واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


سياہ حلقے يعنی ڈارک سرکل دور کرنے کے نسخے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-12, 03:36 AM   #1
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سياہ حلقے يعنی ڈارک سرکل دور کرنے کے نسخے

سياہ حلقے يعنی ڈارک سرکل دور کرنے کے نسخے

آلو کو پيس کر پتلے کپڑے ميں رکھ کر پوٹلي بناليں، اسے آنکھوں کے نيچے ہلکے ہاتھوں سے مليں، آلو ميں، پايا جانيوالا اينزائم سياہ حلقوں کو دور کرتا ہے، يہ نسخہ باقاعدگي سے استعمال کرسکتے ھيں۔



ايک چمچ عرق گلاب، ايک چمچع ککڑي کا رس اچھي طرح ملاليں، اسے روئي کے ٹکڑے سے آنکھيں کے نيچے لگائيں، عرق گلاب اور ککڑي ميں پائے جانيوالا عناصر کيلشيم، فاسورس، آئرن، ميگنيشيم، وٹامن سي، وٹامن اي، وغيرہ، عناصر ڈارک سرکل کو دور کر ديتے ھيں، اور جلد کو غذائيت دے کر آنکھوں کو خوبصورت بناتے ھيں۔

ايک چمچہ کھيرے کا رس، چار بوند شہد، چار بوند آلو کا رس، چار بوند بادام کا تيل ان سب کو اچھي طرح ملاليں، روئي کے ٹکڑے سے آنکھوں کے سياہ حلقوں پر لگائيں، يہ نسخہ ڈارک سرکل دورکرنے کے لئے کافي مفيد ہوتا ہے، کھيرا، شہد، آلو،اور بادام ميں پائے جانے والے عناصر ڈارک سرکل کو دور کرتے ھيں۔

پودينے کے نرم پتوں کو باريک پيس ليں، اس پيسٹ کو آنکھوں کے ڈارک سرکل پر لگائيں، پودينے کے پتوں ميں زيادہ مقدار ميں کيلشيم، فاسفورس، آئرن، وٹامن اے، عناصر پائے جاتے ھيں، يہ نسخہ روزانہ استعمال کرنے سے ڈارک سرکل کا مسئلہ ختم ہوجاتا ہے۔

رات کو ايک بادام دودھ ميں بگھو ديں، صبح اٹھ کر بادام کوپيس ليں، اسے آنکھوں کے سیاہ حلقوں پر لگائيں، خشک ہوجانے پر پاني سے دھو کر صاف کرديں، بادام ميں پروٹين، وٹامن، معدني عناصر، کيلشيم ، ميگنيشيم آئرن، فارسفورس وغيرہ مطلوبہ مقدار ميں پائے جاتے ھيں، جو جلد کے سياہ پن کو بليچ کرکے صاف کرديتے ھيں، يہ نسخہ روزانہ استعمال کرنے سے سياہ حلقوں کا مسئلہ پيدا نہيں ہوتا۔

کھيرے کو کوٹ کر گھسانے سے جو جھاگ نکلتي ہے۔اس جھاگ سے سياہ حلقے دور ہوجاتے ھيں، اس جھاگ ميں ہر طرح کا اينزائم پايا جاتا ہے جو سياہ پن کو دور کرتا ہے۔

تلسي کے پتوں کو اچھي طرح پيس کر آنکھوں کے نيچے لگائيں، پندرہ منٹ کے بعد ٹھنڈے پاني سے صاف کرديں، تلسي کے پتوں ميں پائےجانے والے عناصر ڈارک سرکل کو دور کرنے ميں مددگار ثابت ہوتے ھيں، اسے باقاعدگي سے استعمال کر سکتے ھيں۔

ايک چمچع ٹماٹر کے رس ميں دو بوند ليموں کا رس ملا کر ڈارک سرکل لگائيں، دس منٹ کے بعد ٹھنڈے پاني سے صاف کرديں، ٹماٹر اور ليموں ميں وٹامن اے، سي ،کيلشئيم ، فاسفورس، آئرن وغيرہ عناصر پائے جاتے ھيں، ٹماٹر ميں پايا جانے والا لائيکو پن نامي عنصر فري ريڈيکلز کو دور کرتا ہے، جلد ميں نکھار پيدا کرتا، اور سياہ پن کو دور کرتا ہے، يہ نسخہ بھي روزانہ استعمال کرسکتے ھيں۔

آدھا چمچ شہد ميں دو تين بوند سنگترے کا رس ملا کر سياہ حلقوں پر لگائيں، دس پندرہ منٹ بعد پاني سے صاف کر ليں، شہد اور سنگترے ميں پائے جانے والے عناصر سياہ حلقوں کو دورکرنے ميں مدد کرتے ھيں، اور جلد کو صاف کرتے ھيں، يہ نسخہ روزانہ استعمال کريں، سنگترے نہ ملنے پر ليموں کا رس ملايا جاسکتا ہے۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (21-02-12), فیصل ناصر (16-01-12), پاکستانی (16-01-12), نبیل خان (16-01-12), مرزا عامر (16-01-12), جان جی (14-02-12)
پرانا 16-01-12, 07:55 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر عشرت العباد نے یہ سارے نسخے آزما لیئے لیکن کسی سے بھی فرق نہیں پڑا ۔ کوئی اور نسخہ ہو تو بتائیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (18-01-12), فیصل ناصر (16-01-12), نبیل خان (16-01-12)
پرانا 16-01-12, 09:04 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خو ب جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 02:57 AM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم۔۔۔۔۔ جی ۔۔۔اچھا۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (14-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دہشت گردوں كا سياسي دفتر!!!!! شمشاد احمد سیاست 7 06-01-12 06:34 PM
سياست بمقابلہ صحافت شمشاد احمد خبریں 0 05-12-11 02:29 AM
ہمارے سياستدان شمشاد احمد گپ شپ 5 16-07-11 04:48 PM
زچگي کے بعد پيدا ہونے والي نفسياتي بيمارياں عصمت اپکے کالم 0 15-05-11 11:14 AM
نفسيات غلامی shafirajput شاعر مشرق علامہ اقبال 4 30-03-11 11:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger