| فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالوں میں اگر مہندی اور تیل ڈالا جائے اور ایک گھنٹے بعد شیمپو کیا جائے تو بال بہت چمکدار اور صحت مند نظر آئیں گے۔اس کو سب سے اچھا کنڈیشنر کہا گیا ہے تیل،لیموں اور انڈہ (آئلی بالوں کے لیے انڈہ بہتر رہتا ہے) تیل۔لیموں اور دہی (خشک بالوں کے لئے) یہ سب بالون کی خوبصورتی۔چمک۔ کو بڑھاتے ہیں لمبے اور گھنے بالوں کے لیے مہندی کے پتے،بیری کے پتے(تازہ)، نیم کے پتے(تازہ) تینون کا ہم وزن لیں کر پیس لین چاہین تو تیل بھی ڈال سکتے ہین تھوڑا سا اور لیپ لگا لیں۔ 5-4 ماہ کر کے دیکھیں نتیجہ زبردست ہوگا۔ اگر کسی کو یہ سارا بکھیڑا نہیں پالنا وہ ایک اور آسان سی چیز کر لے نیم کا تیل(اس کی بو برداشت کرنا تھوڑا مشکل ہے) لیکن اس کے نتائج بہت اچھے ہیں
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہترین ٹپس ہیں ، جزاک اللہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گھنٹے, پیس, لگا, لیکن, لیں, لیپ, چیز, چمکدار, نتیجہ, نظر, مہندی, مند, ماہ, مشکل, آئیں, اچھے, بہتر, بال, برداشت, تیل, جائے, خوبصورت, رہتا, زبردست, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چاند کے خوبصورت مناظر | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 13 | 21-06-11 07:09 PM |
| خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 23 | 06-06-11 11:18 PM |
| یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ | چاند | شعر و شاعری | 3 | 19-12-10 12:52 AM |
| مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا | عبدالقدوس | خبریں | 2 | 20-10-10 03:40 PM |
| بے قصور وں کو گرفتار کرانے والا بے قصور ۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-10-10 10:41 PM |