واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


بالوں کی غذا تیل ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-11, 02:10 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,278
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile بالوں کی غذا تیل ہے

بالوں کی غذا تیل ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بالوں کی غذا تیل ہے

ہفتہ میں دو بار بالوں کی جڑوں میں تیل کا مساج کرنا چاہیےروئی کو سرسوں کے تیل میں بھگو کر سر کے بالوں میں مانگ نکال کر لگائیں اس کے بعد انگلیوں کی پوروں سے مالش کریں۔ پندرہ منٹ تک آہستہ آہستہ کنگی کریں اور اس کے بعد تولیہ بھگو کر نچوڑ لیں اور سر پر لپیٹ دیں۔ ٹھنڈا ہونے پر یہی طریقہ دہرائیں۔ یہ عمل تین مرتبہ کریں بعد میں باریک کنگھی سر پر پھیریں۔ اس کے بعد ایک تو تیل جڑوں میں جذب ہو جائے گا دوسرا جلد کی خشکی کنگھی میں آجائے گی۔ اس عمل کے بعد اپنے بالوں کو کسی اچھے شیمپو سے دھوئیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (08-11-11)
پرانا 08-11-11, 02:59 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

اس طرہقے پر میں عمل کرتی ہوں!

اچھی شیرنگ ہے ، جزاک اللہ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (08-11-11)
پرانا 08-11-11, 02:13 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,278
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ہاں آپ لگاؤ
میں نے تو کئی ماہ ہو گئے آئل لگایا ہی نہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (17-11-11)
پرانا 16-11-11, 11:17 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ساری باتیں ہیں
میں تو بچپن سے سرسوں کا تیل انتہائی پابندی سے لگاتا آ رہا ہوں اور اب بھی روز لگاتا ہوں لیکن پھر بھی پت جھڑ کا موسم چھا رہا ہے اور خوشکی نے بھی ڈیرے جمائے ہوئے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 02:04 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ہاں آپ لگاؤ
میں نے تو کئی ماہ ہو گئے آئل لگایا ہی نہیں
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔ ہم ، لگانا چاہئے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-11, 02:06 AM   #6
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ ساری باتیں ہیں
میں تو بچپن سے سرسوں کا تیل انتہائی پابندی سے لگاتا آ رہا ہوں اور اب بھی روز لگاتا ہوں لیکن پھر بھی پت جھڑ کا موسم چھا رہا ہے اور خوشکی نے بھی ڈیرے جمائے ہوئے ہیں
اوہ ، افسوس ہوا جان کر
خشکی اصل جڑ ہے اس کی۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-01-12, 01:56 AM   #7
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, کریں۔, گی۔, ٹھنڈا, یہی, لپیٹ, لیں, منٹ, مانگ, مساج, آہستہ, اپنے, اللہ, السلام, اچھے, بالوں, بار, تیل, تین, جلد, جائے, خشکی, دوسرا, طریقہ, غذا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر سارے عاشقوں کی شادی ہوجاتی۔۔۔۔۔۔۔ سیپ گپ شپ 4 11-02-11 11:05 PM
بیک وقت تین طلاقوں کی وضاحت غیاث مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 03-01-11 11:48 PM
آئندہ سالوں میں اہم عہدوں پر خواتین کا راج ہوگا جاویداسد خبریں 0 18-10-10 06:16 PM
::: ہربھجن پر تین میچوں کے لیے پابندی ::: ابو کاشان کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 12:27 AM
خواتین کا دل مردوں سے مضبوط پاکستانی شعبہ طب 6 20-08-07 12:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger