واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس

فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس

بال لمبے کرنے کےلئے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-12, 01:26 AM   #1
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بال لمبے کرنے کےلئے!

بال لمبے کرنے کےلئے!

لمبے گھنے سیاہ اور چمکدار بالوں کے لیے آدھا پاﺅ زیتون کا تیل ، آدھا پاﺅ آملہ کا تیل ملا کر رکھ لیں۔ لگانے سے قبل اچھی طرح ہلائیں۔ اس کو روزانہ رات کو خوب مساج کر کے صبح شیمپو سے سر دھوئیں۔ ایک ماہ کے عمل سے بال لمبے ہو جائیں گے اس کے علاوہ روغن بادام اور انڈے کی زردی بالوں کیلئے بہترین کنڈیشنر ہے۔ اس سے کھوپڑی پر جمے مردہ خلیے اکھڑ جاتے ہیں
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-01-12), سیپ (09-01-12)
پرانا 09-01-12, 07:15 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مفید پوسٹنگ ہے ۔ ۔ ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (09-01-12)
پرانا 09-01-12, 02:21 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور سر کی خشکی کیسے دور کریں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (09-01-12)
پرانا 09-01-12, 02:52 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مسئلہ عموماً سریوں میں پیدا ہوتا ہے۔ کوشش کریں کہ بالوں کو گرم پانی سے نہ دھوئیں بلکہ برداشت کی حد تک بغیر گرم پانی سے دھوئیں۔ مسئلہ ختم۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-01-12), نبیل خان (09-01-12), wajee (09-01-12)
پرانا 09-01-12, 03:29 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!

سرکی خشکی دُور کرنے کیلئےنہانے سے ایک گھنٹہ پہلے آپ سرسوں کے تیل کو ہلکاسا گرم کرکےسرپرلگا لیا کریں پھرجیسا مرزاعامر بھائی نے کہا کہ پانی کو گرم کئے بغیر یعنی ٹیب واٹرسے ہی سردھوئیں۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-01-12), نبیل خان (09-01-12), مرزا عامر (09-01-12), wajee (09-01-12)
پرانا 09-01-12, 03:42 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
یہ مسئلہ عموماً سریوں میں پیدا ہوتا ہے۔ کوشش کریں کہ بالوں کو گرم پانی سے نہ دھوئیں بلکہ برداشت کی حد تک بغیر گرم پانی سے دھوئیں۔ مسئلہ ختم۔
ہاں سردیوں میں ہی ہوتی ہے ٹھنڈے پانی سے خی خی خی خی لگ جاتی ہے ویسے بہت نیم گرم پانی سے نہاتا ہو‌ زیادہ گرم نہیں ہوتا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم!!

سرکی خشکی دُور کرنے کیلئےنہانے سے ایک گھنٹہ پہلے آپ سرسوں کے تیل کو ہلکاسا گرم کرکےسرپرلگا لیا کریں پھرجیسا مرزاعامر بھائی نے کہا کہ پانی کو گرم کئے بغیر یعنی ٹیب واٹرسے ہی سردھوئیں۔
وعلیکم اسلام
سرسوں کا تیل میں نہانے سے پہلے اور نہانے کے بعد سر میں لگاتا ہو یا پھر زیتون کا تیل پھر بھی خشکی ہے کہ جانے کا نام نہیں لیتی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-01-12), نبیل خان (09-01-12)
پرانا 09-01-12, 04:02 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ہاں سردیوں میں ہی ہوتی ہے ٹھنڈے پانی سے خی خی خی خی لگ جاتی ہے ویسے بہت نیم گرم پانی سے نہاتا ہو‌ زیادہ گرم نہیں ہوتا

وعلیکم اسلام
سرسوں کا تیل میں نہانے سے پہلے اور نہانے کے بعد سر میں لگاتا ہو یا پھر زیتون کا تیل پھر بھی خشکی ہے کہ جانے کا نام نہیں لیتی
وجی بھائی تیل کوتھوڑا سا گرم کر لیا کریں لگانے سے پہلے۔ اورٹھنڈاپانی اگر تازہ ہوتو اِتنا ٹھنڈا نہیں ہوتایعنی ٹینکی کا وال بند ہواورپانی آرہا ہوتووہ زیادہ ٹھنڈا نہیں ہوتا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-01-12), wajee (09-01-12)
پرانا 09-01-12, 04:13 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
اور سر کی خشکی کیسے دور کریں
آپ جانتے ہیں کہ پاک نیٹ پر ماہرین کی ٹیم آیا کرتی ہے۔ اگر آپ کو یہ مسئلہ تھا تو ایک دھاگہ بنا کر پہلے ہی پوچھ لیتے۔
اگر کسی قسم کا طب سے متعلق کوئی اور مسئلہ ہو تو امید ہے کہ ان شاء اللہ اس پر بھی ریسرچ کی روشنی میں تسلی بخش جواب مل جائے گا۔ جس میں ٹوٹکے یا پھر پرہیز شامل ہوگا۔
میں میڈیکل کی دوا کا مشورہ کبھی کسی کو نہیں دیتا ۔ اس میں سائیڈ افیکٹ کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-01-12), wajee (09-01-12)
پرانا 09-01-12, 04:36 PM   #9
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر میں اگر خشکی ہو تو اس سے نہ صرف بالوں کی جڑیں کمزور ہو جاتی ہیں، بال بے رونق اور کمزور ہو جاتے ہیں بلکہ چہرے پر مہاسے بھی نکلنے لگتے ہیں۔ اس لیے سر کی خشکی دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

سرسوں کا تیل ہم وزن ملا کر نہانے سے ایک گھنٹہ پہلے بالوں میں لگائیں۔

لسی سے سر دھونے سے بھی خشکی دور ہو جاتی ہے۔

ناریل کے تیل میں لیموں کا عرق ملا کر بالوں میں لگائیں۔

سرسوں کا تیل نکلواتے وقت سنگترے کے چھلکے بھی شامل کر دیں۔ اس طرح جو تیل برآمد ہو اسے خشک بالوں میں لگانے سے بال گرنا بند ہو جاتے ہیں، مضبوط اور چمکدار ہو جاتے ہیں۔

۔ مہندی میں لیموں کے قطرے اور انڈا ملا کر بالوں میں لگائیں پھر ایک گھنٹہ بعد سر دھو لیں، خشکی ختم ہو جائے گی۔

دہی میں ناریل پیس کر ملا لیں۔ سر دھونے سے آدھا گھنٹہ پہلے بالوں میں اچھی طرح لگائیں، پھر بال دھو لیں۔ خشکی سے نجات مل جائے گی
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (09-01-12), wajee (09-01-12), زارا (09-01-12)
پرانا 09-01-12, 04:39 PM   #10
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی برتن میں اتنا پانی لیں کہ آپ کے بالوں میں لگ جائے۔ اس پانی میں چند قطرے ڈیٹول کے ڈال دیں پھر اس پانی کو اچھی طرح سر کے بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور کچھ منٹ کے بعد سادہ پانی سے سر دھولیں۔ سر کی خشکی ختم ہو جائے گی۔

انگور، سیب ، ناشپاتی، تربوز اور موسمبی وغیرہ زیادہ استعمال کریں‌۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (09-01-12)
پرانا 09-01-12, 04:41 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
آپ جانتے ہیں کہ پاک نیٹ پر ماہرین کی ٹیم آیا کرتی ہے۔ اگر آپ کو یہ مسئلہ تھا تو ایک دھاگہ بنا کر پہلے ہی پوچھ لیتے۔
اگر کسی قسم کا طب سے متعلق کوئی اور مسئلہ ہو تو امید ہے کہ ان شاء اللہ اس پر بھی ریسرچ کی روشنی میں تسلی بخش جواب مل جائے گا۔ جس میں ٹوٹکے یا پھر پرہیز شامل ہوگا۔
میں میڈیکل کی دوا کا مشورہ کبھی کسی کو نہیں دیتا ۔ اس میں سائیڈ افیکٹ کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔
جی مرزا بھائی اور ویسے بھی میں دوا نہیں کھاتا جب کسی چیز کی حد ہو جاتی ہے تو جب دوا لیتا ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-01-12)
پرانا 09-01-12, 05:17 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
کسی برتن میں اتنا پانی لیں کہ آپ کے بالوں میں لگ جائے۔ اس پانی میں چند قطرے ڈیٹول کے ڈال دیں پھر اس پانی کو اچھی طرح سر کے بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور کچھ منٹ کے بعد سادہ پانی سے سر دھولیں۔ سر کی خشکی ختم ہو جائے گی۔

انگور، سیب ، ناشپاتی، تربوز اور موسمبی وغیرہ زیادہ استعمال کریں‌۔۔۔!
موسمبی تو سستی چل رہی ہے تو کھا لیتے ہیں ناشپاتی تو آج تک دیکھی نہیں صرف تصویریں دیکھی ہیں سیب پورے 150 روپے کلو نابابا انگور اسکا پتہ نہیں
دیسی ٹوٹکوں سے خشکی ختم کر لیتے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-12, 09:59 PM   #13
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,278
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
میرے بال پہلے ہی بہت لمبے ہیں اب سوچ رہی ہوں شولڈر کٹ کروا لوں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (18-01-12), مرزا عامر (09-01-12)
پرانا 09-01-12, 10:03 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
میرے بال پہلے ہی بہت لمبے ہیں اب سوچ رہی ہوں شولڈر کٹ کروا لوں
اس کے لیئے آپ کو کسی ٹوٹکے کی ضرورت نہیں ۔ صرف ایک عدد قینچی اور کنگے سے یہ کام ہو جائے گا۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-12, 12:59 AM   #15
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,886
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
میرے بال پہلے ہی بہت لمبے ہیں اب سوچ رہی ہوں شولڈر کٹ کروا لوں
وعلیکم السلام ۔

آپ کے بال بہت خوب صورت ہیں ، خدارا انہیں کٹوانے کے بارے میں سوچئے گا بھی نہیں‌۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger