واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


بال خوبصورت بنانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-11, 02:17 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,278
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile بال خوبصورت بنانا

بال خوبصورت بنانا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بال خوبصورت بنانا

ناریل کا خالص تیل ایک پائو تل کا تیل ایک چھٹانک اور کسٹر آئل دو چھٹانک آپس میں ملا کر رکھ لیں اور سوتے وقت روزانہ اس تیل سے مساج کریں۔ اس سے بال مضبوط گھنے اور لمبے ہو جائیں گے۔

لیموں کا رس بھی بالوں کے لئے بہترین ہے۔ اگر آپ کے بالوں میں خشکی ہو توآپ لیموں کے رس کو پانی میں ملا کر سر دھوئیں چند ہی دنوں بعد بال چمکدار اور خشکی سے پاک ہو جائیں گے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (21-10-11), فائزہ (02-11-11), فخر بٹ (02-07-11), نبیل خان (03-11-11), wajee (02-11-11), بنت حوا (27-10-11), حیدر Rehan (03-11-11), سیفی خان (21-10-11), عروج (21-10-11)
پرانا 24-01-11, 03:49 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مردانہ و زنانہ ہر دو قسم کے بالوں کے لئے ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (27-10-11), حیدر Rehan (03-11-11)
پرانا 02-07-11, 07:17 AM   #3
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آزما کر دیکھ لیں
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-11, 07:18 AM   #4
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ آپی
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-11, 02:59 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم، اچھا، آج کل تو بہت بال گر رہے، کرتی ہوں !
جزاک اللہ!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-11, 09:33 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فخر بٹ مراسلہ دیکھیں
آزما کر دیکھ لیں
یہ نہ ہو آزمانے آزماتے ہی کام ہو جائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-11, 01:44 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیسی نسخہ جات کا نقصان کم ھی ھوتا ھے بہ نسبت بنے بنائے کیمیکل والے بازاری تیل کے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 11:46 PM   #8
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نسخہ اچھا لگ رہا آزما کر دیکھتے ہیں
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-11, 08:09 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 18
کمائي: 429
شکریہ: 162
12 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بال اس قدر تیزی سے گر رھے ھیں کہ میں سوچتی ھون کہ یھی رفتار تو میں گنجی ھو جاووں گی ،پلیز اس کے علاوہ بھی کوئ نسخہ مل سکتا ھے؟
فائزہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-11, 09:45 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فائزہ مراسلہ دیکھیں
میرے بال اس قدر تیزی سے گر رھے ھیں کہ میں سوچتی ھون کہ یھی رفتار تو میں گنجی ھو جاووں گی ،پلیز اس کے علاوہ بھی کوئ نسخہ مل سکتا ھے؟
ایک فوری طریقہ تو یہ ہوتا ہے کہ ٹنڈ کروا لی جائے
جب تک ٹنڈ رہے بال نہیں کرتے ۔۔ اگر گریں بھی تو محسوس نہیں ہوتا اور بندہ پریشان نہیں ہوتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فائزہ (03-11-11)
پرانا 02-11-11, 10:56 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سردی میں تو میرے بالوں میں بھی خوشکی بہت ہو جاتی ہے یہ طریقہ استعمال کر کے دیکھوں گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-11, 01:33 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 178
کمائي: 2,655
شکریہ: 562
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرسوں کا تیل اگر نیم گرم کر کے بالوں میں لگایا جاے تہ بال نہں گرتے
تبتیلا انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
تبتیلا انجم کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 03:29 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-11, 03:37 PM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ایک فوری طریقہ تو یہ ہوتا ہے کہ ٹنڈ کروا لی جائے
جب تک ٹنڈ رہے بال نہیں کرتے ۔۔ اگر گریں بھی تو محسوس نہیں ہوتا اور بندہ پریشان نہیں ہوتا
اگر پھر بھی بال گررہے ہوں تو بس آخری طریقہ یہی ہے کہ
آپ وہاں سے ہٹ جائیں
کیونکہ اکثر گرتے بالوں میں جوئیں پائی جاتی ہیں
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-11, 05:42 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 18
کمائي: 429
شکریہ: 162
12 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ایک فوری طریقہ تو یہ ہوتا ہے کہ ٹنڈ کروا لی جائے
جب تک ٹنڈ رہے بال نہیں کرتے ۔۔ اگر گریں بھی تو محسوس نہیں ہوتا اور بندہ پریشان نہیں ہوتا
میں تو دل و جان سے تیار تھی مگر یہ جو میاں نام کی چیز ھوتی ھے نہ یہ ھر کام میں رکاوٹ ڈالتے ھیں ،،،،
فائزہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کریں۔, پاک, پانی, وقت, لیں, لمبے, چند, چمکدار, ملا, مساج, مضبوط, اللہ, السلام, بہترین, بنانا, بال, بالوں, تیل, جائیں, خوبصورت, خالص, خشکی, رکھ, روزانہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاند کے خوبصورت مناظر ابو عمار دلچسپ اور عجیب 13 21-06-11 07:09 PM
خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 23 06-06-11 11:18 PM
یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ چاند شعر و شاعری 3 19-12-10 12:52 AM
مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 2 20-10-10 03:40 PM
بے قصور وں کو گرفتار کرانے والا بے قصور ۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 18-10-10 10:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger