہیں۔ یہ کتاب اس ضمن میں آپ کی مدد اور رہنمائی کرتی ہے۔ امریکہ کی معروف بیوٹیشنرایلین برمبرگ آپ کو بتاتی ہیں کہ آپ اپنی جلد کی ٹائپ سے کیسے آگاہ ہو سکتی ہیں اس ٹائپ کیلئے آپ کون سے صابن ، سکربز، کلینزرز، ٹونرز، ماسکس، مائسچرائزرز، سکن سکرینز اور لوشنز استعمال کرنے چاہئیں۔ ایلین برمبرگ عالمی سطح کی بیوٹی کنسلٹنٹ ہیں وہ کاسمیٹکس اور سکن کیئرپہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونے والے سیمینارز، لیکچرزاور کنونشنز میں مدعو کی جاتی ہیں اور خواتین کو اپنے مشوروں سے مستفید کرتی ہیں۔

مترجم :
ربیعہ طاہر ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-04-09, 10:06 AM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ باتیں خواتین سے متعلقہ ہیں اس لئے میں جواب نہیں دے سکتا
( آپ کا شکریہ)
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (05-04-09)
پرانا 16-04-09, 09:36 PM   #3
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون سی کتاب کے بارے میں بات ہو رہی ہے ؟
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (17-04-09)
پرانا 16-04-09, 09:54 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خواتین کی فلا‌ح وبہبود کے حوالے سے جو کتاب ہے
کنوارے حضرات کی پہنچ سے دور ہے شادی شدہ افراد اپنی اپنی بیویوں سے ڈانٹ کھانے سے قبل مارکیٹ سے سستے دوموں خرید سکتے ہیں ( آپ کا شکریہ )
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (17-04-09)
پرانا 16-04-09, 09:54 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب اجازت چاہتا ہوں زندگی نے ساتھ دیا تو کل ملاقات ہو گی
اپنا بہت سا خیال رکھیے گا اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے
کل صبح تک کےلئے انجم شاہ کو اجازت اللہ نگہبان
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (17-04-09)
پرانا 01-01-12, 02:30 AM   #6
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
اللہ, امریکہ, جواب, جلد, حسن, حضرات, خواتین, زندگی, صابن, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger