واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


بالوں کی صحت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-11, 02:29 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,278
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile بالوں کی صحت

بالوں کی صحت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بالوں کی صحت کے لیے معدنیات بہت مفید ہیں۔ جست اول نمبر پر ہے۔ مچھلی کو دماغ کی غذا کہا جاتا ہے۔ یہ بالوں کی غذا بھی ہے اس میں کثیر تعداد میں معدنیات موجود ہیں۔ اس سے ہلکے بال بھی گھنے معلوم ہوتے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ کچھ عرصہ تک آپ بالوں کی سیٹنگ کے پربلم میں بھی نہیں رہتے۔
یہ تو ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بالوں میں ریشم کی سی ملائمت اور پھول کی سی تازگی پیدا ہو جائے۔ بالوں کو صحت مندی کا انحصار ان کی فطری خاصیت پر ہے۔ کچھ بال فطری طور پر گھنے تابناک اور نرم ہوتے ہیں۔ اس کے بر عکس دوسری قسم کے بال پھوٹک اور کھر درے ہوتے ہیں لیکن ان کی حالت بہتر ہو سکتی ہے۔ ایسے بالوں کو صحت مند چمکدار اور خوبصورت بنایا جا سکتا ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (08-11-11)
پرانا 08-11-11, 02:35 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی اور معلوماتی پوسٹ ہوتی ہیں آپ کی عزیزم ،
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-01-12, 02:01 AM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ہوتے, ہے۔, پھول, پیدا, چمکدار, موجود, معلوم, اول, اللہ, السلام, بہتر, جاتا, حالت, خواہش, خوبصورت, دوسری, دماغ, ریشم, سکتی, طور, عکس, عرصہ, غذا, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger