| فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1) لیموں کے چھلکے پیس کر دودھ میں ملا کر رات کو چہرے پر لگا لیں یا بالائی میں لیموں کے چند قطرے ڈال کر ملیں داغ دھبّے صاف ہو جائیں گے۔
2) ہونٹوں کے سیاہی دور کرنے کے لیے گلاب کے پھولوں کا رس اور دودھ ملا کر آمیزہ بنا لیں پھر ہونٹوں پر لگائیں۔ ہونٹ گلابی ہو جائیں گے۔ 3) بالائی میں لیموں کا تھوڑا سا رس ملا کر رات کو سوتے وقت لگائیں پھر روئی سے سکائی کر لیں۔ 4) کہنی کے سیاہ دھبّے دور کرنے کے لیے لیموں کاٹ کر رس نکالیں چھلکوں میں آدھا چائے کا چمچہ دودھ ڈالیں اور کہنی پر خوب رگڑیں کہنیاں صاف ہو جائیں گی۔ 5) دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کے لیے ایک چائے کا چمچہ کھانے والا سوڈا، ایک چمچہ نمک اور پسا ہوا سہاگا لے کر شیشی میں رکھ لیں۔ روزانہ دانت صاف کریں چمک جائیں گے۔ 6) نمک اور سرسوں کا تیل ملا کر دانتوں پر ملنے سے پیلاہٹ دور ہو جاتی ہے۔ 7) نمک اور لیموں کا رس ملا کر دانتوں پر ملنے سے بھی پیلاہٹ دور ہو جاتی ہے۔ ایڑیاں پھٹنے لگیں تو موم اور صابن ملا کر گرم کریں پھٹی ہوئی ایڑیوں پر لگائیں۔ ایڑیاں ٹھیک ہو جائیں گی۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے نسخے ہیں کاشان صاحب۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| موم, رات, صاف, صابن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| مالداروں کوکھٹکنے والی جھگیوں میں سردی نے تین "چراغ" گل کردیے | جاویداسد | خبریں | 4 | 03-12-10 11:19 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| ::: " ایسا کیوں ہے؟؟؟ " ::: | ابو کاشان | تجاویز اور شکایات | 1 | 14-12-07 08:05 PM |