| فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
سبزیوں کے فوائد سے تو سب ہی واقف ہیں اگر آپ کی جلد اچھی کرنی ہے تو آپ کھیرے کا سہارالے سکتے ہیں اگر آپ خون کی کمی کا شکار ہیں تو آپ چقندر کا سہارا لے سکتے ہیں۔اسی طر ح ریسرچ سے پتا چلا ہے کہ اگر آپ کو بھوک نہیں لگتی تو آپ کے لئے خوش خبری ہے کہ سبزیوں کے زریعے آپ اپنی بھوک بھی بڑھا سکتے ہیں۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مولی ایک ایسی سبزی ہے جو عموما سلاد میں استعما ل کی جاتی ہے لیکن تحقیق کاروں کے مطابق مولی کھانے سے بھوک میں اضافہ ہوتا ہے ۔ یہ انکشاف بوسٹن میڈیکل ریسرچ سینٹر نے کیا ہے ریسرچ میں دعوی کیا گیا ہے کہ ایسے افراد جو کم خوراکی کا شکار ہوں یا جن کو بھوک نہ لگتی ہو وہ کھانے سے پہلے ایک ٹکڑا مولی کا کھا لیا کریں اس سے ان کی بھوک میں اضافہ ہوگا۔ ریسرچ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مولی کا استعمال زیادہ کرنے سے دانت اور مسوڑھوں کو تکالیف نجات ملتی ہے بلکہ ناخن اور بال بھی مضبوط ہوتے ہیں ۔اس کے ساتھ ہی ساتھ مولی کھانے سے وزن میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔ شکریہ زارا
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مجھے بھی کم کرنے کا بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوائد, ہوتے, ہوتا, کھانے, کیلئے, کرنی, پہلے, لیا, نجات, مطابق, افراد, اپنی, ایسی, السلام, انکشاف, اچھی, استعمال, اضافہ, بڑھا, بڑھانے, ثابت, جلد, خون, خوش, شکار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے | گلاب خان | خبریں | 7 | 24-02-11 09:20 PM |
| ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 28-01-11 02:55 PM |
| پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:40 AM |
| ::: ڈنمارک کے کچھ سائسندانوں نے نیلے رنگ کی ایک تتلی (ایلکن بلو) کی چیونٹیوں کو دھوکہ دیکر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی صلاحیت کا بغور م | ابو کاشان | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 12:24 AM |