واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


زیتون کا تیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-10, 01:45 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default زیتون کا تیل

زیتون کا تیل

زیتون کا تیل ہو یا زیتون دونوں مزیدار ہیں۔ کھانا اگر زیتون کے تیل میں پکایا جائے تو یہ نہ صرف رگوں کا صاف رکھتا ہے بلکہ آپ کی جلد کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

یونان میں لوگ زیتون کے تیل سے نہانے کے عادی تھے۔ یہ اسے بطور ایک خصوصی صابن کے استعمال کرتے تھے جس سے ان کی تمام گندگی نکل جاتی تھی۔ چودہ سو سال پہلے حضورّ نے اپنے صحابیوں کو ہدایت کی کہ زیتون کے تیل کو اپنے جسم میں لگائیں۔

مغرب میں بیوٹی پروڈکٹس میں زیتون کے تیل کا استعمال لازمی تصور کیا جاتا ہے جیسے لپ بام، شیمپو، بہانے کا تیل، ہاتھوں کا لوشن، صابن، نیل پالش، مساج آئل، خشکی سے بچاوَ کے اجزاء وغیرہ۔

کیا چیز ہے جس کی وجہ سے زیتون کا تیل جلد کے لیے اچھا تصور کیا جاتاہے؟ اس کا مالیکیول اسٹرکچر جس کی وجہ سے جلد کے مسام بند نہیں ہوتے ہیں۔ یہ واحد سبزیوں کا تیل ہے جو کہ آپ کی جلد کو سانس لینے کی آزادی دینا ہے۔

لیجَے استعمال کریں ان چند دلچسب توٹکوں کو جن کے ذریعے سے آپ اپنی جلد میں ایک چمک اور تازگی پیدا کر سکتے ہیں۔

سدا جوان جلد کے لیے

خشک جلد میں نمی پیدا کرنے کے لیے زیتون کو تیل کو براہ راست خشک متامات پر لگائیں۔ زیتون کے تیل اور ملتانی مٹی کو ملا کر ایک ماسک بنائیں۔ اسے چہرے پر پانچ منٹ کے لیے سوکھنے دیں اور جلد ہی آپ کے سامنے اس کا نتیجہ آ جائے گا۔

ناخنوں کی چمک کے لیے

اگر آپ کے ناخن کٹے پھٹے اور خشک ہیں ان میں چمک بھی نہیں تو آپ کی مدد صرف اور صرف زیتون کا تیل کر سکتا ہے۔ ہلکے نیم زیتون کے تیل میں اپنے ناخن تیس منٹ تک ڈبوئیں آپ کو یقینا ایک حیرت انگیز تبدیلی محسوس ہو گی۔

خوبصورت ہا تھوں کے لیے

رات کو سونے سے پہلے جسم پر تھوڑا سا زیتون کا تیل لگالیں اور روئی سے صاف کر لیں۔ صبح آپ دیکھیں گے کہ آپ کی جلد کتنی نرم و ملائم ہو گی۔

پیروں کے لیے

زیتون کا تیل آٹھ چمچہ اور پانچ قطرے لیونڈر کے تیل کے ملائیں۔ رات کو سونے سے پہلے اس سے پیروں کا مساج آپ کو ایک سکون کے احساس کے ساتھ آرام بھی ملے گا اور حیرت انگیز طور پر پیر نرم ہو جائیں گے۔

خوبصورت ہونٹ

زیتون کا تیل ہونٹوں پر روزانہ استعمال ہونٹوں کو نرم و ملائم اور خوبصورت بناتا ہے۔

نرم ملائم جلد کے لیے

جب آپ کو چہرے کو نرم اور موئسچرائز کرنے کی ضرورت محسوس ہو زیتون کے تیل سے جلد کا مساج کریں خاص طور پر خشک اور روکھے حصوں پر زیادہ تیل کا مساج کریں۔

نہانے کے لیے

چند چمچے زیتون کا تیل اور چند بوندیں اپنے پسندیدہ تیل کی پانی میں ڈال کر نہائیں اس طرح آپ کی جلد نرم اور خوبصورت ہو جائے گی۔

جھریوں کا خاتمہ

لیموں کے رس میں زیتون کا تیل ملا کر مساج کریں اور ہمیشہ کے لیے جھریوں سے چٹکارا حاصل کر لیں۔

بالوں اور سر کی جلد کے مسائل

چند چمچے زیتون کے تیل کا سر اوربالوں اور مساج کریں اور تیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد معمول کے مطابق شیمپو کر لیں۔ یہ آپ کے دومنہ کے پالوں ، خشکی سے بچاوَ فراہم کرے گا اور آپ کے بالوں کو چمکدار، سلکی اور موٹا کرے گا۔ اگر آپ کے بال پتلے ہیں تو بالوں کو چمکدار اور خوبصورت بنانے کے ساتھ موٹا بھی کرتا ہے۔


بہترین قسم کا زیتون کا تیل استعمال کریں اور کیمیائی تیل سے پرہیز کریں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-11-11), sahj (17-11-10), فیصل ناصر (17-11-10), مرزا عامر (17-11-10), معظم (18-11-10), حسنین ایوب (17-11-10), عبدالقدوس (18-11-10)
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-11-10 sahj mufeed maloomaat shukria 20
پرانا 17-11-10, 02:13 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں کھانا پکانے کے لیے زیتون کا تیل استعمال کرتا ہوں۔ اس سے کھانا بہت مزیدار پکتا ہے۔ کچھ لوگ اسے کولسٹرول کم کرنے کا ایک ذریعہ بھی مانتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-11-10), مرزا عامر (20-11-10), حسنین ایوب (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 03:31 PM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-11-10), مرزا عامر (20-11-10)
پرانا 17-11-10, 03:35 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسنین ایوب مراسلہ دیکھیں
بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپکا بھی شکریہ ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-11-10), مرزا عامر (20-11-10)
پرانا 17-11-10, 05:43 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ! وقاص بھائی
کہاں کہاں سے ڈھونڈ کر لارہے ہیں
بہت معلوماتی شئرنگ ہے
زیتون اور زیتون کا تیل واقعی بہت فائدہ مند ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-11-10), wajee (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 05:43 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ! وقاص بھائی
کہاں کہاں سے ڈھونڈ کر لارہے ہیں
بہت معلوماتی شئرنگ ہے
زیتون اور زیتون کا تیل واقعی بہت فائدہ مند ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (18-11-10)
پرانا 17-11-10, 08:23 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
واہ ! وقاص بھائی
کہاں کہاں سے ڈھونڈ کر لارہے ہیں
بہت معلوماتی شئرنگ ہے
زیتون اور زیتون کا تیل واقعی بہت فائدہ مند ہے
بس جناب آپکی شاگردی کا کمال ہے یہ سب کچھ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
sahj (18-11-10), فیصل ناصر (17-11-10), مرزا عامر (20-11-10)
پرانا 17-11-10, 08:53 PM   #8
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زیتون کے تیل میں کھانا وہ بھی اس دور میں آج کل تو لوکل تیل میں بنا لے تو بڑی بات ہے
صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے صبارخ کا شکریہ ادا کیا
sahj (18-11-10), فیصل ناصر (17-11-10), مرزا عامر (20-11-10)
پرانا 18-11-10, 09:56 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی سعودی عرب میں ہیں تو وہاں زیتون کا تیل ہی چلتا ہے اور پاکستان میں سروں کا تیل خیر خوبصورتی کےلیے تو ضرور لینا پڑھے گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-10, 12:24 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بوتل بھجوا دو پھر
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-10, 09:23 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی عبدالقدوس بھائی آپ سے زیتون کے تیل کی بوتل مانگ رہیں ہیں ایک ٹی سی کر دو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-10, 09:41 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی عبدالقدوس بھائی آپ سے زیتون کے تیل کی بوتل مانگ رہیں ہیں ایک ٹی سی کر دو
یہ ٹی سی کیا ہوتا ہے بھائی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-10, 10:21 PM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قران پاک میں اللہ تعالٰی نے میری معلومات کے مطابق زیتون کا 6 جگہ ذکر کیا ہے
اور وہی ہے جس نے آسمان کی طرف سے پانی اتارا پھر ہم نے اس (بارش) سے ہر قسم کی روئیدگی نکالی پھر ہم نے اس سے سرسبز (کھیتی) نکالی جس سے ہم اوپر تلے پیوستہ دانے نکالتے ہیں اور کھجور کے گابھے سے لٹکتے ہوئے گچھے اور انگوروں کے باغات اور زیتون اور انار (بھی پیدا کئے جو کئی اعتبارات سے) آپس میں ایک جیسے (لگتے) ہیں اور (پھل، ذائقے اور تاثیرات) جداگانہ ہیں۔ تم درخت کے پھل کی طرف دیکھو جب وہ پھل لائے اور اس کے پکنے کو (بھی دیکھو)، بیشک ان میں ایمان رکھنے والے لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں سورۃ انعام آیت 99

اور وہی ہے جس نے برداشتہ اور غیر برداشتہ (یعنی بیلوں کے ذریعے اوپر چڑھائے گئے اور بغیر اوپر چڑھائے گئے) باغات پیدا فرمائے اور کھجور (کے درخت) اور زراعت جس کے پھل گوناگوں ہیں اور زیتون اور انار (جو شکل میں) ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں اور (ذائقہ میں) جداگانہ ہیں (بھی پیدا کئے)۔ جب (یہ درخت) پھل لائیں تو تم ان کے پھل کھایا (بھی) کرو اور اس (کھیتی اور پھل) کے کٹنے کے دن اس کا (اﷲ کی طرف سے مقرر کردہ) حق (بھی) ادا کر دیا کرو اور فضول خرچی نہ کیا کرو، بیشک وہ بے جا خرچ کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

اور انگور اور ترکاری اور زیتون اور کھجوراور گھنے گھنے باغات اور پھل میوے اور چارہ --سورۃ عبس آیات 31تا29

وہی ہے جس نے تمہارے لئے آسمان کی جانب سے پانی اتارا، اس میں سے (کچھ) پینے کا ہے اور اسی میں سے (کچھ) شجر کاری کا ہے (جس سے نباتات، سبزے اور چراگاہیں اُگتی ہیں) جن میں تم (اپنے مویشی) چراتے ہ اُسی پانی سے تمہارے لئے کھیت اور زیتون اور کھجور اور انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے، بیشک اِس میں غور و فکر کرنے والے لوگوں کے لئے نشانی ہے سورۃ نحل آیت 11-10

اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے، اس کے نور کی مثال اس طاق جیسی ہے جس میں چراغِ ہے؛ چراغ، فانوس میں رکھا ہے۔ فانوس (نورِ الٰہی کے پرتَو سے اس قدر منور ہے) گویا ایک درخشندہ ستارہ ہے جو زیتون کے مبارک درخت سے روشن ہوا ہے نہ شرقی ہے اور نہ غربی ۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس کا تیل چمک رہا ہے اگرچہ ابھی اسے آگ نے چھوا بھی نہیں، (وہ) نور کے اوپر نور ہے ، اللہ جسے چاہتا ہے اپنے نور (کی معرفت) تک پہنچا دیتا ہے، اور اللہ لوگوں (کی ہدایت) کے لئے مثالیں بیان فرماتا ہے، اور اللہ ہر چیز سے خوب آگاہ ہے سورۃ نور آیت 35

انجیر کی قَسم اور زیتون کی قَسمo اور سینا کے (پہاڑ) طور کی قَسم o سورۃ التین آیت 2-1


پھر ہم نے تمہارے لئے اس سے کھجور اور انگور کے باغات بنا دیئے تمہارے لئے زمین میں بہت سے پھل اور میوے اور تم ان میں سے کھاتے ہوo اور یہ درخت (زیتون بھی ہم نے پیدا کیا ہے) جو طورِ سینا سے نکلتا ہے (اور) تیل اور کھانے والوں کے لئے سالن لے کر اگتا ہے- سورۃ المومنون آیات 20-19

زیتون کا تیل جسم سے برے کولیسٹرول کوختم کرکے اچھا کولیسٹرول پیدا کرتا ہے ۔ دل کی بہت سی بیماریوں میں زیتون کا تیل نہایت کارآمد ہے ۔ جن لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر کا مرض ہو تو وہ زیتون کا تیل استعمال کریں ۔ اس کے علاوہ السر کے خاتمے بڑی آنت کے کینسر کی روک تھام (یہ کینسر کا علاج نہیں ہے تاہم اس کے استعمال سے بڑی آنت کے کینسر ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں (( اور ہڈیوں کی نشونما میں بھی زیتون کا تیل معاون ثابت ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ جو لوگ زیتون کے تیل کا استعمال کرتے ہیں انہیں پتہ کی پتھری ہونے کے امکانات نہایت کم ہوتے ہیں
بہت سے فوائد وجی بھائی نے اپنے مراسلے میں پہلے ہی لکھ دیے ہیں۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-11-11), wajee (20-11-10), عبدالقدوس (20-11-10)
پرانا 20-11-10, 10:28 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس بھائی جو دوست باہر ملک میں ہوتا ہے اور میں کچھ چیز منگواتا ہو تو ٹی سی اپنا کوڈ ورڈ استعمال کرتا ہوں ٹی سی کا مطلب Transfer Country
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-11, 02:52 AM   #15
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔ بہت اچھے۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, کرے, کرتے, پہلے, پسندیدہ, یا, لوگ, لازمی, چھوڑ, مطابق, آزادی, استعمال, جلد, جائیں, جائے, خصوصی, دیں, دینا, سال, ضرورت, عادی, صاف, صابن, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 06:41 PM
زیتون کا تیل کئی بیماریوں سے بچاتا ہے ھارون اعظم عمومی بحث 0 12-02-10 08:50 PM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:37 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger