واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


بیا بھٹی کا سیلون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-04-10, 08:48 PM   #1
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بیا بھٹی کا سیلون

بیا بھٹی کا سیلون

پوسٹ ڈیلیٹڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by بنت آدم; 07-08-11 at 12:00 AM.
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (01-04-10), کنعان (01-04-10), محمدخلیل (01-04-10), اویسی (03-05-10), عروج (17-09-10)
پرانا 01-04-10, 08:49 PM   #2
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پوسٹ ڈیلیٹڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by بنت آدم; 07-08-11 at 12:00 AM.
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-04-10), محمدخلیل (01-04-10), اویسی (03-05-10)
پرانا 01-04-10, 08:50 PM   #3
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پوسٹ ڈیلیٹڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by بنت آدم; 07-08-11 at 12:00 AM.
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-04-10), محمدخلیل (01-04-10)
پرانا 01-04-10, 08:51 PM   #4
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پوسٹ ڈیلیٹڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by بنت آدم; 07-08-11 at 12:00 AM.
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-04-10), محمدخلیل (01-04-10)
پرانا 01-04-10, 08:51 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلی لڑکی کون تھی؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-10, 08:52 PM   #6
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پوسٹ ڈیلیٹڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by بنت آدم; 07-08-11 at 12:01 AM.
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-10, 08:53 PM   #7
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
پہلی لڑکی کون تھی؟؟؟؟؟؟
خلیل بھائی اس سوال کا مطلب
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-04-10), کنعان (01-04-10)
پرانا 01-04-10, 08:55 PM   #8
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default






نارمل جلد


نارمل جلد کو گلو دينے کے لئے آدھا چاۓ کا چمچہ اورنج پپل پاؤڈر ليں اور ايک چاۓ کا چمچہ ہي بيسن اور ٹماٹر کے جوس کا ليں اسے اپني جلد پر استعمال کريں اور تقريبا بيس منٹ کے بعد پاني سے دھو ليں

نارمل جلد والے خوش نصيب ہيں کہ وہ بازار ميں موجود تمام پروڈکٹس استعمال کر سکتي ہيں مثال کے طور پر جلد کو ہيٹ اپ کرنے کے لئے آپ ملتاني مٹي بھي با حفاظت استعمال کر سکتي ہيں.


ڈرائي اسکن



اس قسم کي جلد کے لئے متواتر توجہ اور بہتر ايکسنولي ايشن بے حد ضروري ہے

کيلے سے بنے ہوے فيس پيک کا استعمال کريں اس سے آپکي جلد پہلے کے پہلے کے مقابلے ميں زيادہ نرم و ملائم ہو جاۓ گي اور کيلے کي خصوصي نمي سے آپ کي خشک جلد ميں بہتر گلو پيدا ہوگا

کيلے کے ساتھ ايک چاۓ کا چمچہ خالص شہد اور چند قطرے بادام کے تيل کے استعمال کرنے سے بہتر نتائج حاصل کيے جا سکتے ہيں ان کو جسم پر بھي يوز کريں


آئلي اسکن




چنے کي دال کا پاؤڈر ابٹن کا پاؤڈر اور سوکھا دودھ ملا کر پيسٹ بنا ليں اور اس پيسٹ کو اپني آئلي جلد سے اضافي آئل ختم کرنے کے لئے استعمال کريں دس منٹ کے بعد اسے پاني سے دھو ليں اس عمل کو ہفتے ميں دوبار دہرائيں آپ کے لئے ضروري ہے کہ ايسي ميک اپ پروڈکٹس کا استعمال کريں جن ميں موئسچرائز نہ ہو

اور وہ خاص طور پر آئلي جلد کے لئے بنائي گئي ہوں

چہرے کي تازگي برقرار رکھنے کيلئے تازہ ٹماٹر کا جوس کاٹن کے ساتھ استعمال کريں

جلد ميں سے اضافي نمي کو ختم کرنے کے لئے ملتاني مٹي سوکھا دودھ ملا کر بيس منٹ تک اس کا پيسٹ اپنے چہرے پر يا ان حصوں پر لگائيں جو نسبتا زيادہ آئلي ہوں اور بعد ازاں اسے پاني سے دھو ليں
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-10, 08:56 PM   #9
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default



لیمن جوس


تقریبا ایک کپ ٹھنڈے پانی میں آدھے لیموں کا رس نچوریں اور اسے سوکھے بالوں میں اچھی طرح لگائیں تقریبا تین منٹ کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں اس طرح آپ کے بالوں میں اسپیشل باؤنس پیدا ہوگا اور ان میں خشکی پیدا ہونے کا اندیشہ بھی ختم ہو جاۓ گا







کھیرے کا استعمال

گرینڈر میشن میں ایک عدد کھیرے کو تب تک گرینڈ کریں کہ جب تک وہ مکمل پیسٹ نہ بن جاۓ

شیمپو کرنے کے بعد اسے استعمال کریں اور دس منٹ کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں اس طرح آپ کے سر میں گلینڈر کی مقدار برقرار رہے گی بالوں کی جلد زیادہ آئلی نہ ہو سکے گی




بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-10, 08:57 PM   #10
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default






چہرے کے داغ دھبے دور کرنے کيلئے


ليموں کے چھلکے دودھ ميں پيس کر رات کو لگائيں

اس کے علاوہ بالائي ميں ليموں کے رس کے چند قطرے ڈال کر ملنے سے يا ديسي سنگترے کے سوکھے ہوئے چھلکے پيس کر ابٹن بنا کر لگانے سے بھي چہرے کے داغ دھبے دور ہو جاتے ہيں




¤بالوں کي خشکي دور کرنے کيلئے¤


زيتون کا تيل انڈہ دہي اور سرسوں کا تيل ملا کر لگانے سے بالوں کي خشکي اور کھردرا پن دور ہو جاتا ہے اس کے بعد ايسے شيمپو سے سر دھوئيں جس کےاجزا ميں انڈا ہو




آنکھوں کے گرد سياہ حلقے اور لکيريں ختم کرنا


ليموں کا عرق کے چند قطرے روغن چنبيلي ميں ملا کر رات کو سونے سے پہلے آنکھوں پر لگانے سے سياہ حلقے ختم ہو جاتے ہيں مگر احتياط سے آنکھوں کے اندر نہ جانے پاۓ اسکے علاوہ ململ کے کپڑے کے ايک ٹکڑے کو نارنگي کے تازہ رس ميں بھگو کر آنکھوں پر رکھنا بھي مفيد ہے




ويکس کے بعد جلد کو پھٹنے سے بچانے کيلئے


ويکس کے فورا بعد جلد کو پھٹنے سے بچانے کيلئے برف کي ٹکور کريں جلد پر نہ تو سوجن آۓ گي اور نہ ہي جلد پھٹے گي




کھيرا


سياہ رنگت کو صاف کرنے کے لئے بہترين نسخہ يہ ہے کہ کھيرے کے رس کا زيادہ استعمال کريں

جب بھي آپ کھيرے کو کھانے ميں استعمال کرنے کے لئے چھيليں تو اس کے چھلکے اپنے چہرے پر ملتي رہيں اس سے جلد ميں ٹھنڈک پيدا ہوگي جلد صاف و تروتازہ ہو جاۓ گي داغ اور مہاسوں کے نشان بھي ختم ہو جائيں گے



بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-10, 08:59 PM   #11
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default






آنکھوں کے گرد سياہ حلقے اور لکيريں ختم کرنا


روغن چنبيلي ميں تھوڑا سا شہد اور چند قطرے ليموں رس کے ملا کر رات کو سونے سے پہلے آنکھوں پر لگانے سے سياہ حلقے ختم ہو جاتے ہيں مگر احتياط سے آنکھوں کے اندر نہ جانے پاۓ اسکے علاوہ ململ کے کپڑے کے ايک ٹکڑے کو نارنگي کے تازہ رس ميں بھگو کر آنکھوں پر رکھنا بھي مفيد ہے




چہرے کي سياہي کے لئے


تازہ دہي چہرے پر ملنے سے کچھ دنوں ميں چہرے کي سياہي کم ہو جاتي ہے




جلد کے داغ دھبے دور کرنے کيلئے


ٹماٹر کے تازہ رس ميں روئي کا چھوٹا سا پھايا بھگو کر اپنے چہرے پر مليں يا سنگترے کے چھلکوں کو چہرے پر دھيرے دھيرے ملتي رہيں اس سےچہرے کي جلد کے داغ دھبے صاف ہو جاتے ہيں




ڈرائي اسکن کے لئے


رات کو اصلي شہد اور بالائي برابر مکس کر کے چہرے پر لگائيں اسے لگانے سے داغ دھبے صاف ہوں گے اور چہرے کي رنگت بھي نکھرے گي

بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-10, 09:01 PM   #12
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default






رنگت سفيد کرنے کيلئے


چرونجي کو کچے دودھ ميں باريک پيس کر چہرے پر ملنے سے رنگت سفيد ہو جاتي ہے




ليموں کا اور دال کا ماسک


اس ماسک سے چہرے کے داغ دھبے دور ہو جاتے ہيں

پسي ہوئي چنے کي دال دو چمچے

ہلدي چٹکي بھر

ليمن جوس چند قطرے

دودھ دو چمچے

ان سب چيزوں کو مکس کر کے پيسٹ بنا ليں اسے چہرے پر اچھي طرح لگاليں اور آدھے گھنٹے تک لگانے کے بعد ٹھنڈےپاني سے چہرا دھو ليں




داغ دھبوں اور جھريوں کيلئے


چہرے پر دن ميں دو يا تين بار تازہ ليموں کا عرق آدھے گھنٹے تک ملنے کے بعد اچھے صابن سے دھونے سے داغ دھبے بھي ختم ہوں گے اور چہرے کي جھرياں بھي ختم ہوں گي




برص کے داغوں کے لئے


خالص شہد نمک اور پياز کا پاني ملا کر چہرے پر لگائيں اس سے چہرے پر برص کے داغ ختم ہو جائيں گے



بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-10, 09:02 PM   #13
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default






رنگ گورا کرنے کيلئے


ايک چمچہ کھيرے کا جوس،چند قطرے ليموں کب جوس اور تھوڑا سا ہلدي کا پاؤڈر ملا ليں اور اس پيسٹ کو اپنے چہرے اور گردن پر آدھے گھنٹے تک لگا رہنے ديں يہ پيسٹ رنگ گورا کر دے گا




گاجر


ايک گاجر ابال کر اسے خوب اچھي طرح پيس کر جلد پر لگاليں اور آدھے گھنٹے بعد تازہ پاني سے دھو ڈاليں

اس سے نہ صرف يہ کہ آپ کي جلد صاف اور ہموار ہو جاۓ گي بلکہ يہ داغ دھبوں اور مہاسوں کيلئے بہت مفيد ہے




پودينہ


تھوڑے سے پودينہ کو پاني ميں ملا کر چہرے کے ان حصوں پر لگائيں جہاں مہاسے اور داغ دھبے ہيں رات کو بستر پر جانے سے پہلے يہ انتہائي موثر ہے اور داغ دھبوں کو دور کر دے گا



چاۓ

چاۓ کي پتي کو ابال کر اس سے سر کو دھوئيں بال گرنا بند ہو جائيں گے

چمک پيدا کرنے کيلئے اس ميں تھوڑا سا ليموں کا جوس شامل کر ديں



بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-10, 09:03 PM   #14
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹپس

بڑھا ہوا پیٹ کم کرنے کے لئے آپ سانس کو کھینچیں اور پیٹ کو بھی اندر کھینچیں اس طرح کے آپ پیٹ کو پشت سے لگانا چاہتی ہوں اور سانس جب کھینچیں دس دفعہ گنے پھر سانس منہ سے خارج کریے اور واپس پہلے جیسا عمل کریں فرق آپ خود محسوس کریں گی یہ آپ ٹی وی دیکھتے ہوۓ میگ پڑھتے کر سکتی ہیں

رات کو کم کھانے سے موٹاپا کم ہوتا ہے
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-10, 09:04 PM   #15
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default




شہد اور دار چيني



شہد اور دار چيني کا آميزہ بہت ساري بيماريوں کا علاج ہے

جوڑوں کا درد

يہ بے حد تکليف دہ مرض عموما بڑي عمر کے افراد کو لاحق ہوتا ہے

خصوصا جو چلنے پھرنے کا کام کم کرتے رہے ہيں اس کا علاج سہل ہے ايک حصہ شہد کو دو حصے نيم گرم پاني ميں حل کر لئيجيے پھر اس ميں ايک چھوٹا چمچہ دار چيني کا سفوف پاؤڈر شامل کر کے اسکا پيسٹ بنا ليں اور اس پيسٹ کو متاثرہ حصے پر مساج کيجيے چند منٹ

ميں آرام محسوس ہوگا



بال جھڑنا


ماہرين کے مطابق شہد ايک بڑا کھانے کا چمچہ ايک چاۓ کا چمچہ دار چيني کا سفوف زيتون کے نيم گرم تيل ميں سر پر لگائيے جہان سے بال جھڑ چکے ہوں يا جھڑ رہے ہوں اور کم از کم پندرہ منٹ تک لگا رہنے ديجيے اس کے بعد آپ سر دھو سکتے ہيں



مثانے کا انفيکشن


يہ بہت تکليف دہ اور پريشان کن بيماري ہے مريض بستر پر بھي بے آرام اور بے چين رہتا ہے اس کے لئے

دو کھانے دار چيني کا پاوڈر ايک چاے کا چمچ شہد ايک گلاس نيم گرم پاني ميں ملا کر دئيجيے اور قدرت کا کرشمہ ديکھيے



معدے کي تکاليف


شہد اور دار چيني کا پاؤڈر ملا کر استعمال کرنے سے معدے کا درد ختم ہو جاتا ہے اور السر ہو تو اسکا جڑ سے صفايا ہو جاتا ہے




مہاسے


مہاسے جواني کي علامت بھي سمجھے جاتے ہيں عموما يہ کسي خاص تکليف کا باعث تو نہيں بنتے ليکن بدنما لگتے ہيں اس کا حل يہ کہ

تين کھانے کے چمچے شہد اور ايک چاے کا چمچہ دار چيني کا پاؤڈر ملا کر پيسٹ بنا ليں اور سوتے وقت مہاسوں پر لگا ليجيے صبح اٹھ کر نيم گرم پاني سے دھو ليجيے اگر آپ دو ہفتے مسلسل يہ عمل دھرائيں تو مہاسوں کا جڑ سے خاتمہ ہو جاۓ گا

بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (05-04-10)
جواب

Tags
baal, color, com, glass, jpg, mate, miss, mix, nazar, oil, pani, per, photobucket, reh, salam, sath, school, share, sirf, size, socha, tips, use, yeh, بھٹی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر چھٹی پر نظر گلاب خان گپ شپ 0 15-12-10 04:11 AM
موجاں مک گئیاں ۔۔۔ہفتے کی چھٹی ختم جاویداسد خبریں 3 17-11-10 05:49 AM
ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں ڈی آئی جی سندھ الطاف حسین بھٹی گرفتار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger