واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


خوبصورت ،روشن ،اجلی آنکھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-11, 10:44 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,278
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خوبصورت ،روشن ،اجلی آنکھیں

خوبصورت ،روشن ،اجلی آنکھیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

آنکھیں قدرت کی پیش بہا نعمت ہیں لیکن بعض افراد اس کی صحت مندی پر بالکل دھیان نہیں دیتے جس کی وجہ سے ان کی آنکھیں جلد خراب ہو جاتی ہیں ۔ آنکھیں بھی جسم کے دوسرے اعضاء کی طرح بھرپور توجہ چاہتی ہیں ۔ انکی مناسب دیکھ بھال سے آپ نہ صرف اپنی بینائی درست رکھ سکتے ہیں ۔ بلکہ اس سے اعصابی راحت بھی ملتی ہے ۔

آنکھوں کے حوالے سے چند کار آمد ٹوٹکے اور ورزشوں کا ذکر ہے آزما کر دیکھیے آپ نہ صرف اپنی بینائی میں نمایاں فرق محسوس کریں گی بلکہ آپ کی آنکھیں اجلی اور روشن ہو جائیں گی۔

٭ کھانا کھا کر آنکھوں پر گیلا کپڑا پھیرنا بینائی کے لئے مفید رہتا ہے۔

٭ شوقیہ عینک لگانے اور ناک کے بال اکھاڑنے سے گریز کریں اس سے نظر کم زور ہو جاتی ہے۔

٭ مرچیں اور کھٹائی کا زیادہ استعمال آنکھوں کے لئے نقصان دہ ثابت ہو تا ہے اس سے نظر کمزور ہو جاتی ہے۔

٭ آنکھیں جھپکے بغیر خالی گھڑے میں کچھ دیر دیکھتے رہیں یہ آنکھوں کی بہترین ورزش ہے۔

٭سر پر بار بار کنگھی کرنے کی عادت آنکھوں کو صحت مند رکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

٭ دھوپ میں بیٹھ کر پڑھنے اور سینے پرونے سے نظر خراب ہو جاتی ہے۔

٭ بالوں کو تیز گرم پانی سے دھونا اثر انداز ہو سکتا ہے ہمیشہ نیم گرم یا ٹھنڈے پانی سے دھوئیں۔

٭ سورج کی طرف براہ راست دیکھنا ، آنکھوں کے لئے نقصان دہ البتہ چاند کی طرف گھنٹہ نصف گھنٹہ دیکھنا بینائی تیز کرتا ہے۔

٭ہر صبح آنکھیں اور چہرہ باسی ٹھنڈے پانی سے دھوئیں اس سے بینائی بڑھے گی اور کیل مہاسے بھی ختم ہوں گے۔

٭ پشت کے بل لیٹ کر یا تکیہ لگا کر پڑھنا بینائی کو تباہ کر دیتا ہے۔

٭کھیرے کے پتلے پتلے قتلے کاٹ کر آنکھوں پر پانچ سے دس منٹ رکھیں تھوڑی دیر بعد قتلے ہٹا کر آنکھیں سادے پانی سے دھو لیں ۔ آنکھوں کی چمک بڑھانے کے لئے یہ نسخہ بہترین ہے۔

٭ صبح کے وقت عرق گلاب کے چھینٹے آنکھوں پر مارنے سے ان کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔

٭خالص شہد آنکھوں میں لگانے سے نظر تیز ہوتی ہے ۔

٭ پانی ابال کر ٹھنڈا کر لیں اس میں نمک ڈال کر شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں روزانہ اس پانی سے آنکھیں دھوئیں۔

٭ نیم گرم دودھ روئی میں بھگو کر چند منٹ آنکھوں پر رکھیں پھر ٹھنڈے پانی کے چھینٹے ماریں ۔ آنکھوں میں قدرتی چمک اور خوبصورتی آ جائے گی
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-09-11), فخر بٹ (17-08-11), نیلم خان (20-08-11), نبیل خان (17-08-11), مون (29-09-11), wajee (24-07-11), حیدر (28-09-11), سام (02-07-11), سحر بٹ (02-07-11), غلام خان (17-08-11)
پرانا 02-07-11, 06:58 AM   #2
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وا آپی بہت بہت شکریہ آپ کا
۔
۔
۔۔
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 04:33 PM   #3
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی ٹپس ہیں
شیئرنگ کا شکریہ
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (17-08-11), سام (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 04:51 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
٭ سورج کی طرف براہ راست دیکھنا ، آنکھوں کے لئے نقصان دہ البتہ چاند کی طرف گھنٹہ نصف گھنٹہ دیکھنا بینائی تیز کرتا ہے۔
اگر کسی نے مجھے گھنٹہ آدھا گھنٹہ دیکھ کر اپنی نظریں تیز کرنی ہیں، تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (17-08-11), نبیل خان (17-08-11), مون (29-09-11), سام (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 05:36 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اگر کسی نے مجھے گھنٹہ آدھا گھنٹہ دیکھ کر اپنی نظریں تیز کرنی ہیں، تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
اللہ رے خوش فہمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 17-08-11, 12:16 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اگر کسی نے مجھے گھنٹہ آدھا گھنٹہ دیکھ کر اپنی نظریں تیز کرنی ہیں، تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
آپ کو گھنٹہ دیکھ کر وقت کے ضیاع سے کہیں بہتر ہے کہ مجھے چند لمحوں کے لیے دیکھیں ۔ اس سے جہاں نظر تیز ہو گی وہاں نظر دور رس بھی ہو گی۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (17-08-11), نبیل خان (17-08-11), مون (29-09-11), حیدر (28-09-11)
پرانا 17-08-11, 03:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آپ کو گھنٹہ دیکھ کر وقت کے ضیاع سے کہیں بہتر ہے کہ مجھے چند لمحوں کے لیے دیکھیں ۔ اس سے جہاں نظر تیز ہو گی وہاں نظر دور رس بھی ہو گی۔
__________________
پیر صاحب ہمیں بھی خدمت کا موقع عنایت فرمائیں جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 17-08-11, 07:43 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
پیر صاحب ہمیں بھی خدمت کا موقع عنایت فرمائیں جی
جناب آپ خدمت کا مینیو اور اپنا پتہ ہمیں پی ایم کر دیں ، پھر ہمارے مرید خاص کو آرڈی نیٹ کر لیں گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 17-08-11, 08:13 PM   #9
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 20-08-11, 04:41 AM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,157
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ



٭ پانی ابال کر ٹھنڈا کر لیں اس میں نمک ڈال کر شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں روزانہ اس پانی سے آنکھیں دھوئیں۔
نمک ڈال کر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (26-09-11), حیدر (28-09-11)
پرانا 26-09-11, 05:00 AM   #11
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ زبردست
شکریہ جناب
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 29-09-11, 09:45 PM   #12
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,886
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
آپ کو گھنٹہ دیکھ کر وقت کے ضیاع سے کہیں بہتر ہے کہ مجھے چند لمحوں کے لیے دیکھیں ۔ اس سے جہاں نظر تیز ہو گی وہاں نظر دور رس بھی ہو گی۔
اب کون کب کس کے سامنے آئے گا اور کیوں کسی پر نظر ڈالے گا، صرف میرا اواتار ہی غور سے دیکھ لیجئے سارے مسئلے حل ہو جائیں گے ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-09-11)
پرانا 29-09-11, 10:18 PM   #13
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
شکریہ
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-09-11)
جواب

Tags
ہوتا, کار, وقت, چاند, نظر, آزما, اللہ, انداز, استعمال, بہترین, بڑھانے, بار, توجہ, ثابت, جلد, جائیں, جائے, دیکھ, روشن, سورج, عادت, عرق, صبح, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
*** خوبصورت آنکھیں *** محمدعدنان فیشن اور بیوٹی ٹپس 7 01-01-12 02:08 AM
خوبصورتی بر قرار رکھیں سیپ فیشن اور بیوٹی ٹپس 8 01-01-12 01:52 AM
دردِ فراق کی دو صورتیں ھیں Ashfaq Ahmed گپ شپ 1 25-01-11 06:47 PM
خوبصورت پینٹنگز دیکھیں عارف اقبال گپ شپ 5 16-02-10 10:06 PM
خوبصورتی آنکھیں حسن مغل دلچسپ اور عجیب 0 11-12-08 04:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger